ماہانہ ارکائیوز

گزشتہ اٹھارہ گھنٹوں سے بالائی چترال کے مختلف علاقوں میں بجلی غائب، نظام زندگی مفلوج

اپرچترال (زیل نمائندہ) گزشتہ اٹھارہ گھنٹوں سے اپر چترال کے مختلف علاقوں میں بجلی غائب ہے جس کی وجہ سے روزمرہ کا معمول بری طرح متاثر ہوچکا ہے۔ عوامی حلقے مطالبہ کررہے ہیں کہ محکمہ پیڈو اور پیسکو کے حکام ٹرانمیشن لائینوں کو درست کرکے بجلی کی بلاناغہ فراہمی کو یقینی بنائے۔باخبر ذرائع کے مطابق گولین گول پاور ہاؤس میں …

مزید پڑھئے

چترال میں چمچہ گیری نظام

پاکستان کے تقریباً تمام چھوٹے بڑے شہروں میں غریب عوام پر چوہدریوں، وڈیروں، نوابوں اور جاگیر داروں کا کسی نہ کسی طرح تسلط قائم رہا ہے۔ آج بھی پاکستان کے نوے فیصد لوگ ان چوہدریوں ،وڈیروں، نوابوں اور جاگیر داروں کے زیر اثر ہیں۔ یہ لوگ مختلف شہروں میں لوگوں کو اپنے ماتحت رکھنے کے لئے مختلف حربے استعمال کرتے …

مزید پڑھئے

ملکی کپ پولو ٹورنامنٹ تاریخ کے آئینے میں

ضلعی انتظامیہ چترال اس سال جشن چترال 2018مئی کے مہینے میں منانے کا فیصلہ کیا ہے اور پہلی مرتبہ فری اسٹائل پولو جس کو ملکی کپ کے نام سے جانا جاتا تھا کو دوبارہ اسی انداز میں لانے کی کوشش کی گئی ہے۔ اس جشن کی تاریخ بہت پرانی ہے ۔ ریاست چترال میں فری سٹائل پولو اور دوسری علاقائی …

مزید پڑھئے

نونہالان قوم فیس کے ترازو میں

Nayab Article

صبح سویرے گھر سے آفس کے لیے نکلا تو راستے میں پرائیویٹ سکو ل کے چند طلبہ اسکول سے  واپس آتے ہوئے ملے۔ان میں ایک بچے سے میں نے پوچھا ، بیٹا واپس کیوں آئے کیا سکول چھٹی ہے ؟ تو بچے نے نہایت پریشانی اور شرمندگی سے جواب دیا ، نہیں انکل فیس جمع نہ کرنے پر ہمیں اسمبلی …

مزید پڑھئے

ملکی کپ پولوٹورنامنٹ چترال کے تاریخی پولوگراؤنڈ میں شروع

چترال (زیل نمائندہ) ملکی  کپ پولوٹورنامنٹ چترال کے پولوگراؤنڈ میں جمعہ کے دن سے شروع ہواہے جس میں چترال بھر سے ساٹھ سے زائد  پولوٹیمیں شرکت کریں گی۔افتتاحی میچز سے پہلے ٹرافی کی تقریب رونمائی ڈی سی ہاؤ س میں منعقد ہوئی جس میں پولو کے کھلاڑیوں کے علاوہ پولو شائقین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ افتتاحی دن آٹھ …

مزید پڑھئے

پرواک میں شدید آبی بحران پیدا ہوچکا ہے

مستوج (زیل نمائندہ ) اپرچترال کے گاوں پرواک میں سال روان کو شدید آبی بحران کا سامنا ہے ۔ جس کی وجہ سے کھڑی فصلیں اور درخت سوکھ رہے ہیں جبکہ عوام کو پینے کا پانی بھی نہیں مل رہا ہے ۔گزشتہ روز پرواک کے مردوخواتین کا ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں حکومت وقت ، ضلعی انتظامیہ اور این …

مزید پڑھئے

معروف ماہر زراعت عظیم اللہ انتقال کر گئے

چترال (زیل نمائندہ)تورکھو شاگرام سے تعلق رکھنے والے معروف ماہر زراعت اور سماجی شخصیت عظیم اللہ حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے بدھ کے روز انتقال کرگئے۔مرحوم آغاخان رورل سپورٹ پروگرام میں زرعی آفیسر کے طور پر خدمات سرانجام دیے اور سرحد رورل سپورٹ پروگرام کے زرعی شعبے سے بھی وابسطہ رہے۔ چترال میں زراعت کی ترقی میں ان …

مزید پڑھئے

سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف اور مریم نواز 14مئی کو چترال میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے

چترال(زیل نمائندہ) سابق وزیراعظم محمد نواز شریف اور مریم نواز رواں ماہ کی 14 تاریخ کو چترال کا دورہ کریں گے اور پولوگراؤنڈ چترال میں ایک جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔ پاکستان مسلم لیگ کے ضلعی صدر نویدالرحمان چغتائی کے مطابق میاں نواز شریف اور مریم نواز انتخابی مہم کے سلسلے میں چترال میں ایک بڑے جلسہ عام سے …

مزید پڑھئے

كيا نصف شعبان كى رات اللہ تعالى آسمان دنيا پر نزول فرماتا ہے؟

كيا اللہ سبحانہ وتعالى نصف شعبان كى رات آسمان دنيا پر نازل ہو كر كافر اور كينہ اور بغض ركھنے والے كے علاوہ باقى سب كو بخش ديتا ہے ؟ الحمد للہ: يہ ايك حديث ميں ہے، ليكن اس حديث كى صحت ميں اہل علم نے كلام كى ہے، اور نصف شعبان كى فضيلت ميں كوئى بھى حديث صحيح نہيں …

مزید پڑھئے

شب برات اور معراج كا روزہ ركھنا

سوال: كيا درج ذيل امور بدعت شمار ہوتے ہيں: 1 ـ آٹھ ركعت سے زيادہ تراويح ادا كرنا. 2 ـ معراج النبى صلى اللہ عليہ وسلم كے دن روزہ ركھنا ( جو شخص يہ اعتقاد ركھتا ہو كہ متعين تاريخ معراج كا دن ہے، اور جو شخص يہ جانتا ہو كہ احاديث ميں اس كى كوئى متعين تاريخ نہيں، ليكن …

مزید پڑھئے