ماہانہ ارکائیوز

سوشل میڈیا ۔ذرا سا بریک لگانا پڑے گا!

ایسی ویب سایٹس اور اپلیکیشنز جن کی وساطت سے لوگ دوسروں سے رابطے میں رہتے ہیں, اپنی مصروفیات اور پسند نا پسند کے بارے میں دوسروں کو آگاہ رکھتے ہیں یا سماجی نیٹ ورکنگ میں شریک ہوتے ہیں، سوشل میڈیا کہلاتا ہے۔ایک ریسر چ کے نتیجے میں اس بات کا انکشاف ہوا ہے کہ ایک عام انسان آجکل سونے سے …

مزید پڑھئے

مشہود شاہد

Zeal Breaking News

سب سے بڑی اَن لائن ادبی تنظیم "اوج ِادب” کی طرف سے ملکی تاریخ کے سب سے بڑے غزل مقابلے کےانعقادمیں  دوہزار سے زائد شعراء میں سے تقریباً تین سو شعراء کو پختہ کار شاعر قرار پانے والے شاعر مشہود شاہد کا نام بھی شامل ہے۔آپ کے ذوق کی تسکین کے لیے مقابلے میں شامل غزل یہاں پڑھیئے ۔ غزل …

مزید پڑھئے

پاکستان کے سب سے بڑے ادبی تنطیم کے غزل مقابلے میں چترالی شاعر پختہ کار شعراء کی صف میں شامل

لاہور(نمائندہ زیل) گذشتہ دنوں پاکستان کی سب سے بڑی اَن لائن ادبی تنظیم "اوج ِادب” کی طرف سے ملکی تاریخ کے سب سے بڑے غزل مقابلے کا انعقاد کیا گیا جس میں ملک بھر سے دوہزار سے زائد شعراء نے ابتدائی طورپر شرکت کی جن میں سے تقریباً تین سو شعراء کو پختہ کار شاعر قرار دیتے ہوئے مقابلے کے …

مزید پڑھئے

ضلع چترال کی مختلف ادبی تنظیمات۲۱ فروری کو مادری زبانوں کا عالمی دن مل کےمنائیں گی۔

چترال(نمائندہ زیل) ۲۱ فروری ہر سال یونیسکو کی طرف سے پوری دنیا میں مادری زبانوں کےعالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے ۔ اس کا بنیادی مقصد معدوم ہوتی ہوئی زبانوں کے تحفظ کے حوالے سے لوگوں میں آگاہی پھیلائی جائے اور مادری زبان کو ایک شناخت کے طور پر اہمیت دی جائے۔ امسال چترال میں ۲۱ فروری کو …

مزید پڑھئے

لواری ٹنل ۔اہمیت و اثرات

میرے دوست نے گھڑی کی طرف دیکھتے ہوئے کہا، ’’آرام و سکون تو ہم چترالیوں کی قسمت میں لکھا ہی کہاں ہے۔ہم تو پیدا ہی رسوا ہو نے کے لیے ہوئے ہیں۔ بس زندگی کے بوجھ اٹھائے موت و حیات کی کشمکش میں رہیں گے اور ایک دن اسی طرح کی کیس قطار میں دم توڑ دیں گے۔” اس سے …

مزید پڑھئے

"تاریخ چترال کے بکھرے اوراق ” ایک جائزہ

ہندوکش اورہندوراج کے پہاڑی سلسلوں کے درمیان واقع صوبہ نما ضلع چترال اپنی قدیم تہذیب و ثقافت ،قدرتی وآبی وسائل اور فطری حسن نیز دفاعی اہمیت کی وجہ سے نمایاں مقام کی حامل ہے اگر چہ چترال کی قدیم تاریخ سے متعلق کوئی مستند دستاویز موجو د نہیں البتہ وقتاََ فوقتاََ مختلف علاقائی اور بیرونی محققین نے لوک روایات وشعری …

مزید پڑھئے

کثیراللسانی تعلیم

مجھے اپنی پانچویں جماعت کی انگریزی حروف تہجی کی کتاب میں دی گئی ایک تصویر اب بھی یاد ہے اس میں ایک گنجے آدمی کے ہاتھ میں تیر تھا اور سامنے انگریزی میں لکھا تھا“Zulu”۔آج تک مجھے معلوم نہ ہو سکا یہ زُولو کیا چیز ہے۔ ماہرین تعلیم جب یہ کہتے ہیں کہ بنیادی تعلیم یا ابتدائی تعلیم مادری زبان میں …

مزید پڑھئے

وزیر اعلی خیبر پختونخوا پرویز خٹک کی طرف سے ٹنل ورکشاپ حادثے میں قیمتی جانوں کے ضائع پر گہرے رنج اور افسوس کا اظہار

پشاور(نامہ نگار) وزیر اعلی خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے لواری ٹنل کے قریب ورکشاپ پر برفانی تودے گرنے اور لینڈ سلا ئیڈ نگ کے مختلف واقعات کے نتیجے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج  وغم اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ حکومت آزمائش کی اس گھڑی میں متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہے۔وزیراعلی نے راستوں …

مزید پڑھئے

جماعتی دعوت کو عام کرنے اور اسے عوامی سطح پر مقبول بنانے میں  ہم سے کوتاہی  ہوئی ہے ۔ ضلعی ناظم حاجی مغفرت شاہ

چترال (نمائندہ زیل) ضلع ناظم چترال اور جماعت اسلامی کے  رہنما مغفرت شاہ نے جماعت اسلامی پاکستان کے زیر اہتمام ضلعی امراء اور دوسرے سینئر عہدیداروں کے لیے منعقدہ سہ روزہ لیڈرشپ ٹریننگ کی ایک نشست سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ جماعت اسلامی اپنی پوری مستعدی سے پارلیمانی سرگرمیوں میں حصہ لے جس …

مزید پڑھئے

حالیہ برف باری سے و ادی تریچ کے لوگ محصور ۔۔ابھی تک کوئی امدادی کاروائی نہیں ہوئی ہے۔ نظار ولی شاہ

دوبئی (نمائندہ خصوصی)رہنما پاکستان پیپلز پارٹی وممبر پاکستان ایسوسی ایشن دوبئی (PAD) نظار ولی شاہ نے حکومت سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ حالیہ بر فباری کی وجہ سے شدید متاثرہ علاقہ تریچ میں جلد از جلد امدادی کام شروع کیا جائے-  حالیہ شدید برفباری کی وجہ سے یہ علاقہ گذشتہ ایک ماہ سے ملک کے باقی حصوں سے کٹ …

مزید پڑھئے