روزانہ ارکائیوز

برطانیہ میں ’’آرون‘‘ طوفان کی تباہ کاریاں، 2 افراد ہلاک، درخت اکھڑ گئے

برطانیہ، اسکاٹ لینڈ اور ویلز میں شدید برفباری اور ’’آرون‘‘ طوفان‘ کی تباہ کاریاں جاری ہیں۔ طوفان کے باعث مختلف حادثات میں 2 افراد ہلاک ہوگئے۔ 70 سے 80 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہواؤں کے باعث متعدد مکانات کو نقصان پہنچا۔ طوفانی ہواؤں سے ہائی وے پر ٹرک الٹ گیا اور متعدد درخت جڑوں سے اکھڑ …

مزید پڑھئے

پی ٹی آئی جلسہ ختم ہوتے ہی ورکر کی اسٹیج پر بد نظمگی

پی ٹی آئی جلسہ ختم ہوتے ہی ورکر نے اسٹیج پر چڑھ کر ڈائس سنبھال لیا اور بدنظمگی شروع کر دی۔ ورکر نے پی ٹی آئی جلسہ ختم ہوتے ہی اسٹیج پر چڑھ کر ڈائس سنبھال لیا اور عمران خان کے خلاف بولنا شروع کر دیا۔ ورکر نے وزیراعظم عمران خان کو مستعفی ہونے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ …

مزید پڑھئے

 پہلی اننگز میں 5 وکٹیں حاصل کرنے پر بہت خوشی ہے،حسن علی

پاکستانی فاسٹ بولر حسن علی نے کہا ہے کہ بولرز کی اچھی کارکردگی کا ثمر ٹیم کی کامیابی کی صورت میں ملے گا۔ تفصیلات کے مطابق بنگلادیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں حسن علی نے شاندار پرفارمنس دیتے ہوئے 5 وکٹیں لیں۔ اس حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ پہلی اننگز میں 5 وکٹیں حاصل کرنے …

مزید پڑھئے

چین: بیٹے کی جان بچانے کےلیے باپ کا انوکھا کام

کرونا وائرس کی وجہ سے معمولات زندگی بے حد متاثر ہوئےہیں اور علاج و معالجے کی سہولیات میں بھی خلل پیدا ہوا ہے۔ چین میں ایسی ہی پریشانی کا شکار ایک والد نے اپنے بیٹے کے علاج کے لیے خود دوا بنانا شروع کردی۔ چین کے شہر کنمنگ میں ژہو وئے نامی شخص نے اپنے بیٹے کا علاج کرنے کے …

مزید پڑھئے

کراچی آتی رہتی ہوں مگر لوگوں کو خبر ہی نہیں ہوتی، ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک کی اہلیہ اور بھارت کی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے کہا ہے کہ وہ کراچی آتی رہتی ہیں. لوگوں کو خبر بھی نہیں ہوتی۔ انہوں نے مزید کہا کہ پہلی بار لوگوں نے دیکھا ہے، دونوں ملک میرے دل کے قریب ہیں۔ اس موقع پر شعیب ملک نے کہا کہ میں تو …

مزید پڑھئے

جماعت اسلامی یوتھ کا 28 نومبر کو اسلام آباد میں ریلی نکالنے کا فیصلہ

پارٹی نے 28 نومبر کو اسلام آباد میں تاریخی بے روزگاری پر مارچ نکالنے کا اعلان کیا ہے۔ سیکرٹری اطلاعات جماعت اسلامی پاکستان قیصر شریف نے بے روزگاری مارچ کی تفصیلات دیتے ہوئے کہا کہ امیر جماعت اسلامی سراج الحق کل بے روز گاری مارچ سے خصوصی خطاب کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم اسلام آباد انتظامیہ کی …

مزید پڑھئے

اسکاٹ لینڈ پولیس نے بھارتی میڈیا کا بھانڈا پھوڑ دیا

اسکاٹ لینڈ یارڈ پولس نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ سکھ فار جسٹس کے آفس پر کسی قسم کا چھاپہ نہیں مارا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق  اسکاٹ لینڈ پولیس کا کہنا ہے کہ بھارت کوشش کر رہا ہے کہ خالصتان کی تحریک کے پیچھے پاکستان کا ہاتھ ثابت کیا جائے ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ہمیں …

مزید پڑھئے

میں این ای ڈی کے بعد دنیا کی دوسری بہترین یونیورسٹی سے ماسٹرز کر کے آیا ہوں، وزیر اعلیٰ سندھ

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ میں این ای ڈی کے بعد دنیا کی دوسری بہترین یونیورسٹی سے ماسٹرز کر کے آیا ہوں۔ سید مراد علی شاہ نے این ای ڈی یونیورسٹی کے کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ این ای ڈی یونیوسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر سروش نے اس ادارے کو بہتر کرنے …

مزید پڑھئے

کورونا کی نئی قسم، آئی سی سی نے ویمن ٹیموں کو دبئی پہنچانے کیلئے کوششیں تیز کردیں

جنوبی افریقہ سے کورونا وائرس کی ایک اور نئی قسم اومی کرون سامنے آنے کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کاؤنسل( آئی سی سی )نے ویمن ورلڈکپ کوالیفائرز زمبابوے سے باہر لیجانے پر غور شروع کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یو اے ای کی جانب سے پروازیں معطل ہونے پر کرکٹ حکام پریشانی میں مبتلا ہوگئے ، 29 نومبر کو پابندی کے …

مزید پڑھئے

انضمام الحق کا بھارتی کرکٹ بورڈ سے متعلق اہم انکشاف

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے انکشاف کیا ہے کہ ویرات کوہلی، سابق بھارتی ہیڈ کوچ روی شاستری اور بی سی سی آئی کے درمیان تعلقات اچھے نہیں تھے ۔ تفصیلات کے مطابق ایک انٹرویومیں انضمام الحق نے کہا کہ میں نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ سے پہلے بھی یہ بات کہی تھی …

مزید پڑھئے