شمالی علاقہ جات

کرپشن کی روک تھام میں افرادکا کردار: سکولوں کے درمیان مقابلے اختتام پزیر

بونی (زیل نمائندہ) معاشرے سےکریشن کی روک تھام میں افراد کا کردار کے موضوع پر اسٹوڈنٹس کے درمیان تقریر، مضمون نویسی اور پینٹنگ کے مقابلے گورنمنٹ ہائی سکول بونی میں اختتام پزیر ہوئے ۔ اس سے قبل یہ مقابلے تحصیل لیول پر منعقد ہوئے تھے جہاں سے کامیاب ہونے والے طلبہ و طالبات نے ضلعی سطح پر بونی میں مقابلہ …

مزید پڑھئے

نواز شریف کو جانے کی اجازت عدالت نے نہیں وزیر اعظم نے دی، چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے وزیراعظم عمران خان کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ  وزیراعظم طاقت ور کا طعنہ ہمیں نہ دیں، جس کیس کا طعنہ وزیراعظم نے ہمیں دیا اس کیس میں نواز شریف کو باہر جانے کی اجازت وزیراعظم نے خود دی۔ سپریم کورٹ میں ویب سائٹ اور ایپ لانچنگ  کی …

مزید پڑھئے

دنیابھرمیں آج بچوں کاعالمی دن منایاجارہاہے

تفصیلات کےمطابق بچوں کوان کے حقوق کےساتھ بہترصحت اور طبی حقوق کے تحفظ کی آگاہی کیلئے بیس نومبر کو بچوں کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ بچوں کاعالمی دن منانےکی ابتداء 1954میں ہوئی اس دن اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے بچوں کے منظور شدہ حقوق کااعلان کیا تھا ۔ 1989میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے بچوں کے منظور …

مزید پڑھئے

اے سی سی ایمرجنگ کپ: پاکستان نے سیمی فائنل میں بھارت کو شکست دے دی

ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی)ایمرجنگ کپ کے سیمی فائنل میں پاکستان نے بھارت کو 3رنز سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیشی دارالحکومت ڈھاکہ میں کھیلے گئے اے سی سی ایمرجنگ کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستانی اوپنرز کے 90 رنز کے …

مزید پڑھئے

چترال یونیورسٹی میں یوم چترال منانے کا اعلان

چترال: جامعہ چترال کے ڈائریکٹریٹ آف سٹودنٹس سوسائٹیزکے دفتر سے جاری اعلامیے کے مطابق چترال کے مخصوص ثقافت اور روایات کو منظر عام پر لانے اور ان کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے لیے یہ دن منایا جائے گا۔ جامعہ چترال کے ڈائریکٹریٹ آف سٹودنٹس سوسائٹیز اور شعبہ مینیجمنٹ سائنسز کے زیرِ انتظام بروز منگل ۳ دسمبر ۲۱۰۹ کو یونیورسٹی …

مزید پڑھئے

چترال سے لکڑی کے سلیپر سمگل کرنے کی کوشش ناکام

دروش(زیل آن لائن) محکمہ جنگلات دروش ساؤتھ کے فارسٹرزکی کامیاب کاروائی کے نتیجے میں چترال سے ڈاؤن ڈسٹرکٹ غیر قانونی طور پر دیار سلیپران سمگل کرنے کی کوشش کو ناکام  بنا دی گئی۔ گزشتہ رات عشریت کے مقام پر ناکہ بندی کے دوران سے دیار سلیپر سے لدی ہوئی ٹرک کو پکڑا گیا جس کے ذریعے غیر قانونی طور پر …

مزید پڑھئے

اٹلی شمالی علاقوں میں سیاحتی سرگرمیاں بڑھانے کے لیے تیار

زلفی بخاری کا کہنا ہے اٹلی شمالی علاقوں میں سیاحتی سرگرمیاں بڑھانے کے لیے تیار ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں سیاحت کے فروغ سے متعلق اہم پیش رفت سامنے آگئی ہے، وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی زلفی بخاری کا کہنا ہے اٹلی شمالی علاقوں میں سیاحتی سرگرمیاں بڑھانے کے لیے تیار ہوگیا ہے، سیاحتی ترقی سے ملکی …

مزید پڑھئے

جامعہ انوار العلوم شاد باغ ملیر میں نعتیہ مشاعرہ

کراچی(قاری شمس الدین) کراچی میں مقیم چترال اور شمالی علاقہ جات سے تعلق رکھنے والے اہل کھوار کے لیے ربیع الاوّل کی مناسبت سے شاندار طرحی و غیر طرحی کھوارمشاعرہ جامعہ انوار العلوم شاد باغ ملیر میں منعقد ہوا جس میں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے چترالی کمیونٹی کے معززین شعراء  اور دینی مدارس و کالجز و …

مزید پڑھئے

سینگور میں شمسی توانائی سے چلنے والا آب نوشی کا منصوبہ مکمل

چترال(زیل نمائندہ) صوبائی محکمہ پبلک ہیلتھ نے پہلی بار چترال میں کامیاب تجربہ کرکے سینگور کے مقام پر شمسی توانائی سے چلنے والا آب نوشی اسکیم مکمل کیا۔ ڈاکٹرز کالونی کے قریب۱۰ فٹ چوڑا اور ۱۸۰ فٹ گہرا کنواں کھودا گیا۔ اس منصوبے پر تقریباً ڈھائی کروڑ روپے لاگت آئی اور منصوبے  سے میراندہ، سینگور، سین جال اور شاہ میراندہ …

مزید پڑھئے

چترال میں انٹرسکول ادبی مقابلے اختتام پذیر

چترال (زیل نمائندہ) محکمہ تعلیم چترال کے زیر انتظام  چترال کے تعلیمی اداروں کے طلباء کے مابین  ضلع کی سطح پر ادبی مقابلے گورنمنٹ سنٹینل ماڈل ہائی سکول چترال کے ہال میں اختتام پذیر ہوئے۔اختتامی تقریب گورنمنٹ سینٹئل  ماڈل ہائی سکول کے ہال میں منعقد ہوئ جس کی صدارت سینٹئل  سکول چترال کے وائس پرنسپل  شاہد جلال نے کی جبکہ …

مزید پڑھئے