کالم

جمالیاتی محرومیت

انسانی بقا جنسی پیداواری صنعت کی مرہون منت ہے بشرطیکہ قدرتی یا کیمیائی آفات آڑے نہ آئے۔ جنسی پیداواری صنعت کے پیچھے جمالیاتی حس کارفرما ہے وگرنہ یہ ایک مشقت ہے جو انسانی فطرت کے خلاف ہوسکتا ہے۔ جمالیاتی احساسات انسان کو جذباتیت کی طرف دھکیل دیتا ہے جہاں مشقت لذت کی شکل اختیار کرلیتی ہے۔ انسان ما فی ارادہ …

مزید پڑھئے

چھوٹے کائنات اور بڑے کائنات

جو کچھ کائنات کے اندر آج رونما ہو رہا ہے، خود کائنات اور کائنات پر بسنے والے تمام زی روح کے لیے ایک امتحان ہے. لیکن حیرت کی بات یہ ہے کہ جس کے اوپر امتحان ہے وہ نہ پریشان اور نہ ہی پشیماں ہے. گنتی کے چند افراد ہیں جو دیکھ بھی رہے ہیں اور محسوس بھی کررہے ہیں، …

مزید پڑھئے

شب و روز کی کھڑکیاں

کھڑکیاں کیا ہوتی ہیں؟ کس مقصد کیلئے بنائی جاتی ہیں ؟ اِس لیے تاکہ ہم باہر کی دنیا پر ایک نظر ڈال سکیں؟ جہاں ہم ہیں، وہاں سے اگر نہ نکل سکے تب بھی باہر کے مناظر کو دیکھ سکیں۔ کیا کھڑکیاں راہ فرار ہیں پنے حال سے؟ اپنی موجودگی سے؟ یا جہاں ہم اس وقت ہوتے ہیں وہاں سے …

مزید پڑھئے

جدائی، محبت اور تنہا

  محبتوں کے بچھڑنے کا زخم شاید ہی مجھ سے زیادہ کوئی سہہ چکا ہو۔ بحیثیت شاعر میری زندگی ہی محبت،محبوب کا بچھڑنا اور تنہائ سے عبارت ہے۔ میرا تخلص یعنی "تنہا” جدائ کے اس تجربے کی وضاحت ہے جو شاید ہر ذی روح کی تقدیر ہے۔ لیکن بہت کچھ پانے والوں کے ساتھ بھی بالاخر ایک جیسی کہانی ہونی …

مزید پڑھئے

کیا شک زہن کی عبادت ہے ؟

جدید انساں شک کرنے والا ہے۔ شک کی خاصیت یہ ہے کہ شک عقیدت کی دیوار کو گرا دیتی ہے۔ بقول جون ایلیاء“شک ذہن کی عبادت ہے “اس عبادت کا آغاز قرون وسطی کے ریاضی داں اور فلکیات داں کوپرنیکس سے ہوتا ہے۔ پندرہویں صدی کے اوائل میں جو فکری وروایتی ماحول تھا اس میں زمین کائنات کا مرکز تھی …

مزید پڑھئے

تحریر

آج جو موضوع زیر تحریر ہے وہ خود "تحریر” ہے. تحریر کیا ہے؟ تحریر زریعہ اظہار مدعا ہے، تحریر ایک ہنر بے بہا ہے، تحریر رب کی طرف سے ایک عطا ہے. تحریر کی ایک صفت بقا ہے، بقا کی ضد فنا ہے،اور فنا ہر انسان کے لئے روا ہے. تحریر کراماکاتبین کا پیشہ ہے اور تحریر نتیجہ فکر و …

مزید پڑھئے

دھند کے پار

انسان کی موضوعی کائنات تراکیب کا ایک نظام ہے اور اس نظام میں مشاہدات، محسوسات ، معقولات اور تجربات کا ایک مسلسل بہاؤ نہ صرف فرد کو انفرادی سطح پر بلکہ گروہ کی اجتماعی صورت گری کرکے دھند میں دیکھنے کو ممکن بناتا ہے۔ انسان کا کردار چونکہ ایک سیمبولائزر کی ہے جو علامت کی تشکیل و تردید کرکے اپنے …

مزید پڑھئے

میری اب بیتیاں

بچپن کی یا دیں ایک قیمیتی سرمایہ ہوتی ہیں کسی مقدس تحفے کی طرح جسے اپ انتہائی پاک ہوکراحتیاط سے چھونے کی کوشش کرتے ہیں اور پوری زندگی ایک خزانہ سمجھ کرسنبھالے رکھتے ہیں۔ بچپن کی زندگی وہ حسین دورہوتی ہے جس میں نہ اپ کو کسی کل کی فکرہوتی ہے اور نہی ماضی و مستقبل کا غم۔۔۔۔۔۔۔ جس چیز …

مزید پڑھئے

شہرخیال میں خزان

یہ 3 نومبر 2021 کی بات ہے رات گئے چترال سے پشاور پہنچا اور ایک ہوٹل میں کمرہ لیا۔ ویسےسفر ارام دہ بھی ہو تھکن لازم ہے، کھانا دیر سے کھایا تھا بھوک نہیں تھی۔ یوں رات کا کھانا کھائے بغیر سونے کی کوشش کی۔ نیند آنکھوں سے کوسوں دور تھی۔ سوچا باہر نکل کے کچھ دیر چہل قدمی کروں …

مزید پڑھئے

ولدڑمینٹل ہیلتھ ڈے

اللہ تعالی نے انسان کو بے شمار نعمتوں سے نوازا ہے جن کا ہم دن رات بھی شکرادا کریں تو کم ہے ا ن تعمتوں میں صحت اللہ پاک کی سب سے عظیم نعمت ہے اور یہ بھی سب سے بڑی حقیقت ہےکہ ایک صحت مند زندگی گزارنے کے لئے جسمانی صحت کے ساتھ ساتھ زہنی طور پر تندرست ہونا …

مزید پڑھئے