ماہانہ ارکائیوز

برطانوی شاہی جوڑے کا دورہ چترال

چترال (زیل نمائندہ) برطانوی شاہی جوڑا شہزادہ ویلئم اور شہزادی کیٹ میڈیلٹین نے گزشتہ دنوں چترال کا دورہ کیا۔ شاہی جوڑا بذریعہ ہیلی چترال  پہنچے تو ہوائی اڈے پر کمشنر ملاکنڈ ڈویژن اور ڈپٹی کمشنر (لوئر) چترال نے ان کا استقبال کیا۔ ہوائی اڈے پر شاہی مہمانوں نے روایتی ٹوپی اور چغہ پہن لیا۔ اس موقع پر شاہی جوڑے کو …

مزید پڑھئے

خونِ جگر ہونے تک

متحدہ ہندوستان کے بٹوارے کے بعد پاکستان میں جو ناول تخلیق ہوئے ان میں فضل کریم فاضلی کے ناول خونِ جگر ہونے تک کو خاص مقام حاصل ہے۔ اس کی کہانی تقسیم سے پہلے کے بنگال کے غریب دیہاتی زندگی کے اردگرد گھومتی ہے۔ یہ دوسری جنگِ عظیم کے بنگالی دیہاتی معاشرے، قحط، مصائب اور سیاسی اور نظریاتی چپقلشوں کی …

مزید پڑھئے

گرم چشمہ روڈ کو کسی بڑے حادثے کے پیش آنے سے پہلے مرمت کی جائے

GC Road Break Report

چترال(زیل نمائندہ) گرم چشمہ، چترال ائیر پورٹ روڈ پر چیو پل کے قریب سڑک کا کنارہ دریا کی جانب گر چکا ہے  جو کہ نہایت حطرناک ہے۔ اسی جگہہ دو سال قبل بھی سڑک گر چکا تھا اور ایک مسافر ڈاٹسن دریا برد ہوچکا تھا جس میں نو افراد جاں بحق ہوچکے تھے ایک خاتون معجزاتی طور پر بچ چکی …

مزید پڑھئے

ضلعی انتظامیہ  کی طرف سے ایون سانحے میں جان بحق افراد کے ورثاء میں چیک تقسیم

ایون (زیل نمائندہ ) گزشتہ دنوں ایون موڑدہ میں  گیس سلینڈر پٹھنے کی وجہ سے ایک ہی گھر کے ۸ افراد بری طرح جھلس گئے تھے جنہیں فوری طور پر پشاور منتقل کیا گیا تھا۔اطلاعات کے مطابق اس واقعے کے ایک ہفتے بعد  جھلس جانے والے ۸ افراد میں سے ۷ افراد جان بحق ہوچکے ہیں ۔ اس دل خراش …

مزید پڑھئے

پشاور میں کھیلاگیا پولو میچ چترال ٹیم کے نام

پشاور(زیل نمائندہ) گلگت بلتستان اور چترال  A پولوٹیموں کے درمیان ایک آزمائشی میچ گزشتہ دنوں پشاور ریس کور گراؤنڈ میں کھیلا گیا جس میں چترال کی پولو ٹیم نے گلگت بلتستان کی پولو ٹیم کو سخت اور کانٹے دار مقابلے کے بعد شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کر لی ۔ مقررہ وقت میں مقابلہ پانچ پانچ گولوں سے برابر …

مزید پڑھئے

عوام کی سہولت کے لیے چترال میں جمعہ بازار کا افتتاح

چترال(زیل نمائندہ)  موجودہ وقت میں اشیاء خوردنوش  کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ اور شدید مہنگائی کے وجہ سے عوام پریشان حال ہیں ۔ چترال میں عوام کو سستے داموں اشیاء خوردنوش  کی فراہمی کے لیے اتالیق پل کے احاطے میں جمعہ بازار کا افتتاح کیا گیا۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر چترال عبدالولی خان ، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ،صدر تجاریونین  …

مزید پڑھئے

آغا خان ہائیر سیکنڈری اسکول سین لشٹ میں سالانہ اسپورٹس گالہ شروع

چترال (زیل نما ئندہ ) طلباء میں صحت مند سرگرمیوں کے فروغ   اور خود اعتمادی کے ساتھ آگے بڑھنے کا جذبہ پیدا کرنے کے لیے آغا خان ہائیر سیکنڈری اسکول سین لشٹ میں اسپورٹس گالہ کا افتتاح ہوچکا ہے۔ افتتا حی تقریب میں اے ڈی ای او اسپورٹس فاروق اعظم ، سنٹنئل م ماڈل ہائی سکول چترال کے فیکلٹی ممبر …

مزید پڑھئے

لوٹ کوہ میں دُورا پاس کھولنے کے احکامات جاری

چترال(زیل نمائندہ) پاک افغان سرحدی علاقے شاہ سلیم  کے قریب  دُورا پاس کو تجارت کیلئے کھولنے کا باقاعدہ طور پر نوٹیفکیکشن جاری کیا گیا ہے۔ اس سلسلے  میں  شاہ سلیم کے مقام پر ایک سادہ مگر پروقار تقریب بھی منعقد ہوئی جس کی صدارت چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر سرتاج احمد خان کررہے تھے جبکہ تقریب کی مہمان …

مزید پڑھئے

پیپلزپارٹی چترال کامہنگائی اور نجکاری کے خلاف احتجاجی جلسہ

چترال (زیل نمائندہ) پی پی پی چترال کا مہنگائی،بے روزگاری،چترال کے اندر ترقیاتی کاموں کی بندش اور ہسپتالوں کی  نجکاری کے خلاف چترال میں ایک بڑےاحتجاجی  جلسے کا انعقاد کیا۔  گولدور چوک میں منعقدہ اس احتجاجی جلسے  میں بہت بڑی تعدا دمیں پارٹی کے ضلعی قائدین اورکارکنوں سمیت جیالوں  نے شرکت کی۔  اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے مقررین نے …

مزید پڑھئے

چترال میں  آفات سے آگاہی کا قومی دن  منایا گیا

چترال (زیل نمائندہ) قدرتی آفات سے آگاہی اور عوام میں شعور بیدار کرنے کے لیے آج چترال میں آفات سے آگاہی کا قومی دن منایا گیا۔ اس حوالے سے ریسکیو 1122 چترال کے فائر وہیکلز،ریسکیو وہیکلز اور ایمبو لینسز TMA آفس چترال سے براستہ بائے پاس روڈ چیو پل دنین تک فلیگ مارچ کیں۔ ایمرجنسی آفیسر ہارون رشید کی زیرنگرانی …

مزید پڑھئے