ماہانہ ارکائیوز

چترال میں برن سنٹر ہونے کے باؤجود بھی جھلس جانے والوں کو پشاور منتقل کرنا افسوس ناک ہے،عوا می حلقے

چترال(زیل نمائندہ) ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال چترال میں تین سال قبل تعمیر ہونے والا  Burn-Trauma & Reconstructive / Plastic Surgery Center جس کا افتتاح کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس نے ۲۰۱۶میں  کیا تھا جس پر ایک غیر ملکی ڈونر ادارے نے کروڑوں روپے لگائے تھے مگر بد قسمتی سے ابھی تک اس مرکز میں جلے ہوئے مریضوں، زحمیوں کا علاج نہیں ہوتا …

مزید پڑھئے

قدرتی آفات سے آگاہی کاقومی دن ۸اکتوبر کو چترال میں منایا جائے گا، ڈی سی لوئرچترال

چترال (زیل نمائندہ) ہرسال ۸ اکتوبر کو ملک میں قدرتی آفات سے آگاہی کا قومی دن منایا جاتاہے ۔ اس دن کو منانے کا مقصد ۸اکتوبر ۲۰۰۵ کو آزادکشمیرسمیت ملک کے بیشرحصوں میں تباہ کن زلزلے کے نتیجے میں شہیداور زخمی ہونے والوں کی یاد کو تازہ کرنا ہے۔ اس سال صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی کی طرف سے اس دن …

مزید پڑھئے

گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول موری لشٹ میں یوم یکجہتی کشمیر ریلی

موری لشٹ(زیل نمائندہ) اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی اور ہندوستان کی طرف سے کشمیریوں پر ڈھائے جانے والے انسان سوز مظالم کے خلاف گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول موری لشٹ میں کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجتہی ریلی کا اہمتام کیا گیا۔ حکومت پاکستان اور محکمہ تعلیم کی ہدایات کی روشنی میں تمام سرکاری اور غیرسرکاری تعلیمی اداروں میں ہر …

مزید پڑھئے

ضلعی انتظامیہ کا مس کیری کی بھرپور حمایت کا اعلان

پشاور(زیل نمائندہ)لینگ لینڈسکول اینڈ کالج چترال کی گورننگ باڈی نے چیف سکریٹری کے پی،کمشنر ملاکنڈ، ڈپٹی کمشنر لوئرچترال اور دیگر سرکاری عہدیداروں سے سکول کودرپیش مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔ اجلاس میں فیصلہ ہوا کہ آئندہ ہفتے میں سکول کے نظم و نسق کے ڈھانچے کے حوالے سے فالو اپ میٹنگ ہوگی۔ صوبائی حکومت نے  یقین دلایا کہ وہ اس …

مزید پڑھئے

گلگت میں انٹر کے طالب علم نے جہاز بنا ڈالا

گلگت (زیل ان لائن) فرزند گلگت بلتستان اور بارہویں جماعت کے طالب علم اجمل مرزا نے جہاز بنا ڈالی، ایک سال کی محنت رنگ لے آئی اور جہاز کو اڑا کر بھی دیکھایا. اجمل مرزا کا تعلق وادی ہنزہ کے گاؤں شمشال سے ہے  

مزید پڑھئے

مس کیری کے خلا ف طلباء کا احتجاج۔ بدعنوانی کے الزامات اور سکول کی نظام کو تباہ کرنے کا الزامات

چترال(زیل نمائندہ) سایورج پبلک سکول جو بعد میں میجر جی ڈی لینگ لینڈ کے نام سے منسوب ہوا اس سکول کے برطانوی خاتون پرنسپل Miss Carey Schofield  کے خلاف سکول کے طلباء نے  پر زور انداز میں احتجاج کیا۔ اس احتجاج میں بعض اساتذہ  بھی شامل تھے۔ طلباء نے ڈپٹی کمشنر چترال کے دفتر کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا اور …

مزید پڑھئے

انتقال پر ملال: ڈاکٹر سلطانہ ہم میں نہیں رہے

Zeal Breaking News

چترال (زیل ڈیسک) چترال کی ہونہاربیٹی ڈاکٹرسلطانہ طویل علالت کے بعد آج کراچی کے ایک نجی ہسپتال میں انتقال کرگئی ہیں‌. وہ گزشتہ کئی مہینوں‌سے زیرعلاج تھیں. انھیں کراچی سے چترال پہنچاکر آبائی قبرستان زرگراندہ چترال میں سپرد خاک کردیا جائیگا. وہ ڈی ایچ کیوہسپتال چترال ( گائنی اینڈ چائلڈ یونٹ جنگ بازار) میں سینئرمیڈیکل آفیسرتعینات تھے. اورگزشتہ دوعشروں سے …

مزید پڑھئے

81واں یوم پیدائش، گوگل ڈوڈل وحید مراد کے نام

کراچی (نیٹ نیوز) آج پاکستان کے نامور فلمی ہیرو وحید مراد کی 81ویں سالگرہ ہے، اس عظیم فنکار کی خدمات کے پیش نظر گوگل نے اپنا ڈوڈل ان کے نام کردیا۔ پاکستان فلم انڈسری پر60 اور70 کی دہائی میں راج کرنے والے ناموراداکاروحید مراد دو اکتوبر1938ء کو کراچی میں پیدا ہوئے تھے، انہوں نے اپنی تعلیمی مدارج بھی کراچی میں …

مزید پڑھئے

ایون میں سلنڈر دھماکہ، بچوں اور خواتین سمیت آٹھ افراد زخمی

Zeal Breaking News

چترال( زیل نمائندہ)  چترال کے علاقے ایون  گاؤں مولدہ میں شام کے وقت شاکراللہ نامی شخص کے گھر اچانک گھریلو سیلنڈر پھٹنے سے گھر کے افراد جھلس گئے. جن میں دو مرد ، تین خواتین اور تین بچے شامل ہیں. سلنڈر پھٹنے سے گھرکے سارے افراد لپیٹ میں ائے جن کو بی ایچ یو ایون میں فرسٹ ایڈ دیتے ہوئے ریسکیو1122 کو …

مزید پڑھئے

خستہ حال تورکہو روڈ

تورکہو روڈ سب تحصیل تورکہو اور تریچ کے دیہات کو ضلع اور اسی طرح ملک کے باقی حصوں سے جوڑتا ہے۔ دشوار گزار پہاڑی راستوں سے گزرتا ہوا یہ راستہ مناسب دیکھ بھال نہ ہونے، حکومتی عدم توجہی اور ادارتی لا پرواہی کی وجہ سے دن بہ دن خراب ہوتا جارہا ہے۔ چترال کے طول و عرض میں پھیلے ہوئے …

مزید پڑھئے