ماہانہ ارکائیوز

ماحول کی کشیدگی کو کم کرنے میں کمانڈنٹ ٹاسک فورس کرنل نظام الدین شاہ کا کردار نمایاں تھا۔

چترال ( نمائندہ زیل )چترال بازار میں اتوار کے دن بھی کمانڈنٹ ٹاسک فورس کرنل نظام الدین شاہ نے کے حکم پرچترال سکاؤٹس اور پاک آرمی کی مشترکہ گشت جارہی ہیں اور جگہ جگہ راہ چلتے لوگوں کے شناختی کارڈاور گاڑیوں کی چیکنگ کی جارہی ۔ شہر کے داخلی راستوں پر بھی چترال سکاؤٹس کے کوئیک ریسپانس فورس نے تند …

مزید پڑھئے

سنی اور اسماعیلی برادری کا بونی میں مشترکہ اجلاس :گستاخ رسول کو سزا دینے کا مطالبہ

بونی ( جمشید احمد)اتوار کے روز بونی میں سنی اور اسماعیلی برادری کا ایک مشترکہ اجلاس زیر صدارت تحصیل ناظم سب ڈویژن مستوج مولانا یوسف مقامی ہو ٹل بونی میں منعقد ہوا اجلاس میں سنی اور اسماعیلی برادری کے علاوہ اسسٹنٹ کمشنر مستوج محمد حیات شاہ ، اوروکلاء برادری نے شر کت کی۔ اجلاس میں مقررین نے خطاب کر تے …

مزید پڑھئے

ملعون گستاخِ رسول کی طرف سے جھوٹی نبوت کےدعویٰ کی پر زور مذمت کرتے ہیں :ایم پی اے سید سردارحسین شاہ

چترال(نمائندہ زیل )اپر چترال سے ممبرصوبائی اسمبلی سیدسردارحسین شاہ نے جمعہ کے روزشاہی مسجد چترال میں ایک ملعون شخص کی طرف سے نبوت کے جھوٹا دعویٰ کرنے کے واقعے کی شدیدالفاظ میں مذمت کرتے ہوئے قانون نافذ کرنے والے اداروں اورعدلیہ سے اپیل کی ہے کہ اس ملعون شخص کوقرارواقعی سزادی جائے تاکہ آئندہ کوئی اسلام دشمن عناصراس قسم کے …

مزید پڑھئے

جمعہ کے روز احتجاج کرنے کی پاداش میں ڈیڑھ سو افرادحراست میں ۔ڈی آئی جی مالاکنڈ بھی چترال میں موجود

چترال (نمائندہ زیل) جمعہ کے روز شاہی مسجد میں ایک شخص کی جانب سے امامت اور نبوت کا دعویٰ کرنے کے بعد کشیدہ صورت حال قابو پایا جارہا ہے ۔جمعہ کے روز احتجاج کرنے کی پاداش میں ڈیڑھ سو افراد کو حراست میں لے لیا گیا اور جائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم کے ذریعے ان کے بارے میں تحقیقات کے بعد …

مزید پڑھئے

توہین رسالت کرنے والا شخص کے خلاف مقدمہ جلد اپنے منطقی انجام کو پہنچے گا ۔ پی ٹی آئی بیان

چترال(نمائندہ زیل) چترال کی آمن و آشتی کا ماحول خراب کرنے کی سازش جلدبے نقا ب ہو گی‘ عوام ان سازشوں کو ناکام بنانے کے لئے انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ تعاون کریں ۔انہوں نے کہاکہ چترال کا مثالی امن اس کی ترقی اور روشن مستقبل کا ضامن ہے لیکن اس امن کو خراب کرنے کی مذموم …

مزید پڑھئے

چترال میں دو ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ: ہر قسم کے جلسے جلوس پر پابندی

چترال(گل حماد فاروقی)چترال  میں دو ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ ہر قسم کے جلسہ جلوس، موٹر سائکل کے ڈبل سواری اور تین افراد سے زیادہ کے اکٹھے ہونے پر پابندی۔ حالات زیر قابو ہیں ڈپٹی کمشنر شہاب حمید یوسفزائی۔ چترال(گل حماد فاروقی) جمعہ کے روز ایک شحص جس کا دماغی توازن خراب بتایا جاتا ہے نے شاہی مسجد میں آکے پیغمبر …

مزید پڑھئے

کشیدہ حالات پر بہترین حکمت عملی سے بالاخر قابو پا لیاگیا

چترال (نامہ ناگر ) چترال میں ایک ملعون کی جھوٹی نبوت کے دعویٰ  کی وجہ سے اُٹھنے والے کشیدہ حالات پر کمانڈنٹ چترال سکاوٹس کرنل نظام الدین اور ڈی پی او چترال سید علی اکبر نے اپنی   بہترین حکمت عملی سے بالاخر قابو پا لیا  اور اس طرح  ہفتے کے روز پولیس اور مظاہرین کے درمیان کوئی بڑا تصادم نہیں …

مزید پڑھئے

کشیدگی کی صورت حال میں علمائے کرام کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا کا کرداربھی انتہائی مثبت رہا۔

چترال( نمائندہ زیل) چترال کے انتہائی کشیدہ صورت حال میں علمائے کرام خاص کر ڈسٹرکٹ خطیب کا کردار انتہائی دانشمندانہ رہا۔ یہ بات سوشل میڈیا میں مختلف مکتبۂ فکر سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے کی۔ انہوں نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے چترال کے علماء کی دانشمندی کو کشیدہ صورت حال پر قابو پانے بڑی وجہ قرار دیا …

مزید پڑھئے

حالات کنٹرول میں ہیں اہلیانِ چترال کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں :کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کرنل نظام الدین

چترال(نمائندہ چترال) چترال میں گذشتہ روزرونما ہونے والے ناخوشگوار واقعے کے بعد حالات کنٹرول کرنے کیلئے ہفتہ کے روز بھی چترال کے تمام داخلی راستے بدستور بند ہیں۔کمانڈنٹ چترال ٹاسک فورس کرنل نظام الدین شاہ خود تمام سکیورٹی کی نگرانی کررہے ہیں۔حالات کو کنٹرول کرنے کے لیےدفعہ 144کا نفاذ کردیا گیا ہے۔سیکیورٹی فورسز مختلف مقامات پر لوگوں کے شناختی کارڈ …

مزید پڑھئے

گستاخ مذہب شخص قانون کے کٹہرے میں لاکےپھانسی کی سزا سنائی جائے ۔ ایم پی اے سلیم خان

چترال(نمائندہ زیل) ایم پی اے سلیم خان نے گذشتہ روزہ شاہی مسجد چترال میں ایک ملعون شخص رشید خان کی طرف سے توہین رسالت کے ارتکاب کا شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے قانون نافذ کرنے والے اداروں اور اعلیٰ عدلیہ سے اپیل کی ہے کہ مذکورہ شخص کو قانون کے کٹہرے میں لاکر فوری طورپر پھانسی کی سزا سنائی …

مزید پڑھئے