شمالی علاقہ جات

یکم جنوری جے آئی یوتھ ا انٹرا لیکشن ہونگے ۔ عبدالعزیز خان ضلعی انفارمیشن سیکرٹری جے آئی یوتھ

چترال(نمائندہ زیل)جماعت اسلامی یوتھ صوبہ خیبر پختونخوا کے ۲۴ اضلاع میں یکم جنوری ۲۰۱۷ ء کو انٹرا یوتھ الیکشن منعقد ہونگے ۔اس حوالے سے ۲۵ دسمبر کوضلعی صدر وجیہہ الدین کے زیر صدارت تمام یوسی امیدواران کا ایک اہم اجلاس دفتر جے آئی یوتھ چترال میں منعقد ہوا ۔ تفصیلات کے مطابق جے آئی یوتھ چترال نے الیکشن کے پہلے …

مزید پڑھئے

چترال کی مسیحی برادری نے کرسمس کا تہوار مذہبی جوش و جذبے سے منایا۔

چترال(نمائندہ زیل)دنیا بھر کی طرح چترال میں بھی مسیحی برادری نے کرسمس کا تہوار انتہائی جوش خروش ،مذہبی تزک و احتشام اور روایتی جوش و جذبے کے ساتھ منایا۔اس دن کی مناسبت سے چترال میں مسیحی برادری نے دعائیہ تقریبات کا انعقاد کیا جس میں اپنی مذہبی عبادات کے ساتھ ساتھ ملک و قوم کے لیے خصوصی دعائیں بھی مانگی …

مزید پڑھئے

چترال سکاؤٹس ہیڈکوارٹرمیں یوم قائد منایا گیا۔

چترال(نمائندہ زیل) ہیڈکواٹر چترال سکاؤٹس میں قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم ولادت کے حوالے سے مختلف تقاریب کا اہتمام کیا گیا ۔نماز فجر کے بعد اجتماعی قرآن خوانی کی گئی ۔جس میں قائد کی روح کی ایصال ثواب کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں اور مملکت خداداد کی سلامتی ،استحکام اور امن و امان کے لیے خصوصی دعائیں …

مزید پڑھئے

برما کے روہنگیائی مسلمانوں پر ظلم کے خلاف چترال میں جلسہ

چترال(نمائندہ زیل) برما کے روہنگیائی مسلمانوں کی ہلاکت کے خلاف جماعت اسلامی چترال کا ایک احتجاجی جلسہ بعد از نمازجمعہ پی آئی اے چوک چترال میں منعقد ہوا۔جس میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔احتجاجی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی مولانا جمشید احمد ،مولانا اسرار الدین الہلال ،تحصیل امیر عتیق الرحمٰن اور قیم جماعت اسلامی ظہیر …

مزید پڑھئے

پشاور ہائی کورٹ کافیصلہ آگیا۔ڈسٹرک بار ایسوسی ایشن کے صدر کے عہدے پر غلام حضرت انقلابی کی دوبارہ بحالی

چترال(نمائندہ زیل)پشاور ہائی کورٹ نے خیبر پختونخواہ کے ایگزیکٹیو کمیٹی کے فیصلے کو معطل کرتے ہوئے ڈسٹرک بار ایسوسی ایشن کے صدر غلام حضرت انقلابی ایڈوکیٹ کو ان کے عہدے پر بحال رکھنے کا حکم جاری کردیا ہے۔ ڈسٹرک بار ایسوسی ایشن کی طرف سے جاری کردہ پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ اس سال اپریل میں ہونے والے …

مزید پڑھئے

چترال کے 19افرادملک بدری سے بچ گئے۔

پشاور (نمائندہ زیل)پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس مظہر عالم میاں خیل اور جسٹس محمد ایوب پر مشتمل ڈویژن بنچ نے چترال سے تعلق رکھنے والے سینئر وکیل محب اللہ تریچوی کی وساطت سے دائر کردہ رٹ پٹیشن کی سماعت کرتے ہوئے چترال گہیریت کے 19افراد کو ملک بدر کرنے سے روک دیا ۔ عدالت عالیہ نے جب غلام حیدر …

مزید پڑھئے

منصور علی شباب کا احسن فیصلہ

اسلام آباد ( نامہ نگار) چترال کے نامور گلو کار منصور علی شباب نے سا نحہ حو یلیاں پر دلی دکھ اور غمزدہ خا ندا نوں کے ساتھ اظہار ہمدردی کر تے ہوے کہا ہے کہ یہ سا نحہ ملکی تا ریخ کا الم ناک حا دثہ تھا جو کبھی بھلایا نہیں جا سکتا۔ اہل چترال سمیت پو رے پاکستان …

مزید پڑھئے

طیارہ حادثہ میں اکیلی رہ جانے والی بچی کے لیے ملک ریاض کا اعلان

اسلام آباد (ذرائع)ملک ریاض حسین نے طیارہ حادثہ میں شہید ہونے والے خاندان کی اکیلی رہ جانے والی14سالہ بچی حسینہ گل کی کفالت کرنے کااعلان کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق بحریہ ٹاؤن کے چیئرمین ملک ریاض حسین نے چترال طیارہ حادثہ میں اکیل رہ جانے والی بچی حسینہ گل کی کفالت کااعلان کردیاہے۔ترجمان نے کہاہے کہ حسینہ گل کوملنے والی رقم …

مزید پڑھئے

چترال میں کینسر ہسپتال کے قیام کے لیےسابق ڈپٹی کمشنر اسامہ احمد وڑائچ کی کوششیں رنگ لائیں۔

چترال(ذرائع)پاکستان اٹانک انرجی کمیشن نے چترال شہر میں جدید کینسر ہسپتال قائم کرنے کی حامی بھرلی ہے اور اس سلسلے میں صوبائی حکومت سے سرکاری اراضی فراہم کرنے کی درخواست کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق ڈپٹی کمشنر اسامہ احمد وڑائچ شہیدنے5 اکتوبر 2016کو پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے چیئرمین کے نام ایک چھٹی لکھ کر ان سے چترال میں …

مزید پڑھئے

شہاب حمید یوسفزئی ڈی سی چترال تعینات

چترال(نمائندہ زیل) صوبائی حکومت کی جانب سے شہاب حمید کو ڈپٹی کمشنر چترال تعینات کردیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق نئے تعینات ہونے والے ڈپٹی کمشنر پرویشنل منیجمنٹ سروس افیسر ہیں ۔اس سے پہلے ڈی آر یو(ERRA) مانسہرہ،سیکٹریری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی ہزارہ ڈویژن ،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہنگو اور تا حال آپ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر بونیر تعینات تھے۔ یاد رہے تقریباً دو …

مزید پڑھئے