شمالی علاقہ جات

بجلی، شندور میلہ اور احتجاج کے لیے باہر نکلو

چترال(نمائندہ زیل نیوز) پاؤر کمیٹی چترال کا ایک اہم اجلاس زیر صدارت خان حیات اللہ خان صدر پاؤر کمیٹی چترال منعقد ہوا۔اجلاس میں ایس آر ایس پی کی طرف سے تعمیر کردہ بجلی گھر سے ٹاون کو بجلی کی فراہمی میں مکمل ناکامی پر تفصیلی غوروخوص اور گفتگو ہوئی۔اجلاس کے شرکاء نے ایس آر ایس پی اور واپڈا کی شدید مذمت …

مزید پڑھئے

آل پاکستان مسلم لیگ نے  ضلعی عہد یداروں نے نام جاری کردیا۔

چترال(نمائندہ زیل )گزشتہ دنوں  آل پاکستان مسلم لیگ, چترال کے صدر جناب سلطان وزیر صاحب کی طرف سے جاری شدہ نوٹفکیشن اور منتج ہدایات کے مطابق پارٹی کے باقی ماندہ ضلعی عہدیداروں کے نام جاری کیاگیا جو کہ اس مطابق ہیں،. شیر ولی خان اسیر, بنگ (یارخون)- سینئر وائس پریزڈنٹ، محمد رحیم بیگ (سنگور) – وائس پریزڈنٹ، محمد نواز (دروش) …

مزید پڑھئے

آغا خان ہائیر سیکنڈری اسکول سین لشت چترال میں “نذرانۂ عقیدت بحضور آقائے نامدار “کے نام سے محفل ِ نعت کا انعقاد

چترال(نامہ نگار) گزشتہ دنوں آغا خان ہائیر سیکنڈری اسکول سین لشٹ میں  رمضان المبارک  کی  برکتوں سے مستفید ہونے کے لیے ایک محفل نعت ” نذرانۂ عقیدت بحضور  آقائے نامدار” نے نام سے منعقد کی گئی۔ تقریب کی نظامت  فیکلٹی ممبر  نور شمس الدین نے کی۔ تقریب کا آغاز ٹھیک ساڑھے نو بجے    کلاس فرسٹ ائیر کے طالب علم سیف …

مزید پڑھئے

وادی کھوت میں پبلک پارٹنرشپ کالج کا قیام

چترال (نمائندہ زیل) عوامی نمائندوں سے مایوس اہلیان کھوت نے بجلی اور روڈ کے بعد تعلیم کے میدان میں قوت بازو پر بھروسہ کرتے ہوئے پبلک پارٹنرشپ کالج کے قیام کو عملی جامہ پہنا دیا ہے واضح رہے کہ وادی کھوت کے آٹھ دس پرائمری سکولوں کے طلبا چھٹی کلاس کے لئے گورنمنٹ ہائی سکول میں  جمع ہوجاتے ہیں اس …

مزید پڑھئے

اسیران ناموس رسالت بہت جلد رہا ہوں گے

چترال ( نمائندہ زیل نیوز) اسیران ناموس رسالت چترال کے سرپرستوں اور چترال کے علماء نے ڈپٹی کمشنر چترال شہاب حامد یو سفزئی کے ساتھ منعقدہ جرگے کے بعد بہت جلد قیدیوں کی رہائی کی اُمید کا اظہار کیا ہے ۔ چترال پریس کلب میں بدھ کے روز ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے قیدیوں کے سرپرستوں معین الدین …

مزید پڑھئے

کیا گولین 106 میگا واٹ سے چترال کو بجلی دی جائے گی؟

چترال (فیس بک اپڈیٹ) جولائی 2017 تک چترالی قوم کو گولین گول 106 میگا واٹ کے ایک فیڈر سے 35 میگا واٹ کی ترسیل کا جھانسا دیا جارھا هے.35  میگاواٹ کیلئے گریڈسٹیشن تک ٹرانسمیشن لائن بچھانے کا کام تیزی سے جاری ھے اور گریڈسٹیشن کی تعمیر کا کام بھی تکمیل کی طرف گامزن ھے.لیکن مدعا یه هے که پورے چترال میں …

مزید پڑھئے

الیکشن 2018 میں آزاد امیدوار ہی کیوں جیتیں گے؟

چترال (ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی) خیبر پختونخواہ کے سب سے بڑے ضلع چترال میں اعداد وشمار بتاتے ہیں کہ آنے والے جنرل انتخابات میں آزاد امیدوار چترالیوں کو لبھائیں گے اور آزاد امیدوار ہیں کامیاب ہونگے۔اس کی خاص  وجہ چترال کے عوام کو درپیش مسائل (جو گذشتہ 70 سالوں سے ہیں) کے تئیں مرکزی دھارے کی سیاسی جماعتوں کی مسلسل …

مزید پڑھئے

شہید اُسامہ ورائچ کیرئیر اکیڈمی نے چترالیوں کی خدمت کادوسرا سنگ میل عبور کرلیا

چترال (نمائندہ زیل نیوز) گورنمنٹ  ہائی سکول چترال کے ہال میں جمعہ کے دن ایک تقریب منعقد ہوئی۔ جس میں شہید اُسامہ ورائچ کیرئیر اکیڈمی کے دوسرے بیچ میں پاکستان ائیر فورس  سکولوں اور کیڈیٹ کالجوں  کی تیاری کے سلسلے میں  ہونے والے دو مہینے پر محیط کلاسز کے طلباء میں اسناد تقسیم کئے گئے۔ تقریب میں اے سی چترال …

مزید پڑھئے

چرون کے مقام پر خطرناک ایکسیڈنٹ

چرون (نمائندہ زیل) چرون کے مقام پر بونی چترال روڈ میں ایک خوفناک حادثہ پیش آیا ہے جس میں ایک ویلز جیپ اور فلائنگ کوچ کی آپس میں ٹکر ہوئی ہے۔ خیر کی خبر یہ ہے کہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ فلائنگ کوچ بونی سے چترال جبکہ جیپ چترال سے آرہی تھی۔

مزید پڑھئے