سینگور میں شمسی توانائی سے چلنے والا آب نوشی کا منصوبہ مکمل
چترال(زیل نمائندہ) صوبائی محکمہ پبلک ہیلتھ نے پہلی بار چترال میں کامیاب تجربہ کرکے سینگور کے مقام پر شمسی توانائی سے چلنے والا آب نوشی اسکیم مکمل کیا۔ ڈاکٹرز کالونی کے قریب۱۰ فٹ چوڑا اور ۱۸۰ فٹ گہرا کنواں کھودا گیا۔ اس منصوبے پر تقریباً ڈھائی کروڑ روپے لاگت آئی اور منصوبے سے میراندہ، سینگور، سین جال اور شاہ میراندہ …
مزید پڑھئے