شمالی علاقہ جات

شاہی مسجد چترال میں تقریب تکمیل حفظ القرآن کا انعقاد :حافظ صہیب احمد نے قرآن پاک کی تکمیل کی۔

چترال ( نمائندہ زیل) گزشتہ دنوں امام شاہی مسجد چترال قاری شبیر احمد نقشبندی کی صدارت میں گورنمنٹ دارلعلوم واقع شاہی مسجد چترال میں تقریب حفظ القرآن کا انعقاد کیا گیا۔تقریب میں خطیب شاہی مسجد چترال مولانا خلیق الزمان کاکا خیل، نائب صدر دارالعلوم مولانا حبیب اللہ و دیگر اساتذہ کرام کے علاوہ قرب و جوار سے آنے والوں مہمانوں …

مزید پڑھئے

فوکس اوراے کے آر ایس پی کے زیر انتظام اسلام آباد کے ایک مقامی ہوٹل میں Watershed & Risk Managementورکشاپ کا اہتمام ۔

اسلام آباد(نمائندہ زیل) آغاخان رورل سپورٹ پروگرام اور فوکس ہیومینیٹیرین اسسٹنٹ پروگرام نے شندور یوٹیلیٹی کمپنی پبلک لمٹیڈ اور یادگاریوٹیلیٹی کمپنی پبلک لمٹیڈ کے ساتھ شراکت سے Watershed & Risk Management کا انعقاد اسلام آباد کے ایک مقامی ہوٹل میں منعقد کیا گیا۔ اس ورکشاپ میںAKRSP اور FOCUS نے Watershed کے Assessment کے لیے مختلف ماہرین کریم نیانی اور ڈاکٹر …

مزید پڑھئے

کھوار کے لیے ہم عدالت جائیں گے

چترال (نمائندہ زیل) 3 مارچ 2017 چترال کی معروف ادبی تنظیم کھوار اہل قلم کے مرکزی کابینہ کا اجلاس چترال میں تنظیم کے مرکزی چیرمین ایڈوکیٹ محمد کوثر کی صدارت میں منعقد ہوا، اجلاس میں مرکزی چیئرمین کے علاوہ مرکزی صدر و معروف شاعر مسرت بیگ مسرت، عطاءالدین عطاء، محمد نواز رفیع، اقرارالدین خسرو، علاوالدین حیدری، فضل الرحمن قرطاس، اور …

مزید پڑھئے

رات کی تاریکی میں سفر پر پابندی۔ عملی اقدامات شروع

پشاور(نمائندہ زیل) پشاور بس ٹرمینل میں چترال کی آمدورفت کے لیے مسافروں کا ایک علیحدہ اسٹینڈ قائم اور غیر قانونی اڈے ختم کئے جائیں گے، تمام معاملات پر کمیٹی نظر رکھے گی، اور چترالی عوام کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا، ان خیالات کا اظہاروزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی برائے ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ ملک شاہ محمد …

مزید پڑھئے

رحمت عزیز چترالی کا دنیا کا مختصر ترین ویڈیو اشتہار بناکر عالمی ریکارڈ بنانے کا اعزاز

اسلام آباد (نامہ نگار) دنیا کا واحد اور مختصرترین اشتہار برائے امن, جس کا دورانیہ صر ف 0.01 سکینڈ ہے۔ رحمت عزیز چترالی اس سے پہلے بھی تین عالمی ریکارڈز اپنے نام کر چکے ہیں. مادری زبانوں کے حوالے سے عالمی سطح پر شہرت حاصل کرنے والے پاکستانی شہری رحمت عزیز چترالی نے دنیا کا مختصر ترین ویڈیو اشتہار بناکر …

مزید پڑھئے

مذہبی اور لسانی اقلیتوں کو "دیگر” کے خانے میں ڈال کر چھٹی مردم شماری کرانا نامنظور

چترال (نامہ نگار)  چترال ، ملاکنڈ ڈویژن اور گلگت بلتستان کے عوام شماریات ڈویژن کا ناکام مردم شماری کا مکمل بائیکاٹ کریں گے اور اس کے خلاف عدالتوں سے رجوع کرنے کے ساتھ ساتھ عالمی سطح پر صدائے احتجاج بلند کیا جائے گا۔ اتوار کے روزچترال پریس کلب میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے محمد کوثر ایڈوکیٹ مرکزی …

مزید پڑھئے

 کھوار کامردم شماری فارم میں” دیگر "کے خانے میں ہونا ممبران اسمبلی کی نااہلی کا ثبوت ہے ۔پریس ریلیز

چترال ( نامہ نگار) حکومت ِ پاکستان کے حالیہ مردم شماری فارم کے پاکستانی زبانوں اور مذہب کے بارے میں اعدادو شمار کے خانے میں معدوم ہوتی ہوئی ثقافت اور مذہب کالاش کے لیے کوئی خانہ مختص نہیں کیا گیا ۔یہ بات چترالی زبانوں پر کام کرنے والی ایک غیر منافع بخش ادارہ مادر ٹانگ انیشیٹیو ز فار ایجوکیشن اینڈ …

مزید پڑھئے

چیپس اورانووائرمنٹ پروٹیکشن ایجنسی پاکستان کا مشترکہ طورپر ماحولیات سے متعلق اگاہی مہم شروع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (نمائندہ زیل) چترال ہیری ٹیج اینڈ انوائرمنٹ پروٹیکشن سوسائیٹی (چیپس) کے وفد گزشتہ روزچیئرمین چیس کی قیادت میں انوائیرمنٹ پروٹیکشن ایجنسی پاکستان(آی پی اے) کے ڈائریکٹرجنرل فرزانہ الطاف سے ملاقات کی جس میں دونوں ادارے مل کرماحولیات سے متعلق آگاہی شروع کرنے پر متفق ہوگئے ۔ اس میٹنگ میں یہ بھی فیصلہ ہوا کہ ماحولیات سے متعلق آنے …

مزید پڑھئے

گرم چشمہ روڈ ٹریفک کے لئے کھول دی گئِ

چترال (نمائندہ زیل) کئی ہفتے تک بند رہنے کے بعد بالآخر گرم چشمہ روڈ ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق رواں مہینے کے اوائل میں شدید برفباری کی وجہ سے بند ہونے والے گرم چشمہ روڈ کو ٹریفک کے لئے بحال کر دیا گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کی نگرانی میں محکمہ سی اینڈ ڈبلیو نے مسلسل کوششوں …

مزید پڑھئے