شمالی علاقہ جات

اپر چترال کے ہیڈ کوارٹر میں بھی ہڑتال، دکانیں بند نظام زندگی مفلوج

بونی (زیل نمائندہ) آج صوبے کے دوسرے حصوں کی طرح اپر چترال کے تاجر برادری نے بھی ناجائز سیلز ٹیکسز کے خلاف شٹر ڈاؤن ہڑتال کیا  ۔ اس شٹر ڈاؤن ہڑتال کی کال خیبر پختونخواہ کے تاجر برادری نے دی تھی ۔ اپر چترال کے ضلعی ہیڈ کوارٹر بونی کا مین بازار مکمل بند رہا بونی میں اس شٹر ڈاؤن …

مزید پڑھئے

شندور پولو 2019 کا ٹائٹل چترال کے نام

Zeal Breaking News

شندور(زیل نمائندہ)‌ دنیا کے بلندترین پولوگروانڈ شندورمیں جاری فیسٹول اختتام پذیرہوگیا . فیسٹول کے اخری دن چترال اے اور گلگت اے ٹیموں‌کے مابین فری سٹآئل پولو کا ایک سنسنی خیز میچ دیکھنے کو ملا، پولوگراونڈ کے چاروں‌اطراف تماشیوں‌سے بھرا ہواتھا. جس میں‌ملکی سیاحوں‌کے ساتھ غیر ملکی سیاح بھی کثیر تعداد میں شرکت کی. فائنل میچ کے پہلے ہاف میں‌ چترال کی …

مزید پڑھئے

گولین گول گلئیشیر پھٹنے سے طعیانی، موری پائیں سمیت دیگر دیہات بری طرح متاثر

گولین(زیل نمائندہ)چترال سے 25 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع گولین گول میں گذشتہ شب گلیشئیر پھٹنے سے جہاں گولین ہائیڈرو پاورہاؤس کو جزوی نقصان پہنچنے  سمیت وادی گولین میں لوگ محصور ہوکر رہ گئے ہیں۔ وہاں وادی گولین سے نکلنے والی پائپ لائنوں سے آباد ہونے والے دیہات میں بھی ایمرجنسی کی سی صورت حال ہوسکتی ہے۔ ان میں سرفہرست …

مزید پڑھئے

ز بانوں کی ڈاکومنٹیشن پر ایک روزہ ورکشاپ

ایف ایل آئی اور مئیر تنظیم چترال کے مشترکہ پلیٹ فارم سے ایک  روزہ ورکشاپ کا اہتمام آج  (۷ جولائی ۲۰۱۹ء کو) ا یگل نیسٹ گیسٹ ہاؤس جنگ بازار چترال میں کرایا گیا۔ ورکشاپ کی ریسورس پرسن  معروف ماہر لسانیات پروفیسر صدف منشی صاحبہ تھیں جو کہ امریکہ کی نارتھ ٹیکساس یونیورسٹی کے شعبہ لسانیات کی چئیر پرسن ہیں۔ ورکشاپ …

مزید پڑھئے

ROSE کے زیر اہتمام چترال اسکالرشپ سمٹ کامیاب

چترال (زیل نمائندہ) چترال میں اعلیٰ تعلیم کے حصول میں ٹیلنٹ رکھنے والے نادار طلباء وطالبات کی معاونت کا ادارہ ریجنل آرگنائزیشن فار سپورٹنگ ایجوکیشن (روز)کے تحت چترال اسکالرشپ سمٹ 2019ء کے نام سے قومی سطح پر منعقدہ ڈونرز کانفرنس میں ملک بھر سے نامور جامعات کے سربراہان اور شعبہ تعلیم کے ماہرین، نامور مخیر ین اور میڈیا سے تعلق …

مزید پڑھئے

شہزادہ سکندرالملک چترال A ٹیم کے کپتان ہوں گے

چترال (زیل نمائندہ) اطلاعات کے مطابق ضلعی انتظامیہ چترال نے آخر کار سلیکشن کمیٹی کی سفارشات  اور عوامی دباؤ کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے چترال کے معروف پولو کھلاڑی شہزادہ سکندرالملک کو چترال کی A ٹیم کا کیپٹن بنایاہے۔  یاد رہے ڈپٹی کمشنر زیرین چترال خورشید عالم محسود نے بطور چئیرمین پولو سلیکشن کمیٹی شہزادہ سکندر الملک کا نام چترال …

مزید پڑھئے

شہزادہ سکندر الملک کو جشن شندور کی ٹیم سے  آؤٹ کرنا چترالی ثقافت پر بدترین حملہ ہے، عمائدین اپر چترال

بونی (زیل نمائندہ )نامور پولو کھلاڑی شہزادہ سکندر الملک کو جشن شندور سے آؤٹ کرنا چترالی ثقافت پر بدترین حملہ ہے جو کسی بھی صورت قابل قبول نہیں ۔ ڈپٹی کمیشنر لوئر چترال اپنی ذاتی عناد کی وجہ سے اسٹار پلیر کو آؤٹ کیا ہے جس کی ہم شدید مذمت کرتے ہیں ۔ ان خیالات کا اظہار ناظمین یونین اپر …

مزید پڑھئے

چترال (زیرین) میں ہڑتال، جلسہ اور جلوس پرمکمل  پابندی

Zeal Breaking News

چترال (زیل نمائندہ)ڈپٹی کمشنرچترال (زیرین)خورشیدعالم محسود نے لوئرچترال میں ہڑتال، جلسہ اور جلوس پر ایک مہینے کے لیے پاپندی لگا دی ہے۔ ڈی سی چترال کے دفتر سے جاری ایک اعلامیے کے مطابق ریزیڈنٹ انجینئر گولین گول پن بجلی گھر کوغذی نے اپنے ایک دفتری مراسلے میں ڈپٹی کمشنر کو آگاہ کیا تھا کہ چند عناصر رواں مہینے کی ۷ …

مزید پڑھئے

شندور میں چترال کی سول پولو ٹیمیں حصہ نہیں لیں گی

Zeal Breaking News

چترال (زیل نمائندہ )شندور پولو فیسٹیول ۲۰۱۹ء جو روان مہینے کی ۷ سے ۹ تاریخ تک شندور کے مقام پرمنعقد ہوگا  چترال کی سول پولو ٹیموں نے  حصہ لینے  سے انکار کیاہے۔  چترال کے انتظامی سربراہ نے پولو سیلیکشن کمیٹی کی سفارشات پر عمل درآمد نہ کرتے ہوئے چترال کے مایہ ناز پولوکھلاڑی شہزادہ سکندرالملک کا نام آخری لسٹ سے …

مزید پڑھئے

جشن شندور کے لیے چترال کی پولوٹیموں کا اعلان

چترال (زیل نمائندہ) دنیا کی بلند ترین پولو گراؤنڈشندور چترال میں ہونے والا جشن شندور۲۰۱۹ روان ماہ کی ۷ سے ۹ تاریخ تک منعقدہوگا۔ اس تین روزہ پولو فیسٹیول میں گلگت بلتستان اور چترال سے پانچ پانچ ٹیمیں حصہ لیں گی۔  چترال انتظامیہ نے جشن شندور کے لیے درجہ زیل کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کیا ہے۔  چترال A                                       …

مزید پڑھئے