بونی میں ورلڈ ایڈز ڈےاور سنوغر میں ہائی بلڈ پریشر کے حوالے سے سیمینار
چترال(نمائندہ زیل) گزشتہ دنوں بونی میں آغا خاں ہیلتھ سروس چترال کے زیر اہتمام ہفتے کو گورنمنٹ ہائی سکول بونی میں (HIV)ایڈز ڈے اور اتوار کو سنوغر میں ہائی بلڈ پریشر کے حوالے سے سیمینار منعقد ہوئی ۔ مذکورہ دنوں پروگرامات سے ڈپٹی ڈی ایچ او ڈاکٹر فیاض رومی، سنٹرل ایشیا ہیلتھ سسٹم اسٹرینتھ ننگ پراجیک کے ایس او سجاد …
مزید پڑھئے