ماہانہ ارکائیوز

پورے خاندان کی جدائی سے بچی انتہائی صدمے کا شکار

چترال(نمائندہ زیل )جہاز حادثے میں پورے خاندان میں سے واحد بچ جانے والی بچی حسینہ گل جہاں اپنے والدین اور بہن بھائیوں کے اچانک ایک ساتھ بچھڑنے کی وجہ سے انتہائی صدمے کا شکار ہے وہیں رنج و کرب کے اس عالم میں لوگوں کی طرف سے ہونے والی قیاس آرائیوں ، سوالوں اور اُس کے ساتھ ہونے والے سلوک …

مزید پڑھئے

پاکستان کی تاریخ میں پہلا پری پیڈ میٹرسسٹم اے کے آر ایس پی وادی لاسپور میں متعارف کرائے گا۔

چترال (نمائندہ زیل) تفصیلات کے مطابق آغاخا ن رورل سپورٹ پروگرام اور کمیونٹی کے تعاون سے کچھ سال پہلے شروغ کیا جانے والا بجلی کا میگا پراجیکٹ اپنے صارفین کے لیے بجلی کی فراہمی کا باقاعدہ آغاز کردیا ہے۔ یاد رہے کہ اے۔کے۔ار۔ایس۔پی کے زیر نگرانی بننے والی یہ کمپنی بجلی کی فراہمی ساتھ ساتھ ایک منافع بخش کمپنی بھی …

مزید پڑھئے

شمال کی ایک خوبصورت وادی موسمی بیماریوں کی لپیٹ میں، طبی سہولیات کا فقدان

غذر(نمائندہ زیل) غذر کو موسمی بیماریوں نے اپنے لپیٹ میں لے لیا۔واضح رہے کہ غذر بھر میں خشک سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی موسمی بیماریوں نے لوگوں کو اپنی لپیٹ میں لینا شروع کر دیا۔ہسپتالوں میں نزلہ زکام اور نمونیا کے مریضوں میں اضافہ ہونے لگا۔دوسری طرف ہسپتالوں میں سہولیات کے فقدان کی وجہ سے مریضوں کو …

مزید پڑھئے

کار گہری کھائی میں گر گئی ڈرائیور سمیت تین افراد زخمی

غذر(نمائندہ زیل) گرو نجر کے مقام پر کار گھائی میں جاگری کار میں سوارڈرائیورسیمت تین افراد زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق گرونجر کے قریب کار گاہکوچ جاتے ہوئے راستے میں حادثے کا شکار ہو گئی کار بوبر سے گاہکوچ جارہی تھی کہ گرونجر کے قریب گہری کھائی میں جاگری کار میں سوار چار افراد معمولی زخمی ہوگئے زخمیوں کو ڈی …

مزید پڑھئے

چترال میں طیارہ حادثات کی تاریخ

چترال (نمائندہ زیل) چترال میں ہوابازی کی تاریخ میں طیارے کے حادثے کی تین واقعات رونما ہوئے جن میں دو قومی ایئر لاین پی آئی اے اور ایک پاکستان ائر فورس کا طیارہ شامل تھا۔ 1954ء میں مہتر چترال سیف الرحمن کو پشاور سے چترال لاتے ہوئے پاکستان ائر فورس کا سسنا طیارہ لواری ٹاپ کے قریب موسم کی خرابی …

مزید پڑھئے

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر عبدالغفار ڈی- سی چترال تعینات

چترال (نمائند ہ زیل)جہاز کے حادثے میں چترال کے ڈی۔ سی اسامہ احمد وڑائچ کی شہادت کے بعد چترال کے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر عبدالغفار کو ایکٹنگ بنیاد وں پر ڈی۔ سی چترال لگادیا گیا ہے ۔ محکمہ ایڈمنسٹریشن خیبر پختونخوا سے جاری شدہ ایک حکمنامے کے مطابق عبدالغفار کو ضلع چترال میں ڈپٹی کمشنر آفس کے کاموں کی نگرانی کا …

مزید پڑھئے

عنایت اللہ اسیر صاحب کے وفات کی جھوٹی خبر

شوسل میڈیا پر گردش کرنے والی یہ خبر کہ چترال کے معروف سماجی شخصیت عنایت اللہ اسیر انتقال کر گئے ہیں جنگل کے آگ کی طرف پھیل گئی۔ اس خبر میں صداقت نہیں تھی اور فیس بک میں کئی ایک پوسٹوں کے بعد اخر کار فیس بک کے ایک صارف نے جب اسیر صاحب کو کال کی جو اس کا …

مزید پڑھئے

یونیورسٹی آف چترال کے لئے ڈائیریکٹر کی تعیناتی عمل میں لائی گئی۔ذرائع

یونیورسٹی آف چترال کے لئے ڈائیریکٹر کی تعیناتی عمل میں لائی گئی۔ تفصیلات کے مطابق چترالیوں کا درینہ خواب شرمندہ تعبیر ہونے جارہا ہے۔ اور چترال میں ایک مکمل یونیورسٹی تعمیر ہونے جارہاہے۔ جس کے لئے چترالیوں نے بہت کوشش کی اور اپنے اسی اصولی موقف پر ڈٹے رہے۔ ذرائع کے مطابق چترال میں یونیورسٹی کے قیام اور تعمیراتی کاموں …

مزید پڑھئے

چترال میں 15 قسم کے معدنیات کی کان کنی کی جائے گی

خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے میں 70،000 مربع کلومیٹر کے علاقے میں کان کنی کے لئے علاقائی ریسرچ مکمل کر لیا ہے سرکاری ذرائع کے مطابق، بڑے پیمانے پر کان کنی کے فروغ کے لئے، قیمتی معدنیات اور جیمز سٹون سمیت دھاتی معدنیات کے پندرہ ریسرچ بلاکوں کی نشاندہی ضلع چترال میں کر دیا گیا ہے. اسی طرح سات ایکسپلوریشن بلاک ہزارہ …

مزید پڑھئے

سول ایوی ایشن کے حکام نے حادثے کی اطلاع دینے پر منیجر سے رابطہ کرنے کی ہدایت کی۔

پی آئی اے کا بدقسمت طیارہ گرتے وقت ایک شہری نے بے نظیر انٹر نیشنل ائیرپورٹ پر موجود سول ایوی ایشن حکام کو اطلاع دی تو حکام نے کہا کہ آپ ایئر پورٹ منیجر سے رابطہ کریں۔ طیارے نے سہ پہر تین بجکر پچپن منٹ پر آڑان بھری اور اسے چار بجکر چالیس منٹ پر لینڈ کرنا تھا۔لیکن سوا چار …

مزید پڑھئے