کالم

سوال کی اہمیت

کہا جاتا ہے کہ ایک بار حسن بصری کا گزر ایک بچے کے پاس سے ہوا جس کے ہاتھ میں جلتا ہوا چراغ تھا۔ حسن نے بچے سے پوچھا کہ اس کے ہاتھ میں موجود چراغ کی روشنی کہاں سے آئی؟ بچے نے فوراً چراغ بجھایا اور حسن سے کہا "اب آپ بتائیں کہ روشنی گئی کہاں”؟ تلاشِ حق و …

مزید پڑھئے

ادب اور امن

آئے دن مختلف موضوعات کو زیر غور لایا جا تا ہے، تفکرات قلمبند کئے جاتے ہیں، تبصرے ہوتے رہتے ہیں اور لوگوں کی نظروں سے بھی گزرے جاتے ہیں. لیکن آج جو موضوع زیر غور ہے وہ ہے "ادب اور امن” یہ ایسے شائستہ اور اطمینان بخش الفاظ ہیں کہ انہیں سن کر دل کو خوشی اور دماغ کو سکون …

مزید پڑھئے

جوڑوک میتاران

اوا پیپیلی، توجماعتی، ہیس ن لیگی، ہسے ق لیگ، اَف دُورو میکی جمیعت والا، وارزو دُورو لال نیشنلی۔غیچ نیشئیشینی، عقل بستہ بیتی  شیر۔ مہ دلیل مہ بچین حجت، خور کوس دلیل اوچے رایو مہ بچین ہِش کیہ اہمیت نِکی۔ ای کوروم مہ بچین جائز، مہ سوم جواز ٹیپ مگم ہے کورمو تو کی ارو بالکل ناجائز، کوریکوکی ہےکورمو تو کوسان۔ …

مزید پڑھئے

گندم کا مسئلہ اور منفی سیاست

چترال میں لوگ اسوقت گندم کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں اور مطالبہ کر رہے ہیں کہ گلگت کے ریٹ پہ گندم مہیا کیا جائے۔ جو لوگ احتجاج کی قیادت کر رہے ہیں نہ ان کے پاس کوئی روڈ میپ ہے نہ انھیں معاملے کا ادراک ہے نہ انھوں نے پیکیج کی تاریخ کا مطالعہ کیا …

مزید پڑھئے

جیو تو سر اٹھا کے جیو

کائنات حادثاتاً یا اتفاقاً وجود میں نہیں آئی ہے، بلکہ اس کے بنانے اور سنوارنے میں اس ذات کا ہاتھ ہے، جو تمام تعریفوں کا حقدار ہے اور اسی نے جو راستہ اختیار کرنے کو فرمایا ہے، سب کی بھلائی اور نجات اس میں پوشیدہ ہے. ہمیں اس کے بتائے ہوئے راستے پر چلنا چاہیےتاکہ دین و دنیا میں فلاح …

مزید پڑھئے

ساختیات کے متاثرین

زندگی ایک جبر مسلسل کا نام ہے۔ کوئی بھی ذی روح زندگی اپنی مرضی سے نہیں گزار سکتا بلکہ ایک ساخت کے تحت گزار نے پر مجبور ہوتا ہے حالانکہ وجودیت تھیوری کے مطابق انسان آزاد ہے کہ وہ اپنی زندگی اپنی خواہشات کے مطابق گزاریں۔ مابعد جدیدیت ادبی تحریک کے مطابق ہمیں زندگی اوصاف اور اقداروں کی تجربیت کے …

مزید پڑھئے

مادری زبان،پس منظر و پیش منظر

زبان وہ ذریعہ ہے جس سے ایک انسان اپنے احساسات،خیالات اور اپنے جذبات دوسرے انسان تک منتقل کرتاہے۔زبان انسان کے اندر کی نمائندگی کرتی ہے،یہ مافی الضمیر کے اظہار کاایک وقیع ذریعہ ہے۔زبان کے ذریعے انسان اپنی حاجات اور اپنی ضروریات کا بھی اظہار کرتا ہے۔انسانی معاشروں میں بولی جانی زبانیں انسانی باہمی ربط و تعلق کی ایک اہم بنیاد …

مزید پڑھئے

تلخ و شیریں

  نیا زمانہ ہے اور نئے لوگ ہیں، نئے لوگوں کے نئے انداز ہیں. جو اخلاقی ضوابط تھے وہ پامال ہو رہے ہیں نتیجہ بھی سامنے ہے، کیسے اعمال ہو رہے ہیں. چھوٹے بڑے میں تمیز نہیں رہا، جو جی میں آتا ہے کہہ ڈالتا ہے جو من میں آتا ہے کر ڈالتا ہے، نہ آگے کی خبر ہے اور …

مزید پڑھئے

غیر منطقی دلائل

معاشرتی زوال کے پیچھے غیر منطقی دلائل ہیں جو ساختیات کا حصہ ہے۔ الہیات کو ساختیات سے نکال کر ہمارے پاس وہ تہذیبی ورثہ باقی رہ جاتاہے جو ثقافت رہن سہن، رسومات، توہمات اور اساطیرات کا ملغوبہ ہے۔ ادب بھی ان ساختیات کو توڑ مروڑ کر پیش کرتا رہا ہے۔ سائنس کے بارے میں مختلف مکاتب فکر کے لوگ یک …

مزید پڑھئے

حالیہ بارشیں اور ہماری حالت

    طویل تباہ کن بارشوں کے بعد موسم دوبارہ خوشگوار ہوا، زندگی کی رونقیں بحال ہوئیں، لوگ اپنے اپنے کاموں میں مصروف ہوگئے. تاہم مسائل کا مکمل خاتمہ نہیں ہوا. اب بھی بہت سارے لوگ مشکلات کا شکار ہیں، ان کی بحالی میں ایک طویل عرصہ درکار ہے. جن حالات سے آج کل دنیا والے گزر رہے ہیں، شاید …

مزید پڑھئے