شمالی علاقہ جات

چترال میں کورونا کامشتبہ مریض،ٹیسٹ کے لیے پشاور منتقل

Zeal Breaking News

چترال(زیل نمائندہ) مستوج اپر چترال سے تعلق رکھنے والے شخص میں کورونا وائرس کی علامات ظاہر ہونے کے بعد اسے ٹیسٹ کے لیے پشاور منتقل کیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق شجاع الرحمان جو چنددن پہلے کراچی سے چترال آتے ہوئے دروش کے مقام پر اسکریننگ کے بعد جسم میں وائرس کی علامات کی بناء پر قرنطنیہ میں رکھا گیا …

مزید پڑھئے

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر چترال میں مکمل لاک ڈاؤن

چترال(زیل نمائندہ) ملک کے دوسرے علاقوں کی طرح چترال میں بھی کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر مکمل طور پر لاک ڈاؤن ہے۔ چترال کو آنے والے تمام راستے مکمل طور پر سیل کردیے گئے ہیں۔ ضلعی انتظامیہ لوئر  چترال کے حکم نامے کے مطابق لواری ٹنل گزشتہ رات سے مکمل طور پر بند ہے ۔ شندور پاس کے …

مزید پڑھئے

کورونا وائرس کے روک تھام کے لیے چترال میں کوئی انتظام نہیں،ایم این اے

 چترال (زیل نمائندہ )چترال کی ضلع انتظامیہ کی ناقص کارکردگی کی وجہ سے سینکڑوں لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔  یہاںکورونا  وائرس کے روک تھام کے لیے محکمہ صحت کے پاس علاج کی سہولت ہے نہ اس کی تشحیص کے لیے کوئی لیبارٹری یا مشنری موجود ہے۔یہ بات چترال سے قومی اسمبلی کے ممبر مولانا عبدالاکبر چترالی نے چترال …

مزید پڑھئے

چترالی نوجوان کے کورونا وائرس کا ٹیسٹ منفی آیا

Zeal Breaking News

پشاور(زیل آن لائن) گزشتہ دنوں اپر چترال کے پرکوسپ گاؤں سے تعلق رکھنے والے مجتبیٰ حسین شاہ کو بخاراور زکام کی وجہ سے ڈاکٹروں نے مزید تشخیص کے لیے پشاور منتقل کیا تھا جہاں ان کا ٹیسٹ منفی آیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق مذکورہ شخص کی پوری تشخیص ہوئی جس کے بعد ڈاکٹروں نے اپنی رپورٹ میں ان میں …

مزید پڑھئے

چترال،نوجوان میں کورونا وائرس کا خدشہ،پشاور ریفرکیا گیا

چترال(زیل نمائندہ) گزشتہ رات  ضلع اپر چترال کے مستوج گاؤں سے ایک نوجوان کو بخار ہونے پر مستوج سے چترال ہسپتال لایا گیاتھا جسے فوری طبی امداد دینے کے بعد پشاور ریفر کیا گیا۔ چترال کے ہسپتال میں  اس وائرس کی تشخیص کے لیے سہولیات کی عدم دستیابی کی وجہ سے احتیاطی بنیادوں پر انہیں پشاور ریفر کیا گیا۔ تفصیلات …

مزید پڑھئے

میڈیا میں خبر آنے پر  متعلقہ محکمے نے ائیرپورٹ روڈ میں مرمت کا کام شروع کیا

چترال(زیل نمائندہ)  چترال ائیرپورٹ، گرم چشمہ روڈ پر کئی دنوں سے پانی بہہ رہا تھا جس کی وجہ سے نہ صرف اس سڑک پر چلنے والے راہ گیروں کو مشکلات کا سامنا تھا  بلکہ پانی کی وجہ سے سڑک بھی تباہ ہورہی تھی اور دریا کی جانب اس کی کٹائی ہورہی تھی۔ چترال کے مقامی صحافی گل حماد فاروقی نے  …

مزید پڑھئے

وبائی امراض کی عالمی یلغار صدی بہ صدی!۔ ایکسپریس نیوز

بظاہر یونہی دکھائی دیتا ہے کہ لگ بھگ 100 سالوں میں ایک بار ضرور عالمی سطح پر وبائی امراض حملہ آور ہوتے ہیں۔ ابھی دنیا پچھلی وبا انفلوئنزا کی بے رحمی و سفاکی کو نہ بھول پائی تھی کہ جس نے سارے عالم میں تباہی مچائے رکھی تھی اور دنیا کے کروڑوں انسان اس فلو سے متاثر ہوئے اور جس …

مزید پڑھئے

وہ خطاب جس کی امید وزیراعظم پاکستان سے تھی۔ انڈیپنڈنٹ اردو

وزیراعظم عمران خان نے کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے تناظر میں گذشتہ رات اپنے خطاب میں قوم پر زور دیا تھا کہ گھبرانا نہیں ہے بلکہ احتیاط کرنی ہے۔ آپ پر سلامتی ہو۔ جیسا کہ آپ سبھی جانتے ہیں کہ دنیا سمیت پاکستان بھی عالمی وبا کرونا کی لپیٹ میں آ چکا ہے اور اس وقت ہمارے پاس ڈھائی سو …

مزید پڑھئے

کرونا وائرس اور حفاظتی اقدامات

چترال(زیل نمائندہ) دنیامیں کروناوائرس سے ہلاکتوں کے بعد اس وبا سے  بچاؤ اور روک تھام کے لیے اقدامات اٹھائے جارہے ہیں۔ ملک کے دوسرے علاقوں کی طرح چترال میں بھی ضلعی انتظامیہ اور محکمہ صحت کی طرف سے اقدامات اٹھائے گیے  ہیں۔ علاقے میں خوش قسمتی سے  اب تک کوئی کیس سامنے نہیں آیا ہے لیکن زیرین اوردوسرے اضلاع سے …

مزید پڑھئے

چترال، گرم چشمہ روڈ پانی بہنے سے تباہ ہورہا ہے، کوئی پرسان حال نہیں

چترال(زیل نمائندہ)  چترال کی مصروف شاہراہ ائیرپورٹ، گرم چشمہ، چترال یونیورسٹی، پولیس لائن اور کئی سرکاری و غیر سرکاری اداروں کی واحد سڑک یعنی گرم چشمہ روڈپانی بہنے سے تباہ ہورہا ہے۔ اس سڑک پر چیو پل کے قریب قریبی پہاڑی سے پانی بہتا چلا آرہا ہے جو سڑک  سے گزرتے ہوئے دریائے چترال میں گرتا ہے جو سڑک کو …

مزید پڑھئے