کالم

غیر منطقی دلائل

معاشرتی زوال کے پیچھے غیر منطقی دلائل ہیں جو ساختیات کا حصہ ہے۔ الہیات کو ساختیات سے نکال کر ہمارے پاس وہ تہذیبی ورثہ باقی رہ جاتاہے جو ثقافت رہن سہن، رسومات، توہمات اور اساطیرات کا ملغوبہ ہے۔ ادب بھی ان ساختیات کو توڑ مروڑ کر پیش کرتا رہا ہے۔ سائنس کے بارے میں مختلف مکاتب فکر کے لوگ یک …

مزید پڑھئے

حالیہ بارشیں اور ہماری حالت

    طویل تباہ کن بارشوں کے بعد موسم دوبارہ خوشگوار ہوا، زندگی کی رونقیں بحال ہوئیں، لوگ اپنے اپنے کاموں میں مصروف ہوگئے. تاہم مسائل کا مکمل خاتمہ نہیں ہوا. اب بھی بہت سارے لوگ مشکلات کا شکار ہیں، ان کی بحالی میں ایک طویل عرصہ درکار ہے. جن حالات سے آج کل دنیا والے گزر رہے ہیں، شاید …

مزید پڑھئے

وقت کا تقاضا اور سنت رسول

  جب سے یہ کائنات معرض وجود میں آئی ہے تب سے افراد، گھرانے، قبیلے، بستیاں اور ممالک بھی پورے آب و تاب کے ساتھ کائنات کی زینت بنتے آئے ہیں. ملک، ملک نہیں کہلاتا جب تک کہ وہاں افراد، گھرانے، قبیلے اور بستیاں آباد نہ ہوں. یہی سبب ہے کہ ہر فرد کسی نہ کسی گھرانے، قبیلے، بستی اور …

مزید پڑھئے

تانیثيت کا جواز

تانیثیت، نسائیت یا تحریک حقوق نسواں عورتوں کی عزت اور حوصلہ افزائی کی نہیں بلکہ ان کے جائز حقوق دلوانے کی تحریک ہے۔ یہ تحریک سیاسی، معاشرتی اور معاشی طور پر مادہ جنس کو بنیادی حقوق کے لحاظ سے مستحکم کرانے کی تحریک ہے۔ ان کے روح رواں بٹی فریڈن، جوڈت بٹلر، جولیا کرسٹیوا اور بہت سارے فلسفی ہیں۔ تانیثیت …

مزید پڑھئے

شیطان سے مکالمہ

  اے انکار کے پیامبر مجھے آپ سے چند تحفظات ہیں آپ نے خیر کا تہہ و بالا کرکے زمین کے باشندوں کو الجھن میں ڈال دیا ہیں۔ آخر اس انکار اور شر کی حمایت سے تجھے کیا ملا ؟ عظمت سے ذلت ، بلندی سے پستی، خیر سے شراس بدلاؤ کا آپ کے پاس کیا جواب ہیں؟ ہمارے فلک …

مزید پڑھئے

احساسات و خواہشات

  ویسے بھی زندگی دائمی نہیں چند روزہ ہے، اس لیے بار بار کی شکایت سے کیا فائدہ؟ تم تو یہ چاہتے ہو کہ خواہشات ادھورے نہ رہ جائیں، ارے صرف تم ہوتے تو بات بن جاتی دوسرے بھی تو ہیں. سب کے الگ الگ خواہشات اور الگ الگ احساسات ہیں. جو خواہشات سب کے درمیان مشترک ہیں ان پر …

مزید پڑھئے

ہندوکش اہمیت کا حامل ہے: چترال قراقرم، پامیر اور واخان کے سنگ

چوتھی انٹرنیشنل ہندوکش کلچرل کانفرنس کے کچھ چیدہ تحقیقی مقالہ جات اور سینئر محققین کے کلیدی خطابات کے خلاصے اردو ترجمہ کے ساتھ قارئین کی دلچسپی کے لیے پروفیسر ظہور الحق دانش اس امید کے ساتھ پیش کر رہے ہیں کہ ایسی کوششوں سے نوجوانوں میں صحت مند مکالموں اور تحقیق کی تحریک پیدا ہو سکے۔ پہاڑی حصاروں کے آس …

مزید پڑھئے

معلومات کی یلغاریں

انسانی فطرت کا خاصہ شکم سیری سے بہتر جانچا جاسکتا ہے۔ مزید گنجائش رکھنے سے طبیعت کے لیے مسائل پیدا کرنے کے مترادف ہے۔ یہ فوائد سے زیادہ نقصانات کا باعث بن سکتاہے۔ مطلب توانائی حاصل کرنا ہو تو اس کا ایک پیمانہ ضرور ہونا چاہئے۔ معلومات کی یلغاریں برابر بلاروک ٹوک مسلسل وارد ہو رہی ہیں۔ معلومات دھاوا ڈھالتے …

مزید پڑھئے

شاعروں اور ادیبوں کے بغیر معاشرہ نامکمل ہے

ادیب اور شاعر لوگ معاشرے کا اہم حصہ ہیں. جن معاشروں میں ادیب اور شاعر نہیں ہیں وہ معاشرے مکمل معاشرے نہیں کہلاتے. معاشرے کے سبھی افراد اپنے اپنے مفاد کی خاطر اور اپنے اپنے غرض کی خاطر سوچتے ہیں. لیکن شاعر وادیب صرف اپنے لیے نہیں بلکہ دوسروں کے لیے بھی سوچتے ہیں. وہ معاشرے کی اچھائیوں اور برائیوں …

مزید پڑھئے

چترال کی تاریخ نگاری کے پُراسرار نشیب و فراز کی کہانی

چوتھی انٹرنیشنل ہندوکش کلچرل کانفرنس کے کچھ چیدہ تحقیقی مقالہ جات اور سینئر محققین کے کلیدی خطابات کے خلاصے اردو ترجمہ کے ساتھ قارئین کی دلچسپی کے لیے پروفیسر ظہور الحق دانش اس امید کے ساتھ پیش کر رہے ہیں کہ ایسی کوششوں سے نوجوانوں میں صحت مند مکالموں اور تحقیق کی تحریک پیدا ہو سکے۔ انگریز چترال کی تاریخ …

مزید پڑھئے