شمالی علاقہ جات

فنڈز کی غیرمنصفانہ تقسیم۔۔ خواتین ضلع کونسلرز سراپا احتجاج

چترال ( نمائندہ زیل )ضلع اسمبلی چترال کی چارخواتین کونسلز فنڈز کی غیرمنصفانہ تقسیم اور مسلسل نظر انداز کرنے کے خلاف اسمبلی اجلاس کابائیکاٹ کرتے ہوئے احتجاجی تحریک شروع کی ہے۔ ضلع کونسل کا تین روزہ اجلاس کنوینئر مولانا عبدالشکور کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ اسمبلی ہال میں جاری تھا اس دوران ضلع کونسل کے چاراراکین احتجاجی بینراٹھائے اجلاس کا بائیکاٹ …

مزید پڑھئے

چترال میں غیر معیاری چپس کی بھرمار

چترال(زیل ڈیسک)مارکیٹ میں حفظانِ صحت کے منافی  اشیاء کی بہتات انسانی صحت پر برے اثرات مرتب کررہے ہیں۔ غیرمعیاری اشیاء خوردونوش کے ساتھ ساتھ غیرمعیاری چپس کی فروخت بچوں کی صحت کے ساتھ کھیلنے کےمترادف ہے۔ ٹاؤن چترال کے  ساتھ دور دراز علاقوں میں بھی مضرصحت چپس کا کاروباربلا خوف وخطر  جاری ہے۔ پانچ روپے سے لیکر دس روپے تک …

مزید پڑھئے

عبداللطیف پاکستان تحریک انصاف چترال کےضلعی صدر منتخب

مالاکنڈ(زیل ڈیسک)ریجنل پریزیڈنٹ پی ٹی آئی مالاکنڈ ڈویژن کے دفتر سے جاری مراسلے کے مطابق عبداللطیف کو پاکستان تحریک انصاف ضلع چترال کا دوبارہ صدر منتخب کیا گیاہے۔ موصوف اس سے پہلے بھی پی ٹی آئی کےضلعی  صدر رہ چکے ہیں۔عبداللطیف کا شمار پی ٹی آئی کے ابتدائی کارکنوں میں ہوتا ہے۔وہ  پہلی بارتحریک انصاف کی ٹکٹ پر 2002 کے …

مزید پڑھئے

مزید برفباری اور بارشیں : تیاری کرلیں ، محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت بالائی پنجاب لاہور، ساہیوال، سرگودھا، چکوال، بالائی خیبر پختونخوا میں مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن، کوہاٹ، سوات، دیر، فاٹا، کشمیر ، گلگت بلتستان اورمیں کہیں کہیں مزید بارش اور پہاڑوں پر برفباری جبکہ بعض مقامات پر ژالہ باری کا امکان ہے ۔ سندھ اور بلوچستان میں سردی کی …

مزید پڑھئے

بکرآباد پٹرول پمپ کے سامنے تجاوزات کے خلاف کاروائی

چترال(نمائندہ زیل) اسسٹنٹ کمشنر چترال عبدالاکرم نے تجاوزات کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے بکرآباد کے مقام پرپٹرول پمپ کے سامنے این ایچ  اےروڈ میں ناجائز قبضے کو ایکسکیویٹر کی مدد سے کرید کرتجاوزات کو ختم کیا۔انھوں  نے چترال کے مختلف فلنگ اسٹیشن کی بھی چیکینگ کی اور پمپ مالکان کو ہدایت کرتے ہوئے انہیں معیاری تیل فروخت کرنے کی …

مزید پڑھئے

ڈی پی او چترال کی زیرقیادت جوائنٹ انکوائری ٹیم تشکیل

چترال(زیل ڈیسک)گزشتہ دنوں سوشل میڈیاپر چند افراد کی طرف سے متنازعہ پوسٹ اور کمنٹ کے بعد علاقے میں غیریقینی صورتحال پیدا ہونے کا خدشہ پیدا ہوا تھا۔ مختلف مقامات پر احتجاجی مظاہرے،مذمتی قرارداداور شٹرڈاؤن ہڑتال کی وجہ سے کاروبارزندگی متاثر ہوا تھا۔ اسی حالات کے پیش نظر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرکیپٹن(ر)منصورامان نےکے پی کے پولیس ایکٹ 2017 کے شق 46(1)کے تحت …

مزید پڑھئے

چترال کے پرامن ماحول کو کسی کی نظرلگنے نہیں دیں گے۔ضلع ناظم

چترال(نمائندہ زیل) ضلعی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے ضلع ناظم چترال حاجی مغفرت شاہ نے دوٹوک الفاظ میں کہاکہ چترال کے پرامن فضا میں نفرت، بے چینی اور مذہبی منافرت پھیلانے والوں کے مذموم مقاصد کو خاک میں ملائیں  گے۔ہم سب ملکر چترال کے پرامن فضا کو کسی کی آنکھ لگنے نہیں دیں گے۔ انھوں نے کہا …

مزید پڑھئے

کوغذی کے مقام پر گاڑیوں کا حادثہ

چترال(زیل ڈیسک) منگل کی شام چترال ٹاؤن سے 20 کلومیٹر دور مستوج روڈ پر کوغذی کے مقام پر ایک ہی جگہے پرتین گاڑیوں کو حادثہ پیش آیا لیکن کسی جانی نقصان کی خبر موصول نہیں ہوئی ہے۔  پہلا حادثہ اس وقت پیش آیا جب ہائکس گاڑی موڑ کاٹتے ہوئے تیزرفتاری کی وجہ سے دیوار سے ٹکرا گئی۔دوسرا حادثہ ڈاڈسن اور …

مزید پڑھئے

صوبے کے تعلیمی اداروں میں سرما کی چھٹیوں کا اعلان

پشاور(زیل ڈیسک)محکمہ ابتدائی اور ثانوی تعلیم صوبہ پختونخوا کے دفتر سے جاری اعلامیے کے مطابق صوبے کے سرکاری اور غیرسرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیاں میدانی علاقوں میں 23 سے 31 دسمبر2017 تک جبکہ پہاڑی اور برفانی  علاقوں بشمول ضلع چترال 23 دسمبر 2017 بروز ہفتہ سے 28 فروری 2018 بروز بدھ تک ہونگے۔

مزید پڑھئے

کے پی سیٹیزن پورٹل کی تفصیلات سوا لاکھ کے قریب درخواستیں موصول

پشاور (نامہ نگار )خیبر پختونخوا پرفارمنس منیجمنٹ اینڈ ریفارمز یونٹ نے کے پی سیٹیزن پورٹل کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔ جس کے مطابق پورٹل میں اب تک درج اب تک 1 لاکھ 12 ہزار سات سوپندرہ شہریوں نے اپنی رجسٹریشن کرائی ہے جن میں 49 ہزار تین سو پچاس شہریوں نے پی ایم آر یوں سے مدد لینے کے لئے …

مزید پڑھئے