شمالی علاقہ جات

پشاور ہائی کورٹ کی طرف سے بچے کی غلط آپریشن سے موت پر ڈاکٹر و دیگرکے خلاف نوٹس جاری

پشاور (نمائند ہ زیل )پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس مسرت بلالی اورجسٹس غضنفر علی خان پر مشتمل ڈویژن بینچ نے  پشاور ہائی کورٹ کے وکیل محب اللہ تریچوی ایڈوکیٹ کی وساطت سے سینئر صحافی گل حماد فاروقی کی آئین کے آرٹیکل 199کے تحت رٹ پٹیشن کی سماعت کی۔ درخواست گزار کے وکیل محب اللہ تریچوی ایڈوکیٹ نے عدالت کو بتایا …

مزید پڑھئے

برف باری کے پانچ دن بعد بھی چترال ٹاون کی بجلی بحال نہ ہوسکی

چترال (نمائندہ زیل) حالیہ شدید برف باری میں چترال کو نیشنل گرڈ اسٹیشن سے ملنے والی بجلی اور چترال کے لوکل بجلی گھر سے مہیا ہونے والی بجلی دونوں کی لائنوں میں خرابی اور پول گرنے کی وجہ سے بجلی 3 فروری رات 11بجے سے بند ہوگئی تھی جو کہ پانج دن گذرنے کے باوجودبحال نہ ہوسکا، گرے ہوئے پول …

مزید پڑھئے

چیپس کا لاہور شاہی قلعے میں صفائی مہم کا اہتمام

لاہور (نمائندہ زیل) چترال ہیریٹیچ اینڈ اِنوارنمنٹل  پروٹکشن سوسائٹی (چیپس)  پچھلے کئی سالوں سے چئیرمین رحمت علی جعفر دوست کی زیرِ نگرانی  ماحول اور ورثے کی تحفظ کیلئے انتھک کوشش کر رہی ہے۔ چترال کے پہاڑوں سے جنم لینے والا یہ ادارہ اب ماحول کی حفاظت کے پیغام کو لیکر عالمی سطح پر  کام کر رہا ہے۔ حال ہی میں …

مزید پڑھئے

پاک فوج ہر مشکل گھڑی میں ہمیشہ عوام کے ساتھ ہے

چترال(نمائندہ زیل) جنرل آفیسر کمانڈنگ ملاکنڈ ڈویژن میجر جنرل امیر علی اعوان نے چترال کے متاثرہ علاقے کا دورہ کیا۔ فوجی ہیلی کاپٹر میں جی او سی ملاکنڈ کے ہمراہ کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کرنل نظام الدین شاہ بھی موجود تھے۔ وادی کریم آباد کے شیر شال کے مقام پر جہاں گزشتہ روز نو افراد برفانی تودے تلے دب کر لقمہ …

مزید پڑھئے

عبداللطیف پاکستان تحریک انصاف ضلع چترال کا صدر مقرر

چترال(نمائندہ زیل) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء عبداللطیف کو پی ٹی آئی ضلع چترال کا صدر مقرر کردیا گیا۔ پی ٹی آئی ملاکنڈ ریجن کے صدر اور صوبائی وزیر کھیل و ثقافت محمود خان نے فیصلے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف میں ملاکنڈ ریجن کی اضلاع سوات شانگلہ‘ بونیر ‘ دیر لوئر ‘ دیر اپر …

مزید پڑھئے

چترال کے طول وعرض میں متوقع بارشوں اور برفباری کے پیش نظر ریڈ الرٹ  جاری۔

چترال (نمائندہ زیل) ضلع ناظم چترال مغفرت شاہ نے سی اینڈ ڈبلیو ڈیپارٹمنٹ کے ساتھ چترال اور مستوج کے تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن کو ہدایات جاری کی ہے کہ چترال کے طول وعرض میں متوقع بارشوں اور برفباری کے پیش نظر ہائی الرٹ رہیں اور برفباری کی صورت میں موٹر گاڑیوں  نقل وحرکت کو برقرار رکھنے کی ہرممکن کوشش کریں تاکہ …

مزید پڑھئے

ہیڈ کانسٹیبل کی خود کشی کی کوشش

چترال ( نمائندہ زیل ) چترال پولیس کے ہیڈ کانسٹبل نے سرکاری رائفل سے خود پر فائر کرکے خود کُشی کی ناکام کو شش کی ۔ جسے شدید زخمی حالت میں پشاور ریفر کیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق چترال پولیس کے ہیڈ کانسٹیبل ضیاء الاسلام نے چترال پولیس لائن کے اندر جمعہ کے روز خود کُشی کرنے کی …

مزید پڑھئے

دروش کے دور افتادہ گاؤں گوس اور ڈوم شغور آج بھی پرائمری سکول سے محروم ۔ اہلیان ِ علاقہ سراپا احتجاج

دروش( نامہ نگار) موجودہ صوبائی حکومت نے بہتر تعلیمی معیار کو اپنے اولین ترجیح میں رکھا ہے۔جس کے تحت این ٹی ایس کو متعارف کرا کے شفافیت کو یقینی بنایا جو کہ بجا طور پر قابل تحسین اقدام ہے۔لیکن ان کے دعوے داری ابھی تک اپنے منشور کو عملی جامعہ پہنانے کے حوالے سے تشنائے حل طلب ہے۔تحصیل دروش کے …

مزید پڑھئے

چترالی بچوں کی لوک کہانیاں منظر عام پر

چترال(نمائندہ زیل) معروف محقق  اور زیل نیوز کے کالم نگار پروفیسر ممتاز حسین کی  تالیف کی ہوئی کتاب”شلوغ” چترالی بچوں کی لوک کہانیاں منظر عام پر آچکی ہے۔جس کی ثقافتی اور ادبی حلقوں میں زبردست پذیرائی ہورہی ہے۔اس کتاب میں کل ۱۴ لوک کہانیاں اردو ترجمے کے ساتھ محفوظ کی گئی ہیں۔کتاب کو نیشنل بک فاؤنڈیشن نے خوبصورت گیٹ اپ …

مزید پڑھئے

تحصیل کونسل چترال میں ایس آر ایس پی اور سی ڈی ایل ڈی کی ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے تحفظات کا اظہار

چترال ( نمائندہ زیل )کنوئنیر تحصیل کونسل چترال خان حیات اللہ خان نے تمام کونسل ممبران کو ہدایت کی ہے ۔ کہ وہ عوامی مفاد کے منصوبوں کے معیار پر نظر رکھتے ہوئے متعلقہ ٹھیکہ داروں کے ذریعے ان کی تکمیل کو یقینی بنائیں اور ترقیاتی منصوبوں کی تعمیر میں غفلت برتنے والے ٹھیکہ دار وں کو کونسل کے نوٹس …

مزید پڑھئے