شمالی علاقہ جات

گلیشئرز کے پگھلاؤ کی وجہ سے دریائے چترال میں پانی کی سطح میں اضافہ

چترال ( محکم الدین) گذشتہ دو دنوں کی شدید گرمی کے سبب چترال کے بالائی علاقوں کے پہاڑوں پر موجود گلیشئرز کے پگھلاؤ میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے ۔ خصوصا دریائے چترال میں پانی کی سطح بہت بڑھ گئی ہے ۔ جبکہ مقامی تجربے کے مطابق دریائے چترال کو اپنے عروج تک پہنچنے کیلئے اب بھی ایک مہینہ باقی …

مزید پڑھئے

ہزہائنس پرنس کریم آغاخان کو ان کی ڈائمنڈ جوبلی پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔ سینیٹر بیگم نزہت صادق

ہز ہائینس پرنس کریم آغا خان پاکستان اور دنیا بھر میں سماجی،ثقافتی اورمعاشرتی ترقی میں متاثر کن کام کیا۔نزہت صادق اسلام آباد(نامہ نگار) پاکستان مسلم لیگ (ن) شعبہ خواتین کی مرکرزی صدر و سینیٹر بیگم نزہت صادق نے ہزہائینس پرنس کریم آغا خان ،شیعہ امامی اسماعیلی مسلمانوں کے روحانی پیشوا کو ان کی امامت کی ڈائمنڈ جوبلی پر مبارکباد پیش …

مزید پڑھئے

جماعت اسلامی یوتھ کااگلا ضلعی صدر اسماعیلی نوجوان کو دیکھنا چاہتے ہیں۔ ضلع ناظم چترال حاجی مغفرت شاہ

ہم پرواک میں ایک ایسا اسٹڈیم بنانا چاہتے ہیں جو کہ کم از کم آٹھ سے دس ایکڑ رقبے پر محیط ہو جو کہ پلے گراؤنڈ کے علاوہ جنازہ گاہ، عید گاہ اور دیدار گاہ کے طورپر استعمال ہو۔ مستوج(رپورٹر) نوجوان ہمارے فیملی کا حصہ ہیں۔ نوجوانوں کی بہتر مستقبل کے لئے ہر ممکن طریقے سے انقلابی اقدامات اٹھا رہے …

مزید پڑھئے

چترال کے محتلف کالجوں کے طلباء و طالبات میں ہنرمندی کا مقابلہ۔ لڑکیاں بازی لے گئیں۔

چترال(گل حماد فاروقی) نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل کمیشن (نیوٹیک) کے زیر اہتمام چترال کے محتلف کالجوں کے طلباء و طالبات میں ہنرمندی کا مقابلہ ہوا۔ فیشن ڈیزائن اور ٹیلرنگ کے مقابلے میں تین کالجوں کے طلباء یعنی گورنمنٹ ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل سنٹر بلچ، گورنمنٹ شاہین ووکیشنل ٹیکنیکل انسٹی ٹیوٹ برائے خواتین ، اور دروش انسٹی ٹیوٹ آف کمپیوٹر اینڈ ٹیکنکل …

مزید پڑھئے

اجنو تورکھو کے ۸۵ گھرانے ۲۰۱۵ کے سیلاب کے بعد روڈکی بنیادی سہولت سے محروم ۔تمام کام اپنی مدد آپ کے تحت کرنے پر مجبور

تورکھو( رپورٹ ذاکر زخمیؔ) کوئی مانے یا نہ مانے ۲۰۱۵کے تباہ کُن سیلاب کے بعد جہاں چترال کے دوسرے علاقے شدید متاثر ہوئے وہاں اجنو بھی اتنی ہی بلکہ اس سے زیادہ متاثر ہوئی ۔ آب پاشی کا نظام مکمل طور پر درہم برہم ہوگیا۔ گاؤں کو ملانے والی سڑکیں برباد ہوئی۔ پینے کے صاف پانی کی تمام لائینیں ٹوٹ …

مزید پڑھئے

چیرمین بلاول بھٹو سے ملاقات کر کے ضلعی تنظیم سازی پر نظر ثانی کی درخواست کریں گے۔ سلیم خان

بونی(نمائندہزیل) سب ڈویژن مستوج کے جیالوں کے تحفظات بالکل حق بجانب ہے۔ تنظیم سازی کے حوالے سے سارے فیصلے چیرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کیا ہے، البتہ اب ہم دوبارہ چیرمین سے ملاقات کرکے سب ڈویژن مستوج کے جیالوں کے تحفظات کو پیش کرنے کے علاوہ چترال کی دوافتادگی کو مد نظر رکھتے ہوئے ضلعی صدارت یا جنرل سیکٹری …

مزید پڑھئے

تالاب میں گر کر نوجوان جاں بحق

وادی تورکہو کی معروف شخصیت کونسلر یو سی واشچ اقبال مراد کا جوان سال بیٹا اسامہ اقبال اج جغور چترال میں اچانک تالاب میں گر کر جان بحق ہوگئے اسامہ اقبال کے چچا حافظ شمس الدین کے مطابق اسامہ اقبال کا نماز جنازہ بروز جمعہ دن دس بجے شوت جغور میں ادا کیا جائے گا

مزید پڑھئے

نئی قیادت اور کابینہ کی منظوری چیرمئین پرویز مشرف کے باقاعدہ منظوری کے بعد عمل میں لائی گئی ہے.

چترال (پریس ریلیز) اے-پی-ایم-ایل چترال اور گلگت بلتستان کی رہنمائی براہ راست پارٹی کے چیرمئین جناب پرویز مشرف صاحب کے ہاتھ میں ہے. ضلع چترال کے لیے پارٹی کے صدر جناب سلطان وزیر صاحب اور دیگر نئی قیادت اور کابینہ کی منظوری چیرمئین جناب پرویز مشرف صاحب کے ساتھ مشاورت اور ان کی باقاعدہ منظوری کے بعد عمل میں لائی …

مزید پڑھئے

زیل نے براہ راست نشریات کا آغاز کردیا

چترال کے پہلے مکمل میڈیا گروپ نے اپنے ان ہاؤس چینل کے ذریعے اپنے نشریات کا آغاز کردیا۔ آزمائشی نشریات میں چینل کے پروموز اور تشہیری مواد ڈیڑھ ہفتے تک چلیں جس کے بعد آزمائشی نشریات میں ٹاک شوز اور دن میں دن دفعہ نیوز رپورٹ بھی پیش کئے جائیں گے۔ زیل چترال ٹاؤن میں کیبل نیٹ ورک کے ذریعے …

مزید پڑھئے

کیا چترالی واقعی غلام قوم ہیں؟

گذشتہ دنوں ضلع ناظم نے پرابیگ گرام چشمہ کے مقام پر اپنے خطاب کے دوران کہا تھا کہ چترال کے عوام کو ریاستی دور سے لیکر آج تک غلام بنایا گیا۔ اس خبر کے منظر عام پر آتے ہی سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث چھڑھ گئی ہے کہ ناظم صاحب عوام کے ووٹوں سے ہی جیت کر منتخب ہو …

مزید پڑھئے