پاور کمیٹی چترال کا اگلا اجلاس کب اور کہاں؟
چترال (فیس بک اپڈیٹ) پاور کمیٹی کا کل بعد از نماز جمعہ بوقت 1:30 چترال پریس کلب میں ہنگامی پریس کانفرنس اور پُرامن واک کرنے اور آئندہ کے لیے لائحہ عمل ترتیب دینےکا فیصلہ. بجلی کے حالیہ بحران، واپڈا اور پیڈو کے من مانیوں اور ٹاون چترال کے عوام کے جذبات اے.سی چترال کے نوٹس میں لاکر شدید احتجاج کیا گیا …
مزید پڑھئے