شمالی علاقہ جات

چترال انفارمین اینڈہلپینگ گروپ کی طرف سے یارخون متاثرین کے روثاء میں امدادی چیک تقسیم

بونی(زیل نمائندہ)چترال انفار میشن اینڈ ہلپینگ گروپ جو گزشتہ دو سالوں سے چترال میں نادار افراد کے ساتھ مالی تعاون اور چندہ اکھٹا کرکے فلاحی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہا ہے۔ اس گروپ کی زیرنگرانی مئی کے مہینے میں اوناؤچ یارخون میں روڈ حادثے میں جان بحق ہونے والے افراد کے لواحقین میں امدادی چیک تقسیم کرنے …

مزید پڑھئے

گاڑی چلانے والوں کو حکم عدولی کرنے  نہیں دیں گے، اے سی اپر چترال

بونی(زیل نمائندہ) اپر چترال کی ضلعی انتظامیہ نے عوام کو سفری سہولیات کی فراہمی اور خاص کر محفوظ سفر کو یقینی بنانے کے لیے ایک مربوط حکمت عملی اپنائی ہوئی ہے۔ زائد مسافر بٹھانے اور اوور لوڈ گاڑیوں پر مکمل پابندی لگائی ہے۔ گزشتہ دنوں اسسٹنٹ کمشنر مستوج شاہ عدنان نے مختلف مقامات پر ناکہ بندی کرتے ہوئے متعدد اوور …

مزید پڑھئے

فطری حسن کی آغوش میں جشن شاقلشٹ اختتام پذیر

تورکھو(زیل نمائندہ) چترال ایک طرف  اپنی فطری حسن، خوب  صورت ماحول، بلندو بالا پہاڑ، گرتے آبشاروں اور جھرنوں کی وجہ سے مشہور ہے تو دوسری طرف سیاحتی مقامات اور دل فریب مناظر کی وجہ سے بھی اپنا ثانی نہیں رکھتا۔ کلاش کے خوب صورت دیہات ہوں یا شندور، گبور کے پرفریب مناظر ہوں یا شیشی کوہ  کی خوب صورت وادیاں …

مزید پڑھئے

چترال میں سیاحت کی ترقی کے لیے 30 کروڑ روپے کی منظوری، وزیرزادہ

پشاور(زیل نمائندہ) وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی برائے اقلیتی امور وزیرزادہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے سیاحت کے شعبے میں جامع ترقیاتی منصوبہ کے تحت چترال کے لیے 30کروڑ روپے کی منظوری دی ہے۔ انہوں نے اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاحت کی ترقی حکومت کی اوّلین ترجیح ہے اور اس …

مزید پڑھئے

وزیر اعلیٰ کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس

پشاور(زیل نمائندہ)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی زیر صدارت صوبے میں امن و امان کے حوالے سے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں چیف سیکرٹری اور آئی جی پی کے علاوہ ڈویژنل کمشنرز، آر پی اوز اور دیگر متعلقہ حکام نے شرکت کی۔  اس موقع پرضم شدہ اضلاع سمیت صوبہ بھر میں امن و امان کی مجموعی …

مزید پڑھئے

ضلعے میں گران فروشوں اور ذخیروں اندوزوں کے ساتھ کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی، ڈی سی اپر چترال

بونی(زیل نمائندہ)انتظامی سربراہ اپر چترال محمد علی نے چارچ سنبھالنے کے بعد بونی بازار کا اچانک دورہ کیا اور اشیاء خوردونوش کے معیار اور نرخ نامے چیک کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ  ذخیرہ اندوزی اور منافع خوری کے قلع قمع کے لیے ہر ممکن کوشش کی جائے گی اور زائدالمیعاد اشیاء کی خریدو فروخت میں ملوث کاروباری …

مزید پڑھئے

ہم پاکستانی سوٹ پر آپ کو پانچ روپے بھی کم نہیں کر سکتے

انڈیا میں فیشن کی دنیا سے وابستہ افراد کا کہنا ہے کہ دلی ہو یا سورت، پنجاب کا شہر امرتسر ہو کہ لدھیانہ پاکستانی کپڑوں کی مانگ ہر جگہ ہے۔ چنانچہ ساحر کے شہر لدھیانہ میں ایک خاتون پونیت کور نے اپنی ملبوسات کی دکان کا نام ہی ’پاکستانی اٹائر‘ رکھ لیا ہے جس کے چرچے سرحد کے دونوں پار …

مزید پڑھئے

یونیورسٹی آف چترال کے وائس چانسلرپروفیسر ڈاکٹر ظاہر شاہ کاگورنمنٹ کالج آف منیجمنٹ سائنسز چترال کا دورہ

چترال یونیورسٹی آف چترال کے وائس چانسلرپروفیسر ڈاکٹر ظاہر شاہ نے گورنمنٹ کالج آف منیجمنٹ سائنسز چترال کا دورہ کیا جس میں کنٹرولر آف امتحانات ڈاکٹر عتیق، اسسٹنٹ کنٹرولر امتحانات نجی اللہ، اسسٹنٹ رجسٹرار مصطفی بھی ان کے ہمراہ تھے۔ کالج کے پرنسپل پروفیسر صاحب الدین نے کالج کے بارے میں انہیں تفصیلی بریفنگ دیتے ہوئے کہاکہ 1977ء میں قائم …

مزید پڑھئے

انتظامی سربراہ اپر چترال تبدیل

بونی (نمائندہ زیل نیوز)محکمہ اسٹیپلشمنٹ خیبرپختونخوا کے ایک اعلامیے کے مطابق متعدد افسران کے تبادلے اور تعیناتی ہوئی ہے۔ اپر چترال کے ڈپٹی کمشنر شاہ سعود کو تبدیل کرکے ان کی جگہ محمد علی کو ڈپٹی کمشنر اپر چترال تعینات کردیا گیا ہے۔ نیا ضلع بنے کے بعد سے شاہ سعود ڈی سی کے طور پر وہان تعینات تھے۔

مزید پڑھئے

چترال میں زنانہ انتظار گاہ کا افتتاح

چترال (زیل نمائندہ ) چترال بازار میں خواتین کی سہولت کے  پیش نظر بننے والا زنانہ انتظار کاآج ڈپٹی کمشنر چترال (لوئر) نے باقاعدہ افتتاح کیا گیا۔ اتالیق پل کے ساتھ بننے والا انتظار گاہ کے افتتاح کے موقع پر  ٹی ایم او چترال ، صدر تجار یونین، کاروباری حضرات سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے حضرات …

مزید پڑھئے