ماہانہ ارکائیوز

جماعت اسلامی مولانا فضل الرحمن کے آزادی مارچ کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں ۔ مشتاق احمد

بونی (اسپیشل رپورٹ) موجودہ حکومت لوگوں کو روزگار دینے اور کارخانے لگانے کے نعرے پر آئی تھی اور اب پہلے سے موجود کارخانوں کو بند کرکے لنگر خانے قائم کرنے میں مصروف ہے ۔ ان خیالات کا اظہار جماعت اسلامی خیبر پختونخواہ کے امیر سنیٹر مشتاق احمد نے اپر چترال کے ہیڈکوارٹر بونی میں کارکنوں سے خطا ب میں کیا …

مزید پڑھئے