شمالی علاقہ جات

پاکستان کے سب سے بڑے ادبی تنطیم کے غزل مقابلے میں چترالی شاعر پختہ کار شعراء کی صف میں شامل

لاہور(نمائندہ زیل) گذشتہ دنوں پاکستان کی سب سے بڑی اَن لائن ادبی تنظیم "اوج ِادب” کی طرف سے ملکی تاریخ کے سب سے بڑے غزل مقابلے کا انعقاد کیا گیا جس میں ملک بھر سے دوہزار سے زائد شعراء نے ابتدائی طورپر شرکت کی جن میں سے تقریباً تین سو شعراء کو پختہ کار شاعر قرار دیتے ہوئے مقابلے کے …

مزید پڑھئے

ضلع چترال کی مختلف ادبی تنظیمات۲۱ فروری کو مادری زبانوں کا عالمی دن مل کےمنائیں گی۔

چترال(نمائندہ زیل) ۲۱ فروری ہر سال یونیسکو کی طرف سے پوری دنیا میں مادری زبانوں کےعالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے ۔ اس کا بنیادی مقصد معدوم ہوتی ہوئی زبانوں کے تحفظ کے حوالے سے لوگوں میں آگاہی پھیلائی جائے اور مادری زبان کو ایک شناخت کے طور پر اہمیت دی جائے۔ امسال چترال میں ۲۱ فروری کو …

مزید پڑھئے

وزیر اعلی خیبر پختونخوا پرویز خٹک کی طرف سے ٹنل ورکشاپ حادثے میں قیمتی جانوں کے ضائع پر گہرے رنج اور افسوس کا اظہار

پشاور(نامہ نگار) وزیر اعلی خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے لواری ٹنل کے قریب ورکشاپ پر برفانی تودے گرنے اور لینڈ سلا ئیڈ نگ کے مختلف واقعات کے نتیجے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج  وغم اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ حکومت آزمائش کی اس گھڑی میں متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہے۔وزیراعلی نے راستوں …

مزید پڑھئے

جماعتی دعوت کو عام کرنے اور اسے عوامی سطح پر مقبول بنانے میں  ہم سے کوتاہی  ہوئی ہے ۔ ضلعی ناظم حاجی مغفرت شاہ

چترال (نمائندہ زیل) ضلع ناظم چترال اور جماعت اسلامی کے  رہنما مغفرت شاہ نے جماعت اسلامی پاکستان کے زیر اہتمام ضلعی امراء اور دوسرے سینئر عہدیداروں کے لیے منعقدہ سہ روزہ لیڈرشپ ٹریننگ کی ایک نشست سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ جماعت اسلامی اپنی پوری مستعدی سے پارلیمانی سرگرمیوں میں حصہ لے جس …

مزید پڑھئے

حالیہ برف باری سے و ادی تریچ کے لوگ محصور ۔۔ابھی تک کوئی امدادی کاروائی نہیں ہوئی ہے۔ نظار ولی شاہ

دوبئی (نمائندہ خصوصی)رہنما پاکستان پیپلز پارٹی وممبر پاکستان ایسوسی ایشن دوبئی (PAD) نظار ولی شاہ نے حکومت سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ حالیہ بر فباری کی وجہ سے شدید متاثرہ علاقہ تریچ میں جلد از جلد امدادی کام شروع کیا جائے-  حالیہ شدید برفباری کی وجہ سے یہ علاقہ گذشتہ ایک ماہ سے ملک کے باقی حصوں سے کٹ …

مزید پڑھئے

لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ دیوار پھلانگے والے دو چترالی گرفتار

لاہور(نامہ نگار)لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے رن وے کے قریب رہائشی علاقوں کی جانب سے 2 افراد نے دیوار پھلانگنے کی کوشش  کرتے ہوئے  سیکورٹی کیمروہ کی زد میں آئے اوراے ایس ایف کے کوئیک رسپانس سکواڈ نے کارروائی کی اور انہیں پکڑ لیا۔گرفتار کئے گئے افراد حق نواز اور خلیل الرحمن کا تعلق چترال کے علاقے دروس …

مزید پڑھئے

برفانی تودے گرنے کی وجہ سے چترال میں آٹھ افراد جان بحق

چترال(نمائندہ زیل) چترال میں گذشتہ کئی دنوں کی شدید برف باری کے نتیجے میں برفانی تودے گرنےکی وجہ سے کئی افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔آج کی تازہ ترین اطلاع کے مطابق لواری ٹنل چترال سائیڈ سامبو کمپنی کے ورکشاپ پر کام کرنے والے سات افراد پہاڑی تودے کی نذر ہوگئے جن میں سے چار کا تعلق …

مزید پڑھئے

لڑکوں کے سکول میں داخلہ نہ ملنے کی وجہ سے ڈاکٹر نہ بن سکی ۔ پہلی چترالی خاتون سوشل ویلفیئر افیسر نصرت جبین

چترال(گل حماد فاروقی)نصرت جبین نے پہلی چترالی خاتون کی حیثیت سے ڈسٹرکٹ سوشل ویلفئیر آفیسرکا عہدہ سنبھال لیا۔ اس سے پہلے وہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال میں سوشل سروس میڈیکل سنٹر میں بطور سوشل ویلفئیر آفیسر کام کررہی تھی۔ نصرت جبین کا تعلق چترال کے ریحان کوٹ سے ہے جنہوں نے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول مولدہ چترال سے 1991 میں …

مزید پڑھئے

لوک ورثہ اسلام آباد کی طرف سےکھوارکے پہلے ناول کے مصنف کو یادگاری شیلڈ دی گئی

اسلام آباد (نما ئندہ زیل) کھوار زبان کے نا مور شاعر اور ناول نگار ظفر اللہ پرواز کو لوک ورثہ اسلام آباد میں ہفتے کو ایک پر وقار تقریب میں یاد گاری شیلڈ دیا گیا اور اُن کو پہلی بار کھوار زبان میں ناول لکھنے پر خراج تحسین پیش کیا گیا۔ اس مو قع پر تقریب سے خطاب کر تے …

مزید پڑھئے

کیپٹن مبین زیدی شہید کی بیٹی کے نام  (اور ہر بہادر کی بیٹی کے نام)

  میری بیٹی میں سمجھ سکتا ہوں تری آنکھوں میں فقط دکھ ہی نہیں خوف بھی ہے آتے ہوے لمحوں کا تفکر پیشانی پہ عیاں ہے، مگر ضبط کہ سفر لمبا ہے یہ یتیمی کوئی آسان نہیں ہے گڑیا یتیمی تیرے چہرے پہ اتر آئے گی خوش ہوتے ہوے لمحوں تنہائی کی راتوں اور کتنی ہی باتوں میں بابا کی …

مزید پڑھئے