روزانہ ارکائیوز

امپائر علیم ڈار فیلڈر کی تھرو لگنے سے معمولی زخمی

ابو ظہبی میں  ٹی 10 لیگ کے میچ کے  دوران پاکستانی امپائر علیم ڈار کے سر پر گیند لگنے سے معمولی زخمی ہو گئے۔ متحدہ عرب امارات کی ریاست ابوظہبی میں جاری  ٹی 10 لیگ  میں علیم ڈار کے ساتھ یہ حادثہ چنائی بریوز اور ناردرن واریئرز کے میچ کے دوران پیش آیا۔ پہلی اننگز کے پانچویں اوور میں فیلڈر …

مزید پڑھئے

فوج کا ادارہ جرنیل کا نہیں قوم کا ادارہ ہے، مولانا فضل الرحمان

امیر جمیعت علمائے اسلام اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ فوج کا ادارہ جرنیل کا ادارہ نہیں قوم کا ادارہ ہے، جرنیل اس ادارے کا ایک تنخواہ دار حصہ ہے ،قومی ادارے میں خیانت کی اجازت نہیں۔ لاڑکانہ جے یو آئی کی جانب سے منعقدہ شہید اسلام کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ …

مزید پڑھئے

وٹامن ڈی کورونا کی پیچیدگیوں سے بچانے میں ممکنہ مددگار ثابت ہوسکتا ہے: تحقیق

وٹامن ڈی کووڈ 19 کی سنگین پیچیدگیوں سے بچانے میں ممکنہ طور پر مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔ میڈیکل نیوز ٹوڈے میں شائع ہونے والی پورڈیو یونیورسٹی اور نیشنل انسٹیٹوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ) کی تحقیق میں بتایا گیا کہ مدافعتی خلیات کے متحرک ہونے سے پھیلنے والے ورم کو روکنے کے لیے وٹامن ڈی اہم ثابت ہوسکتا ہے۔ محققین …

مزید پڑھئے

مارس پر بھیجے گئے مشن ’کیوروسٹی روور‘ کو ملی بڑی کامیابی

امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا کے سائنسدانوں کی طرف سے مریخ پر بھیجے گئے مشن کو ایک نئی کامیابی حاصل ہوگئی۔ ڈیلی سٹارکے مطابق مریخ کی سطح پر بھیجے گئے  ’مارس کیوروسٹی روور‘ نے اس سرخ سیارے پر زلزلوں کی آواز سن کر پہلی بار ایک انڈرگراؤنڈ نقشہ تیار کیا ہےجس سے مریخ کی سطح کے اندر کی معلومات بھی …

مزید پڑھئے

جنوبی افریقن گولفر تھرسٹن لارینس بھی کورونا کے نئے ویرئینٹ سے خوف ذدہ

جنوبی  افریقہ سے تعلق رکھنے والے ماہر گولفر تھرسٹن لارینس بھی کورونا کےنئے ویرئینٹ خوف زدہ نظر آ رہے ہیں۔ گولفر تھرسٹن لارینس نے آج ہی چند گھنٹوں پہلے جوبرگ اوپن گولف چمئین شپ کی چمچماتی ٹرافی اپنے نام کی ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق تھرسٹن نے خراب موسم سے متاثر ہونے والے جوبرگ اوپن گولف کے مقابلوں میں 11 …

مزید پڑھئے

لاہور ڈاکوؤں کے نرغے میں، مال کے ساتھ لاہوری جانیں بھی گنوانے لگے

صوبائی دارالحکومت لاہور ڈاکوؤں کے نرغے میں، مال کے ساتھ لاہوری جانیں بھی گنوانے لگے ہیں۔ ملت پارک میں ڈاکوؤں نے ڈکیتی کے دوران مزاحمت پرعورت کو قتل کر دیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ 58 سالہ مصباح منظور اپنی بہو کے ہمراہ چوک یتیم خانہ سے شاپنگ کر کے واپس آرہی تھی کہ اچانک الحبیب بینک والی گلی نمبر …

مزید پڑھئے

کورونا کا علاج کرنے والی دوا کے متعلق نیا ڈیٹا جاری

امریکا کی کمپنی مرک اینڈ کو نے اپنی تجرباتی کووڈ 19 دواکے اپ ڈیٹڈ ڈیٹا کے متعلق کہا ہے کہ دوا سابقہ رپورٹس کے مقابلے میں وبائی بیماری سے اسپتال میں داخلے اور موت کا خطرہ کم کرنے میں نمایاں حد تک کم مؤثر ہے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق دوا ساز کمپنی نے بتایا کہ اس کی کووڈ …

مزید پڑھئے

روس کی میزبانی میں پرانے حریف آذربائیجان اور آرمینیا کے غیرمعمولی مذاکرات

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے آذربائیجان کے صدر الہام علیوف اور آرمینیا کے وزیراعظم نکول پشینیان کے ساتھ اپنی بات چیت کو مفید اور بروقت قرار دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان ہونے والے معاہدوں پر عمل کیا جائے گا جنہیں اُنہوں نے ’’چابی‘‘ کا نام بھی دیا۔ سوچی میں ہوئے ان غیرمعمولی نوعیت کے …

مزید پڑھئے

عبدالقدوس بزنجو اور اعظم خان سواتی کی گزشتہ دنوں ہونے والی ملاقات کا نتیجہ

وزیر اعلیٰ عبدالقدوس بزنجو اور وفاقی وزیر ریلوے اعظم خان سواتی کی گزشتہ دنوں ہونے والی ملاقات کے نتیجے میں ایک بڑا فیصلہ ہو گیا۔ پاکستان ریلوے نے اس ملاقات کے بعد کراچی کوئٹہ بولان میل کی بحالی کا فیصلہ کر دیا جو کہ گزشتہ کئی سال سے معطل تھی۔ بولان میل یکم دسمبر 2021 سے دوبارہ سفر کا آغاز …

مزید پڑھئے

ڈیزائن میں غلطی، 118روپے کا سکہ 60 ہزار روپے میں فروخت

ایک نایاب بینجامن بنی 50 پینس(118 روپے) کا سکہ ڈیزائن میں بڑی غلطی کی وجہ سے ای بے پر255 پاؤنڈز (60 ہزار) کا فروخت ہوگیا۔ 2017 میں پہلی بار جاری ہونے والے سکے کے ایک جانب بیٹریکس بنی کا کردار نقش ہے۔ لیکن اس مخصوص ورژن کو ملکہ کے سر والے سکے کے دوسرے رخ پر ہونے والی غلطی غیر …

مزید پڑھئے