شمالی علاقہ جات

جشن کوشٹ 2021ء، پولو کا فائنل 22 ستمبر کو کھیلا جائے گا

کوشٹ(زیل نمائندہ) جشن کوشٹ 2021ء کے پولو میچزفائنل راؤنڈ میں داخل ہوگئی ہیں۔ آج پولو کے دو سیمی فائنل کھیلے گیے ۔پہلے سیمی فائنل میں ہیڈکوارٹربونی سے اپر چترال پولو ٹیم کو دو کے مقابلے میں تین گولوں سے شکست دے کر فائنل کےلیے کوالیفائی کی۔دوسرے سیمی فائنل میں کوشٹ A پولوٹیم نے بونی پولوٹیم کو تین کے مقابلے میں …

مزید پڑھئے

درونگاغ گہکیر کے سماجی کارکن ابراہیم خان کی یاد میں تعزیتی ریفرنس

گہکیر(زیل نمائندہ) ابرہیم خان جو علاقہ درونگاغ گہکیر میں اپنی سماجی خدمات کے حوالے سے جانی پہچانی شخصیت تھی گزشتہ مہینے حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے داغ مفارقت دے گیے تھے ۔ مرحوم کی سماجی  خدمات اور علاقے کی تعمیر و ترقی میں ان کے  کردارکو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے گزشتہ دنوں ڈیزاسٹررسک منیجمنٹ  کمیٹی (DRMC) …

مزید پڑھئے

انسانی حقوق کا عالمی منشور اور بچوں کے حقوق کاعالمی منشور کا کھوار ترجمہ

چترال (زیل نمائندہ) اقوام متحدہ کی یہ دو دستور (چارٹر) کھوار ترجمہ خوبصورت کتابچے کی شکل میں چھاپ کر چترال پہنچ چکا ہے۔ یہ کھوار پڑھنے والوں کو قانون سے آگاہی اور اپنے حق سے باخبر کرنے کےلیے یہ ایک اچھی کاوش ہے۔ قانون سے باخبر شہری کا کردار معاشرے میں ہمیشہ مثبت ہوتاہے۔ کسی بھی جگہ اور کسی بھی …

مزید پڑھئے

چترال کے تحصیل میونسپل انتظامیہ کے عملہ نے عید کے دوسرے دن بھی قربانی کی جانوروں کی آلائشیں اٹھانے کا کام جاری رکھا

چترال: ٹی ایم اے چترال کے عملہ نے تحصیل میونسپل آفیسر مصباح الدین کے زیر نگرانی چترال کے محتلف علاقوں سے قربانی کی جانوروں کی آلائشیں اٹھاکر چترال کو صاف رکھنے کی روایات برقرار رکھی۔ TMA کے عملہ نے جانوروں کی اجڑی وغیرہ اٹھاکر اسے تلف کیا۔ ٹی ایم کے عملہ نے عید کے پہلے سے صفای کا عمل جاری …

مزید پڑھئے

چترال میں صوبائی محکمہ پیڈو کی جانب سے54مائیکرو پن بجلی گھر مکمل۔ گیارہ کی افتتاح ہوگیا۔

چترال(گل حماد فاروقی) چترال میں صوبائی محکمہ پختون خواہ انرجی ڈیویلپمنٹ آرگنائزیشن PEDO کی جانب سے محتلف علاقوں میں 54 پن بجلی گھر مکمل ہوگئے جن میں سے گیارہ بجلی گھروں کا افتتاح بھی ہوا۔ان بجلی گھروں کی تعمیر کا ٹھیکہ صوبائی حکومت کی جانب سے AKRSP آغا خان رورل سپورٹ پروگرام کو دیا گیا تھا۔ ان بجلی گھروں کی …

مزید پڑھئے

صادق اللہ صادق مرحومو یاداچھترارا تعزیتی نشست

پریس ریلیز (ظہورالحق دانش) مرکزی انجمن ترقی کھوارو غیچدارائیہ ہنون چترال پریس کلبہ کھوار زبانو شاعر وا ادیب وا انجمنو سابق سینئر نائب صدر جناب صادق الله صادق مرحومو یادا ای تعزیتی نشست ہوئے۔ ہیہ نشستو صدارتو جناب پروفیسر اسرارالدین صاحب اریر وا سورچی مینو حیثیتہ تشریف لاکھی استائے صادق مرحومو برار جناب مینیجر ظہیراللہ صاحب۔ جناب پروفیسر ہمایون رومی …

مزید پڑھئے

16برس کی عمر میں جھنگ سے اکیلی اپنے گھر سے نکلی تھی اور آج۔۔۔

‘ 26 سالہ پاکستانی لڑکی کی وہ کہانی جو ہر پاکستانی نوجوان کو ضرور پڑھنی چاہیے اسلام آباد(نیوز ڈیسک) محنت میں عظمت ہے اور محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی، یقیناََ یہ جملے اور ضرب المثل آپ نے کبھی نہ کبھی اپنی زندگی میں سنے ہونگے،مگر آپ یہ جان کر حیران رہ جائینگی کہ ان ضرب المثل کو سامنے رکھتے ہوئے …

مزید پڑھئے

ریشن کے مقام پر گاڑی کو حادثہ، متعدد مسافر جان بحق

ریشن(زیل نمائندہ) اطلاعات کے مطابق پشاور سے بونی جانے والی فلائنگ گوچ جس میں 18 افراد سوار تھے ریشن کے مقام پر گہری کھائِی میں جاگری۔ حادثے کے  نتیجے میں متعدد افراد کے جان بحق ہونے کی اطلاعات ہیں۔ مصدقہ اطلاعات کے مطابق چار لاشوں کو کھائی سے نکالا گیا ہے اور مزید زخمیوں اور لاشوں کو نکالنے کا کام …

مزید پڑھئے

صادق اللہ صادق مرحوم کی یاد میں تعزیتی پروگرام ہفتے کو ہوگا

چترال (زیل نمائندہ) انجمن ترقی کھوار کے سینئر نائب صدر ،شاعر،ادیب اور مصنف صادق اللہ صادق مرحوم کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کل بروز ہفتہ مورخہ 17جولائی صبح دس بجے چترال پریس کلب میں ہوگا۔ انجمن ترقی کھوار کے زیر نگرانی اس تعزیتی ریفرنس میں فاضل مقالہ نگار اور مقررین مرحوم صادق اللہ صادق کی ادبی خدمات کو …

مزید پڑھئے

سورلاسپور میں کھلی کچہری

لاسپور(زیل نمائندہ) ضلعی انتظامیہ کی زیرنگرانی اپر چترال کے آخری گاؤں سورلاسپور میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا جس میں انتظامی سربراہ محمد علی کے ہمراہ تمام لائن محکمہ جات کے سربراہان نے شرکت کی۔ اس موقع پر اہالیاں علاقہ نے انتظامی ذمہ داروں کے سامنے مسائل کے انبارلگادیے۔ عوام کی طرف سے سابقہ عوامی نمائندوں نے علاقے کو …

مزید پڑھئے