روزانہ ارکائیوز

ریٹائرڈ جج کو پنشن نہ دینے کیخلاف درخواست پر فل بنچ تشکیل

لاہور ہائیکورٹ کے ریٹائرڈ جج کو پنشن نہ دینے کیخلاف درخواست پر فل بنچ تشکیل دیدیا گیا۔ چیف جسٹس محمد امیر بھٹی نے خورشید انور بھنڈر کی درخواست پر جسٹس شمس محمود مرزا، جسٹس ساجد محمود سیٹھی اور جسٹس جواد حسن پر مشتمل تین رکنی فل بینچ تشکیل دیدیا۔ لاہور ہائیکورٹ کا فل بینچ 3 دسمبر سے ہائیکورٹ کے سابق …

مزید پڑھئے

ججز تقرری میں سنیارٹی کو مد نظر نہ رکھنے کا عمل سپریم کورٹ میں چیلنج

سندھ ہائیکورٹ بار نے ججز تقرری میں سنیارٹی کو مد نظر نہ رکھنے کے عمل کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ سندھ ہائیکورٹ بار نے موقف اپنایا کہ سپریم کورٹ جوڈیشل کمیشن کو ججز، وکلاء سمیت سٹیک ہولڈرز سے مشاورت کی ہدایات دے۔ سندھ بار کا اپنی درخواست میں کہنا ہے کہ سپریم جوڈیشل کونسل ججز کی تعیناتی کس طریقہ …

مزید پڑھئے

لاہور میں رنگوں سے بھرپور خوبصورت تصویری نمائش کا انعقاد

لاہور میں رنگوں سے بھرپور خوبصورت تصویری نمائش کا انعقاد کیا گیا، نمائش میں رکھے مصوروں کے فن پارے دیکھنے والوں کو بے حد بھائے۔ رنگوں سے بھر پور خوبصورت تصویری نمائش میں نوجوان مصوروں نے ایک سے بڑھ کر ایک فن پارے رکھے، خوبصورت تصویری نمائش میں 11 مصوروں کے فن پارے رکھے گئے ہیں اور نمائش 17 دسمبر …

مزید پڑھئے

کام پر وقت پر آنے اور وقت پر جانے کی وجہ سےخاتون کو نوکری سے نکال دیا گیا

برطانیہ میں ایک خاتون کو وقت پر کام پر آنے اور شفٹ ختم ہوتے ہی چلے جانے پر نوکری سے نکال دیا گیا۔ دی مرر کے مطابق ایک برطانوی خاتون (جن کا نام صیغہ راز میں رکھا گیا)کا کہنا تھا کہ انہیں نوکری سے اس لیے نکال دیا گیا کہ وہ وقت پر کام پر آتی شفٹ تمام ہونے پر …

مزید پڑھئے