شمالی علاقہ جات

جشن شندور کے لیے چترال کی پولوٹیموں کا اعلان

چترال (زیل نمائندہ) دنیا کی بلند ترین پولو گراؤنڈشندور چترال میں ہونے والا جشن شندور۲۰۱۹ روان ماہ کی ۷ سے ۹ تاریخ تک منعقدہوگا۔ اس تین روزہ پولو فیسٹیول میں گلگت بلتستان اور چترال سے پانچ پانچ ٹیمیں حصہ لیں گی۔  چترال انتظامیہ نے جشن شندور کے لیے درجہ زیل کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کیا ہے۔  چترال A                                       …

مزید پڑھئے

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفس چترال کے نام کھلا خط

Zeal Breaking News

جناب ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افیسر چترال گزارش ہے کہ۔ ہم اور اہلیان اویر نے کئی دفعہ GHS شنگوش کے مسائل اپکے سامنے پیش کی تھی. لیکن اپ حضرات کی لاپرواہی کی وجہ اس سال کلاس دہم کی رزلٹ کی صورت میں پیش ایا جوکہ اس سکول کے صرف تین بچے پاس ہیں لیکن وہ بھی ایسے نمبر لی ہیں کہ DMC …

مزید پڑھئے

گورنمنٹ(گرلز) ڈگری کالج چترال میں خدمات سے متعلق قانون بارے سیمینار

چترال(زیل نمائندہ) گورنمنٹ ڈگری کالج (زنانہ) چترال میں خدمات سے متعلق قانون کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد ہوا جس میں کالج کے  طالبات نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔ سیمینار کا بنیادی مقصد خیبر پختونخوا سروس ایکٹ سے متعلق آگاہی دینے کے ساتھ ساتھ خدمات کی نوعیت اور سرکاری اداروں کا مقررہ وقت میں خدمات کی فراہمی کو …

مزید پڑھئے

شندور کی وجہ سے وادی لاسپورکو اہمیت حاصل ہے۔ صبور

لاسپور (زیل نمائندہ) لاسپور اپنے قدرتی وسائل ، آبی ذخائر اور سیاحتی مقامات کے حوالے سے نمایاں مقام کے حامل ہے ۔ شندور اس وادی میں واقع ہونے کی وجہ سے اس کی سیاحتی اہمیت اور بڑھ جاتی ہے۔اور اس حوالے سے مستقبل کے لئے اقتصادی پلاننگ ناگزیر ہے ، ان خیالات کا اظہار پی ٹی آئی چترال کے رہنما …

مزید پڑھئے

 ارکاری میں تین معذور بچوں کے بوڑھے باپ کی زمین پر با اثر شحص کا قبضہ

ارکاری (گل حماد فاروقی)چترال کے دور آفتادہ علاقہ سیاہ ارکاری میں  ایک ضعیف شخص جس کے تین بچے معذور ہیں ان کی زمین پر با اثر شخص نے قبضہ کیا ہواہے۔ معذور شحص کی زمین پر سکول اس شرط پر بنائی گئی  تھی کہ اسے ملازمت دی جائے گی۔ گزشتہ چھ ماہ سے نہ تو اسے تنخواہ دی گئی نہ …

مزید پڑھئے

گوادر کی زمین سر آغاخان نے خرید کر پاکستان کو تحفہ دیا، عبداللہ گل

بونی (کریم اللہ )سر آغاخان نے گوادرکی زمین عمان کی حکومت سے خرید کر پاکستان کو تحفے میں دے دیا اور ۱۹۰۶ء میں مسلم لیگ کی بنیاد بھی سر آغاخان نے رکھی تھی۔ اسی مسلم لیگ نے بعد میں ہندوستانی مسلمانوں کےلیے علیٰحدہ مملکت حاصل کیا۔ ان خیالات کا اظہار تحریک جوانان پاکستان کے چئیرمین اور سابق آئی ایس آئی …

مزید پڑھئے

AKHSS جیسے ادارے ملک میں اور بھی ہونے چاہئیں ۔محمد عبداللہ گل

چترال(زیل نمائندہ) آغا خان ہائیر سیکنڈری اسکولز جیسے ادارے ہمارے ملک میں اور بھی ہونے چاہئیں ۔ ہم پرنس کریم آغاخان کے شکرگزا ہیں  کہ انہوں نے ان پہاڑوں کے درمیان  ایسے تعلیمی ادارے بنائے۔ یہ ایسے علاقے ہیں جہاں حکومتی ادارے نہیں پہنچ پاتے  اور اس وجہ سے ترقی کی دوڑ میں پیچھے رہ جاتے ہیں لیکن آغاخان کے ادارے  ان علاقوں کی …

مزید پڑھئے

چترال شندورروڈ کو حکومت نے اےڈی پی میں شامل کرلیا ہے،ADC اپرچترال

Zeal Breaking News

بونی: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنراپرچترال محمد عرفان الدین نے کہاہے کہ وفاقی حکومت نے حالیہ قومی بجٹ میں چترال شندور روڈ کے لیے ایک ارب روپے مختص کرکے اس اہم پراجکٹ کواے ڈی پی میں شامل کرلیا ہے،جبکہ گلگت ٹو چکدارہ روڈ کے نام سے یہ منصوبہ پہلے سے ہی پاک چاینہ اکنامک کوریڈورمتبادل روڈ کا بھی حصہ ہے،اپرچترال کی انتظامیہ …

مزید پڑھئے

اپر چترال کے ضلعی انتظامیہ نے پولی تھین پر پابندی لگادی

burining upper chitral pbages

بونی (کریم اللہ) اپر چترال کے ضلعی انتظامیہ نے آج بونی بازار میں مختلف دکانوں کا معائنہ کیا اور وہاں موجود پولی تھین کے بیگ قبضے میں لے کر انہیں نزر آتش کر دیا ، اس موقع پر انتظامیہ نے دکانداروں کو متنبہ کیا کہ آئیندہ کے لئے وہ ناقابل تحلیل پولی تھین بیگ استعمال نہیں کریں گے ، اور …

مزید پڑھئے

بونی شندور روڈ اور مستوج بروغل روڈ کی خستہ حالی کے خلاف عوام کا جلسہ اور دھرنا جاری

بونی (زیل نمائندہ) بونی شندور روڈ اور مستوج بروغل روڈ کی خستہ حالی کے خلاف عوام ڑاسپور، یارخون اور مستوج آج مستوج پل میں احتجاجی دھرنا دئیے ہوئے ہیں ۔ اس سے قبل عوام مستوج بازار میں جمع ہوئے اور وہاں سے جلسے سے شکل میں مستوج پل آکر مین شندور روڈ کو بلاگ کرکے دھرنا دیا اور یہ دھرنا …

مزید پڑھئے