ماہانہ ارکائیوز

اسماعیلی  فرقے کی طرف سے گذشتہ روز پیش آنے والے افسوسناک واقعےکی شدید الفاظ میں مذمت

چترال(نمائندہ زیل) چترال کے اسماعیلی  فرقے سے تعلق رکھنے والے مقامی عمائدین نے چترال میں جمعہ کے روز پیش آنے والے افسوسناک واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے جس میں ایک شخص توہین رسالت کا مرتکب ہوا تھا۔اسماعیلی عمائدین کی طرف سے جاری ایک پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ محسن انسانیت پیغمبر ﷺ پر ایمان اور …

مزید پڑھئے

چترال کے پُر امن ماحول کو خراب کرنے کی کوشش کو مل کر ناکام بنائیں گے : ڈی سی افس میٹنگ میں  فیصلہ

چترال(نمائندہ زیل)ڈپٹی کمشنر چترال کے دفتر میں دو گھنٹے تک جاری رہنے والی  میٹنگ میں علما کرام، سیاسی پارٹیوں کے صدور اور علاقے کے معززیں نے شرکت کی۔ طویل مشاورت کے بعد علما ئےکرام اور اہلیانِ چترال کے تحفظات دور کرنے اور قانون کے مطابق تادیبی کارروائی کرنے کے لیے ملزم کے خلاف فوری ایف ائی آر درج کی گئی …

مزید پڑھئے

چترال میں ایک شخص کی طرف سے مبینہ طور پرجھوٹی نبوت کا دعویٰ حالات انتہائی کشیدہ

چترال ( نامہ نگار) چترال میں ایک شخص کی طرف سے مبینہ طور  پرجھوٹی نبوت کا دعوی کرنے کی وجہ سے حالت انتہائی کشیدہ ہو گئے ہیں ۔ جمعہ کی شام تک چترال پولیس اور مظاہرین کے مابین سنگ باری اور آنسو گیس کے شیلنگ  سے تین افراد زخمی ہو گئے ہیں ۔ نماز جمعہ کے دوران شاہی مسجد میں …

مزید پڑھئے

بونی میں سکول انرولمنٹ2017 کے سلسلے میں ایک آگہی واگ

بونی ( جمشید احمد)ایلمنٹری اینڈ سیکندری ایجوکیشن خیبر پختونخواہ کی ہدایت پر بونی میں انرولمنٹ2017 کے سلسلے میں ایک اگہی واگ کا اہتمام کیا گیا جس میں بونی اورملحقہ سکولوں کے طلبہ اور اساتذہ کرام نے کثیر تعدادمیں شر کت کی دیگر شرکاء میں اسسٹنٹ کمشنر مستوج محمد حیات شاہ ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجو کیشن افیسر محمد ممتاز وردگ پرنسپل ہائی …

مزید پڑھئے

اسلام آباد میں مقیم چترالیوں نے موسم بہار کا آغاز صدیوں پرانی ثقافتی انداز سے کیا۔

اسلام آباد(نامہ نگار) اسلام آباد میں مقیم چترالیوں نے چترال یوتھ فورم  کے زیر انتظام  پاکستان نیشنل کونسل آف ارٹس میں  ایک خوبصورت پروگرام ’’سپرنگ فیسٹیول ‘‘ (Spring Festival) کے نام سے منعقد کرکے  موسم  بہار  کو خوش آمدید کہا ۔اس پروگرام کا بنیادی مقصد موسم بہار کو خوش آمدید کرنے کے ساتھ ساتھ  چترال کے صدیوں  پرانی ثقافتی طرز …

مزید پڑھئے

فرانس، ناروے اور بوسنیا کے سفیروں کا ضلع ناظم مغفرت شاہ سے ملاقات

deligats-in-chitral

چترال (نیٹ نیوز)چترال میں ترقی کے تمام شعبوں میں یکساں ترقی کے عمل کو یقینی بنانے اور غربت میں کمی لانے کے لئے چترال گروتھ اسٹریٹیجی کو آخری شکل دینے کے سلسلے میں جمعہ کے روز فرانس، ناروے اور بوسنیا کے سفیروں نے چترال کا دورہ کرکے ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کے سربراہ ضلع ناظم مغفرت شاہ سے ملاقات کی ۔ اجلاس میں …

مزید پڑھئے

چترال میں خانہ اور مردم شماری کی تمام تیاریاں مکمل

Census-in-Pakistan

چترال (نمائندہ زیل) چترال کے دونوں سب ڈویژنوں چترال اور مستوج میں خانہ اور مردم شماری کی تمام تیاریاں مکمل ہوگئی ہیں جن میں گنتی کے عمل کے دوران استعمال ہونے والے مواد اور عملہ کی تعیناتی کے ساتھ کنٹرول روم کا قیام شامل ہیں۔ جمعہ کے روز اسسٹنٹ کمشنر چترال عبدالاکرم اور اسسٹنٹ کمشنر مستوج محمد حیات شاہ نے …

مزید پڑھئے

سراج الحق نے مولانا کو آزمائش میں ڈالدیا!

اس میں کوئی شک نہیں کہ جمعیت علماء اسلام کا صد سالہ اجتماع  ایک عظیم اجتماع تھا۔ ایسے کامیاب ، بھر پور اور بر محل اجتماعات کا اعزاز  سیاسی جماعتوں کے نصیب میں گاہے گاہے آیا کرتے  ہیں۔ قائد جمعیت  سیاسی مدو جزر کے رمز شناس ، صاحب فہم و فراست  اور گوناگوں صلاحیتوں کےمالک شخصیت ہیں۔ وہ سیاسی داو …

مزید پڑھئے

اچھی طرزِ حکومت اور ہماری اسلامی روایت

اُس نے اِس یقین دہانی کے بعد کہ ان کے خلاف کوئی کارروائی کیے بعیر خلیفتہ المسلمین کی خدمت میں پیش کی جائے گی، جنگ سے دستبردار ہوکر خود کو حکام کےحوالے کردیا۔ ملزم بلکہ مجرم اور جرم بھی ایسے ایسے کہ رونگھٹے کھڑے ہوجائیں گے۔ برٰی بن مالک جیسے عظیم المرتبت صحابی کا قاتل، مسلمانوں کا بدترین دشمن اور …

مزید پڑھئے

ریشن پاور ہاؤس کا معمہ

سب دویژن مستو ج کے خوبصور ت اور تاریخی گاؤں ریشن میں واقع چاراعشاریہ دو میگا واٹ بجلی گھر پر کام کا آغاز 1989ء میں ہوا اور انیس سو چھیانوے  یا ستانوے عیسوی میں جاکر یہ کام پایۂ تکمیل کو پہنچا جو کہ جرمنی کے تعاون سے تعمیر ہوا۔ یہ بجلی گھر چرس کی کاشت کے بدلے میں سب ڈویژن …

مزید پڑھئے