وفاقی بجٹ میں مختلف منصوبوں کے لئے خطیر رقم مختص کرنے پر عوام چترال کا ایم این اے کا شکریہ
چترال ( نمائندہ زیل نیوز )وفاقی بجٹ برائے سال 2016-17میں وفاقی حکومت کی طر ف سے پی ایس ڈی پی کی مد میں سڑکوں کی تعمیر کیلئے 6آرب 41کروڑ 9لاکھ ساٹھ ہزار روپے مختص کردئے گئے ہیں ۔ گزشتہ روز وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی طر ف سے پیش کردہ وفاقی بجٹ میں لواری ٹنل پراجیکٹ کیلئے 4آرب 21کروڑ 56لاکھ …
مزید پڑھئے