شمالی علاقہ جات

چترال کی تاریخ نگاری کے پُراسرار نشیب و فراز کی کہانی

چوتھی انٹرنیشنل ہندوکش کلچرل کانفرنس کے کچھ چیدہ تحقیقی مقالہ جات اور سینئر محققین کے کلیدی خطابات کے خلاصے اردو ترجمہ کے ساتھ قارئین کی دلچسپی کے لیے پروفیسر ظہور الحق دانش اس امید کے ساتھ پیش کر رہے ہیں کہ ایسی کوششوں سے نوجوانوں میں صحت مند مکالموں اور تحقیق کی تحریک پیدا ہو سکے۔ انگریز چترال کی تاریخ …

مزید پڑھئے

چودہ سال سے کم عمر کے کھلاڑیوں کے لیے فٹ بال کوچنگ کیمپ

چترال: صوبائی محکمہ سپورٹس نے ضلع اپر اور لوئیر چترال میں انڈر 12 کھلاڑیوں کیلئے فٹ بال کوچنگ کیمپ کا اہتمام کیا۔ کوچنگ ٹیم ایک غیر ملکی اور دو خواتین کوچز سمیت سات اراکین پر مشتمل ہے۔ کوچنگ کیمپ میں بارہ اور چودہ سال سے کم عمر کھلاڑیوں کا فٹ بال میں تربیت کرنا تھا تاکہ وہ اس کھیل کے …

مزید پڑھئے

ریزیلئینٹ سول سوسائٹی، ریزیلئینٹ چترال کے عنوان سے چترال میں یوتھ کنونشن کا انعقاد

چترال (زیل نمائندہ) لوئر چترال کے ہیڈ کوارٹر چترال ٹاؤن کے ایک مقامی ہوٹل میں ایل ایس یوتھ کنونشن کا انعقاد کیا گیا۔ اس کنونشن کا انعقاد اے کے آر ایس پی کے زیر انتظام چلنے والے پروجیکٹ "بلڈنگ ریزیلئینس آف سول سوسائٹی آرگنائزیشنز اینڈ یوتھ ٹو کووڈ-19 ان گلگت بلتستان اینڈ چترال” کے تحت کیا گیا۔ جس کے لیے …

مزید پڑھئے

لوئر چترال میں اینٹی کرپشن کے حوالے سے آگہی واک

لوئر چترال میں آج اینٹی کرپشن ڈے منایا گیا جس کا مقصد کرپشن سے پاک معاشرے کا قیام اور عوام میں یہ شعور اجاگر کرنا تھا کہ کرپشن سے پاک معاشرے کی تشکیل سے ہی ہم پاکستاں کو مستحکم بنا سکتے ہیں۔ اس آگہی واک میں لائن کے تمام ڈیپارٹمینٹس کے عہدہ داراں، طلباء اور عوام کی بڑی تعداد نے …

مزید پڑھئے

ہسپتال میں حالیہ درجہ چہارم کی بھرتی کو روک دی جائے۔ رکن صوبائی اسمبلی ہدایت الرحمان کا وزیر اعلےٰ سے مطالبہ

چترال(زیل نمائندہ) چترال سے منتحب رکن صوبائی اسمبلی مولوی ہدا یت الرحمان نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال چترال میں درجہ چہارم کی بھرتی پر شدید غم و غصے کا اظہار کیا۔ مقامی صحافیوں سے باتیں کرتے ہوئے ایم پی اے ہد ا یت الرحمان نے کہا کہ مجھے آج معلوم ہوا کہ چترال ہسپتال میں کلاس فور کی بھرتی ہورہی …

مزید پڑھئے

اس بار بلدیاتی انتخابات کا طریقہ کار کیا ہوگا؟ آپ بھی جانئیے۔

چترال(زیل نمائندہ) حکومت نے اس سال مرحلہ وار بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کا اعلان کرچکی ہے جس کے تحت ماہ دسمبرکی 15 تاریخ کو پہلے مرحلے میں ویلیج اور نیبرہڈ کونسل کے انتخابات ہوں گے۔اس بارضلع کونسل کو ختم کرکے صرف تحصیل کونسل برقرار رکھا گیا ہے۔ صوبے میں تحریک انصاف حکومت کی زیرنگرانی دوسرے بلدیاتی انتخابات کچھ اس طرح …

مزید پڑھئے

چترال میں  خزاں کی پہلی بارش

چترال (زیل نمائندہ) کافی وقفے کے بعد چترال میں موسم خزان کی پہلی بارش اور پہاڑوں میں برف باری ہوئی۔ اطلاعات کے مطابق جمعہ کی صبح اپر اور لوئر چترال کے تمام علاقوں میں وقفے وقفے کے ساتھ موسم خزاں کی پہلی بارش  اور پہاڑوں میں برف باری ہوئی جس کے بعد آتی ہوئی سردی میں اضافہ اور جاتی ہوئی …

مزید پڑھئے

وزیر اعلٰی جلد چترال کا دورہ کریں گے، سرتاج احمد خان

پشاور (زیل نمائندہ) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان سے فیڈریشن آف پاکستان چیمبرزآ ف کامرس اینڈ انڈسٹری خیبرپختونخوا کے کوآرڈینیٹر و رہنما پی ٹی آئی چترال سرتاج احمد خان نے خیبرپختونخوا اور چترال کے صنعتی ترقی اورمعاشی مستقبل کے حوالہ سے ملاقات کی۔ ملاقات میں شیشی ایری گیشن چینل دروس کو محکمہ آبپاشی کے حوالہ کرنے، تحصیل ہیڈ کوارٹر …

مزید پڑھئے

لیکچرار احمد ولی نے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی

پشاور(زیل آن لائن)چیوڈوک چترال لوئر سے تعلق رکھنے والے لیکچرار احمد ولی نے جامعہ پشاور کے شعبہ اردو سے ڈاکٹر آف فلاسفی (پی ایچ ڈی ) کی ڈگری حاصل کی ۔ گزشتہ دنوں پشاور یونیورسٹی میں اپنے مقالے کا کامیاب دفاع کرتے ہوئے لیکچرار احمدولی نے اپنی پی ایچ ڈی مکمل کی۔

مزید پڑھئے

بیوٹی فی کیشن فنڈز کی تقسم میں لٹکوہ وادی کے ساتھ ہونے والی ناانصافی کسی صورت قبول نہیں، عمائدین لٹکوہ

گرم چشمہ(نمائندہ) لٹکوہ ڈیویلپمنٹ فورم کے زیر انتظام گرم چشمہ میں ایک ہنگامی اجلاس کا انعقادکیا گیا جس میں علاقے کے عمائدین اور ایل ڈی ایف کے ممبران نے شرکت کی۔ ہنگامی میٹنگ میں ضلع لوئر چترال کو بیوٹی فی کیشن فنڈکی مد میں ملنے والی رقم اور اس کی غیر منصفانہ تقسیم پر شدید تحفظات کا اظہار کیا گیا …

مزید پڑھئے