شمالی علاقہ جات

مدک لشٹ چترال میں اسماعیلی کمیونٹی کے زیر اہتمام “گلوبل سووک ڈے“ کے موقع پرصفائی مہم اور شجر کاری

گزشتہ دنوں مدک لشٹ چترال میں اسماعیلی کمیونٹی کے زیر اہتمام “گلوبل سووک ڈے“ منایا گیا ۔ جس میں لوکل کمیونٹی کے نمائندے، والنٹیئرز، سکاوٹس اور گرلز گائیڈ نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ اس مہم کا مقصد ماحولیاتی تحفظ اور ساتھ ہی پاکستاں میں موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کو کم کرنے کے اقدامات میں مدد فراہم کرنا ہے۔  

مزید پڑھئے

اب مذہب، قومیت، مسلک کے نام پر کوئی سیاست نہیں ہوگی۔ نو منتحب صدر انجنیر فضل ربی جان

چترال(زیل نمائندہ)پاکستان پیپلز پارٹی اب مسلک، قومیت کی سیاست نہیں کرے گی بلکہ ارندو سے لیکر بروغل تک تمام چترالی قوم کو ایک ہی پلیٹ پر جمع کر ے گی تاکہ ہم ترقی کرسکے۔ ان حیالات کا اظہار پی پی پی کے نو منتحب ضلعی صدر انجنئیر فضل ربی نے کی۔ان کو ضلعی صدر منتحب ہونے پر پارٹی کے سینکڑوں …

مزید پڑھئے

مسلم اینڈ کیلاش ڈیفنس کونسل کا اہم اجلاس۔ سالانہ تہوار چھومس کا انعقاد خطرے میں

چترال(زیل نمائندہ)مسلم اینڈ کیلاش ڈیفنس کونسل یونین کونسل آیون کے زیر اہتمام مسلمان اور کیلاش قبیلے کے سینکڑوں لوگوں نے آیون میں ایک پر امن احتجاجی جلسہ کیا جس کی صدارت صالح نظام ایڈوکیٹ نے کی۔ جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے مسلم اور کیلاش قبیلے کے عمائدین بشمول خواتین کونسلرز نے کہا کہ وادی کیلاش پوری دنیا میں اپنی محصوص …

مزید پڑھئے

احترام انسانیت اور بین المذاہب ہم آہنگی کانفرنس پشاور

پشاور(زیل نمائندہ) وزارت مذہبی امور بین المذاہب ہم آہنگی پیر نور الحق قادری کی جانب سے پشاور کے پرل کانٹینینٹل ہوٹل میں ایک کانفرنس منعقد کیا گیا۔ جس کا مقصد بین المذاہب ہم آہنگی کو فروغ دینا اور احترام انسانیت کے رویئے کومعاشرےمیں عام کرنا ہے۔ کانفرنس میں مختلیف مذاہب کے رہنماؤں نے اپنا نقطہ نظر پیش کیا ساتھ میں …

مزید پڑھئے

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ریلیف/انسانی حقوق) لوئیر چترال کا تبادلہ

چترال(زیل نمائندہ) محکمہ اسٹیبلشمنٹ صوبہ خیبر پختونخوا کے دفتر سے جاری ایک اعلامیے کے مطابق ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ریلیف /انسانی حقوق) لوئیر چترال عبدالولی خان کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) لوئیر دیر تعینات کیا گیا ہے۔ موصوف ایک تجربہ کار اور ایماندار افسر کے نام سے جانے جاتے ہیں۔  اس سے قبل وہ اسسٹنٹ کمشنر دروش، اسسٹنٹ کمشنر ہیڈکوارٹرز خدمات سرانجام …

مزید پڑھئے

چترال میں مہنگائی اور لکڑی لانے پر بے جا تنگی کرنے پر محکمہ جنگلات کے خلاف احتجاجی جلسہ

چترال(زیل نمائندہ)جماعت اسلامی چترال کے سینکڑوں کارکنوں نے ملک میں کمر توڑ مہنگائی اور محکمہ جنگلات کی غلط پالیسیوں کے حلاف اتالیق چوک میں جلسہ کیا۔ جلسے کی صدارت ضلعی امیر اخونزادہ رحمت اللہ کررہے تھے۔ جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ موجودہ حکومت میں ہوشرباء مہنگائی کی وجہ سے غریب آدمی کی زندگی اجیرن بن چکی …

مزید پڑھئے

جارجیا سے تعلق رکھنے والے کوہ پیما ہ ٹیم نے سراغرار چوٹی کو سر کیا۔

چترال(زیل نمائندہ) ضلع اپر چترال کے تحصیل تورکہو میں واقع سرغرار چوٹی کو ابھی تک کسی نے بھی سر نہیں کیا تھا اس چوٹی کو پہلی بار جارجیا سے تعلق رکھنے والے کوہ پیما کے ٹیم نے عبور کیا۔ ٹیم لیڈر Archi Badriashili کے نگرانی میں Baqar Gelashvili اور Giorgi Tepnadze نے اس چوٹی کو سَر کیا۔ انہوں نے وادی …

مزید پڑھئے

میٹرک اور انٹر کے نتائج کا اعلان اور چترال میں سوشل میڈیا صارفیں کا موقف

گزشتہ دنوں میٹرک اور انٹر کے نتائج کا اعلان ہوا۔ چترال کے سیاق میں سوشل میڈیا صارفیں نے اپنا تجزیہ پیش کیا ۔ بعض فیس بک صارفیں کا موقف نمبر کلچر پر تنقید اور مقابلانہ تعلیمی نظام کی حوصلہ شکنی تھیں۔ جبکہ بعض سوشل میڈیا صارفیں نے اس تنقید کو منفی پروپیگنڈا قرار دیا اوروہ طلباءوطالبات جنہوں نے محنت کرکے …

مزید پڑھئے

جشن کوشٹ 2021ء کا پولو کپ کوشٹ A ٹیم کے نام

کوشٹ(زیل آن لائن)جشن کوشٹ کے پولومقابلوں کا فائنل آج ہیڈکوارٹرز بونی اور کوشٹ A ٹیم کے درمیان کھیلا گیا جس میں کوشٹ Aپولوٹیم نے ہیڈکوارٹرز بونی کو پولوٹیم کو تین کے مقابلے میں چھے گولوں سے شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کرلیا۔ فائنل مقابلے کو دیکھنے کے لیے کوشٹ پولو گراؤنڈکھچاکھچ بھرا تھااور تل دھرنے کی جگہ نہیں تھی۔ …

مزید پڑھئے

دل شاد پری ملاکنڈریجن کی پہلی خاتون ایس ایچ اوتعینات

چترال (زیل آن لائن)ڈسٹرکٹ پولیس لوئر چترال کےدفتر سے جاری ایک نوٹیفیکشن کے مطابق دل شاد پری ملاکنڈریجن کی پہلی خاتون اسٹیشن ہاؤس آفیسر(SHO) تعینات ہوئی ہیں۔ موصوفہ کی بطورایس ایچ او شغور گرم چشمہ ریجن تعیناتی ہوئی ہے۔ اس سے پہلے وہ انچارچ ویمن ڈسک چترال خدمات سرانجام دے رہی تھیں۔ ان کی جگہ نو ربی بی کو انچارچ …

مزید پڑھئے