شمالی علاقہ جات

چترال ایون کالاش ویلیز روڈ کی تعمیر جاری، عوامی حلقوں کا مطالبہ تیز ترقی کا

ایون (زیل نمائندہ) چترال کے ایون کالاش ویلیز روڈ کی تعمیر کا کام تیزی سے جاری ہے۔ اس سڑک پر این ایچ اے روڈ سے گزرنے والے ایون سنٹر تک باقاعدہ کام ہورہا ہے۔ یہ سڑک کافی عرصے سے تاخیر کے شکار تھی، لیکن اب عملی طور پر کام شروع ہونے سے لوگوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ …

مزید پڑھئے

پاکستان تحریک انصاف کارکنان کی چترال میں گرفتاری، صدر شہزادہ سکندر الملک کی خبرداری

بونی (زیل نمائندہ) چترال کے انتظامیہ نے آمن و امان کی حفاظت کے لئے پاکستان تحریک انصاف کے چھ نوجوان کارکنان کو گرفتار کرکے جیل منتقل کردیا ہے۔ ان کارکنان کو تھری ایم پی او کے تحت گرفتا رکھا گیا ہے۔ مئیر بونی، محمد ھارون نشکوہ، بابر علی بونی، شعیب مئیرواشچ، سلیم رائیس، اور احسان الحق موڑکہو شامل ہیں۔ پاکستان …

مزید پڑھئے

بیٹے شکیل احمد کو رب کریم نے نئی زندگی دی۔ پولو والوں نے حوصلہ بڑھائی

چترال(زیل نمائندہ)حاجی شاہ عظمت زرگراندہ چترال نےاللہ پاک کا شکر ادا کیاہے کہ شندور میں گھوڑے سے گر کر زخمی ہونے کے بعد ان کے بیٹے شکیل احمد عرف ژانہ کو رب کریم نے نئی زندگی دی۔  انہوں نے پولو ایسوسی ایشن کے عہدیداروں اور کھلاڑیوں کا شکریہ ادا کئیے  اور کہا کہ انہوں نے ہمارے ساتھ مثالی ہمدردی دکھائی …

مزید پڑھئے

اپر چترال پرواک کے مقام پر حادثہ، تین افراد جان بحق دو زخمی

چترال (ویب اپڈیٹ) اپر چترال کے ہیڈ کوارٹرز بونی سے مستوج کے پرکوسپ گاؤں جانے والی پوٹوہار سوزوکی جیپ کو پرواک کے روروم کے مقام پر حادثہ پیش آنے سے ایک خاتون سمیت تین افراد جان بحق جبکہ دو شدید زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق گاڑی میں ایک خاتون سمیت پانچ افراد سوار تھے جسے خاتون کے شوہر مبارک …

مزید پڑھئے

شکیل احمدکی صحت یابی کے لئے اللہ سے دُعا گو ہیں۔ جی بی پولو ایسوسی ایشن

چترال (زیل نمائندہ) گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے حاجی بُلبل جان سینئر پولو پلیئر و پولو کوچ جی۔بی۔  اشرف گُل صدر پولو جی۔بی۔ حُسین علی سپورٹس ڈائریکٹر ۔صفت خان  سابق ڈپٹی کمشنر/سینئر پولو پلیر۔کاشِف ضیأ صدر پولو ایسو سی ایشن گلگت فضل رحمان، گُلاب خان۔ صفدر علی ،الطاف حُسین۔ سینئر پولو پلیرز گلگت بلتستان نے اپنے ایک دعائیہ پیغام …

مزید پڑھئے

پی ٹی آئی لوئر چترال کے خواتین ونگ کے صدر صفت گل کا پی پی پی میں شمولیت کا اعلان

پی ٹی آئی ضلع لویر چترال کے خواتین ونگ کے صدر اور سابق ممبر ضلع کونسل صفت گل نے پی پی پی میں شمولیت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے خواتین کے لئے کچھ نہیں کیا اوروزیر اعلیٰ کے مشیر وزیر زادہ اور سنیٹر فلک ناز کی خواتین کی بہبود کے لئے کارکردگی صفر رہی …

مزید پڑھئے

گندم تحریک بارے حکومت کو ڈیڈلائن، تاریخ کا اعلان متوقع

جماعت اسلامی لوئر چترال کے امیر مولانا جمشید احمد، سابق ضلع ناظم اور عوامی تحریک کے سربراہ مغفرت شاہ اور دیگر رہنما وجیہہ الدین، گلاب الدین، شجاع الحق بیگ، خان حیات اللہ خان، قاضی سلامت اللہ، اسد کامران، فضل ربی جان، شمس مغل، عبدالحق اور دوسروں نے کہا ہے کہ جشن شندور کی احتتامی تقریب میں چترال کے عوام کو …

مزید پڑھئے

منشیات کے کاروبار کے مگر مچھوں پر ہاتھ ڈال کر انہیں قانون کٹہرے میں کھڑا کیا جائے گا۔ڈی پی او

ڈسٹرکٹ پولیس افیسر لویر چترال صلاح الدین کنڈی نے کہاکہ ہے چترال ایک پرامن علاقہ ہے جہاں جرائم نہ ہونے کے برابر ہیں لیکن منشیات کے قبیح کاروبار میں ملوث افراد اس صورت حال سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کررہے ہیں مگر ڈسٹرکٹ پولیس نے موت کے ان سوداگروں کے لئے زمین گرم کرنے کے تہیہ کررکھا ہے کہ تاکہ …

مزید پڑھئے

ہم سندھی ہیں لیکن چترال کے سڑکوں کو دیکھ کر رونا آرہا ہے

موٹر بائیک پر حیدرآبادندھ سے پاکستان بھر کے سفر پر نکلنے والے د دوستوں نے شندور سے چترال شہر اور خصوصی طور پر بونی سے چترال شہر تک سڑک کی انتہائی ناگفتہ بہہ حالت اور خستہ حالی کو نوٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سال یکم جون کو وہ اپنے شہر سے نکلنے کے بعد 4500کلومیٹر سے ذیادہ کا …

مزید پڑھئے

چترال اور گلگت بلتستان کے درمیان سنسنی خیز اور دلچسپ مقابلہ، شندور پولو اختتام پذیر

چترال (زیل نمائندہ) دنیا کے بلند ترین پولو گراونڈ شندور میں سہ روزہ شندور پولو فیسٹول احتتام پذیرہوا جس کے احتتام چترال اور گلگت بلتستان کے درمیان ایک انتہائی سنسنی خیز اور دلچسپ مقابلے کے ساتھ ہوا جس میں چترال دو گولوں سے کامیابی حاصل کی جس میں غیرملکی سیاحوں سمیت ایک لاکھ سے ذیادہ تماشائی موجود تھے۔ خیبر پختونخوا …

مزید پڑھئے