ماہانہ ارکائیوز

NA-1 اورPK-1 کے ریٹرننگ اور اسسٹنٹ ریٹرننگ آفیسرز نے اپنی ذمہ داریوں کا حلف لے لیا

چترال ( زیل نمائندہ)عام انتخابات 2018ء جو رواں سال کے وسط میں متوقع ہیں چترال کے قومی اور صوبائی حلقوں کے ریٹرننگ افسروں  کی حلف برداری ہوئی۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اور ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر اسد حمید بنگش نے این اے ون اور پی کے ون چترال کے ریٹرننگ اور اسسٹنٹ ریٹرننگ آفیسرز سے حلف لیا ۔ محمد خان ایڈیشنل سیشن …

مزید پڑھئے

ہاں ہم ادبی ٹھیکیدار ہیں

1957 سے چترال میں ایک ادبی تنظیم کام کر رہی ہے انجمن ترقی چھترار پھر انجمن ترقی کھوار کے نام سے۔ اب تک سینکڑوں مشاعرے ، سو سے زائد کھوار کتابیں ، قومی اور بین الاقوامی لیول کے سیمینارز اور آج اگر چترال کی کوئی پہچان ہے تو اس تنظیم سے وابستہ قلمکارو ں کی وجہ سے ہے۔ اور یہ …

مزید پڑھئے

تورکھو میں کھلی کچہری،ڈپٹی کمشنر کی شرکت

تورکھو شاگرام( شرف الدین کاشفی )ہفتے کےدن ڈپٹی کمشنر چترال ارشادعلی سودھر نے تورکھو کے ہیڈکوارٹر شاگرام میں ایک کھلی کچہری میں شرکت کی۔ڈی سی چترال کے ہمراہ تمام لائن محکمہ جات کے سربراہان سمیت عمائدین علاقہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ڈی سی چترال نے کہا کہ اس قسم کے کھلی کچہریوں کے …

مزید پڑھئے

کالاش تہوار چیلم جوشٹ اختتام پذیر،سیاحوں کی کثیر تعداد میں شرکت

بمبوریت(گل حماد فاروقی) جنت نظیر واد ی کالاش میں دنیا کے نہایت قدیم قبیلے کے لوگ رہتے ہیں جو اپنی مخصوص ثقافت اور طرز زندگی کی وجہ سے دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ کالاش قبیلہ اپنے منفرد رسم و رواج کی وجہ سے دنیا بھر کی سیاحوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ کالاش قبیلے کے لوگ ہر سال …

مزید پڑھئے

دو سو روپے

استاد شیخ ابراہیم ذوق کیا خوبصورت بات کہہ گئے تھے! آدمیت اور شے ہے علم ہے کچھ اور شے کتنا طوطے کو پڑھایا پر وہ حیوان ہی رہا غالب کو بھی ساری زندگی یہی گلہ رہا کہ”آدمی کو بھی میسر نہیں انسان ہونا“ اس عالمِ رنگ و بو میں انسان ہی اس قابل ہے کہ اس کا مطالعہ کیا جائے۔قرآن …

مزید پڑھئے

ملکی کپ پولوٹورنامنٹ کا فائنل بارش کی وجہ سے ملتوی

چترال(زیل نمائندہ) چترال کے تاریخی پولوگراؤنڈ  میں جاری ملکی کپ پولوٹورنامنٹ کا فائنل آج ہونا تھا مگر موسم خراب ہونے اور گراؤنڈکا  گیلاپن زیادہ ہونے کی وجہ سے ملتوی ہوگیاہے۔ موسم نےاگر ساتھ دیا تو فائنل16مئی بروز بدھ شام 4بجے چترال سکاؤٹس اے اور چترال پولیس اے کی  پولوٹیموں کے درمیان پولوگراؤنڈ چترال میں ہوگا۔ بدھ کے روزاگرمقابلے کا انعقاد …

مزید پڑھئے

چترال میں ٹیلی نار موبائل سروس خاموش،کوئی پرسان حال نہیں

چترال (زیل نمائندہ) گزشتہ چند دنوں سے چترال میں ٹیلی نار موبائل سروس چپ سادھ لی ہے جس  کی وجہ سے صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ یہ امر قابل توجہ ہے کہ چترال میں موبائل سروس صارفین میں سے97فیصد صارفین ٹیلی نار موبائل سروس استعمال کرنے اور روزانہ کی بنیاد پر لاکھوں روپے کمانے کے باؤجود بھی مذکورہ …

مزید پڑھئے

جشن چترال کے سلسلے میں مختلف مقابلوں کا انعقاد

چترال (زیل نمائندہ)جشن چترال 2018ء کے سلسلے میں پولو گراؤنڈ چترال میں مختلف مقابلوں کا انعقاد کیا گیا۔ رسہ کشی کا مقابلہ  گولدور اور موڑدہ کی ٹیموں کے درمیان ہوا جس میں گولدور کی ٹیم نے سخت مقابلے کے بعد رسہ کشی کا مقابلہ اپنے نام کیا۔ تیراندازی کے مقابلے میں کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کرنل معین الدین ،ڈپٹی کمشنر چترال …

مزید پڑھئے

ملکی کپ پولوٹورنامنٹ کا فائنل ملتوی،موسم ٹھیک ہونے کی صورت میں پیر کے دن کھیلا جائے گا

چترال(زیل نمائندہ) ملکی کپ پولوٹورنامنٹ کا فائنل اتوار کے روز چترال سکاؤٹسAاور چترال پولیس Aکی پولوٹیموں کے درمیان چترال کے تاریخی پولوگراؤنڈ (چھتراروجنالی )  میں ہونا تھا لیکن گزشتہ رات چترال میں تیز بارش کی وجہ سے پولوگراؤنڈمیں زیادہ نمی کے باعث میچ کھیلنے کے قابل نہیں رہا اس لیےآج کا فائنل مقابلہ ملتوی ہوا۔بہت بڑی تعداد میں شائقین پولوفائنل …

مزید پڑھئے

وزیراعظم چترال نہ آسکا،نمائندہ کی حیثیت سے ایم این اے چترال نے میگاپراجیکٹ کا افتتاح کیا

چترال (زیل نمائندہ) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ہفتے کے دن  چترال کے اپنے دورے کے موقع پر میگاپراجیکٹ کا افتتاح کررہے تھے لیکن موسم خراب ہونے کی وجہ سے ان کا دورہ منسوخ ہوا ۔وزیراعظم کے نمائندے کی حیثیت سے ممبر قومی اسمبلی شہزادہ افتخارالدین نے چترال کے ہوائی اڈے پر چترال گرم چشمہ تا دورا پاس روڈ، چترال تا …

مزید پڑھئے