ضلعی انتظامیہ اپرچترال علاقائی کھیلوں کے فروغ کے لیے کوشاں
درونگاغ (زیل نمائندہ ) ضلعی انتظامیہ اپر چترال علاقائی کھیلوں اور سیاحت کو فرو غ دینے کے کوشاں ہے۔ اس سلسلے میں گزشتہ دنوں درونگاغ پولو گراؤنڈ میں ضلعی انتظامیہ اور درونگاغ کی پولوٹیموں کے درمیان پولو کاایک دوستانہ میچ کھیلا گیا۔ انتظامیہ ٹیم کی قیادت ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اپرچترال محمد عرفان الدین جب کہ درونگاغ ٹیم کی قیادت خیرالرحمان …
مزید پڑھئے