ٹیگ آرکائیوز

زندہ یا مردہ عوام

سوشل میڈیا پہ چند تصاویر نظروں سے گزری کہ عوام بیلچہ و کدال اٹھائے راستہ صاف کررہے ہیں اور پھر چند عدد بڑی گاڑیوں پر بھاری مشینری رکھ کر کھینج رہے ہیں۔ مذید گہرائی میں گیا تو پتہ چلا کہ علاقہ ریشن کو ملنے والی جنریٹر جو گذشتہ ڈیڑھ مہینے سے راستے کی تنگی کی وجہہ سے گرین لشٹ کے …

مزید پڑھئے

عوامی نیشنل پارٹی کی اورغوچ میں شمولیتی تقریب

چترال(نمائندہ زیل) چترال کے مضافاتی علاقے اورغوچ میں درجنوں افراد نے عوامی نیشنل پارٹی (اے ین پی) میں شمولیت کا اعلان کیا۔ اس موقع پر ایک تقریب بھی منعقد ہوئی جس میں اے این پی کے ضلعی صدر حاجی عید الحسین مہمان حصوصی تھے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عید الحسین نے کہا کہ چترال میں چھ پارٹیوں کا حکومت …

مزید پڑھئے

اسیران ناموس رسالت بہت جلد رہا ہوں گے

چترال ( نمائندہ زیل نیوز) اسیران ناموس رسالت چترال کے سرپرستوں اور چترال کے علماء نے ڈپٹی کمشنر چترال شہاب حامد یو سفزئی کے ساتھ منعقدہ جرگے کے بعد بہت جلد قیدیوں کی رہائی کی اُمید کا اظہار کیا ہے ۔ چترال پریس کلب میں بدھ کے روز ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے قیدیوں کے سرپرستوں معین الدین …

مزید پڑھئے

طاہرہ، ایک لاش کی کہانی

میں اس وقت بارہویں جماعت کی طالبہ تھی، باپ کا سایہ نہ ہونے کی وجہ سے زندگی میں کسی آسائش کی کوئی گنجائش نہیں تھی، بیوہ ماں بہت مشکل سے ہمیں پال رہی تھی، اس دن بھی کالج کے لئے گھر سے نکلی انہی سوچوں میں گم تھی، اچھے مستقبل کے سہانے خواب دیکھنے پر کوئی پابندی جو نہیں ہوتی، …

مزید پڑھئے

سی پیک کےمعاشی فوائداورہماری کھوشناخت

اس  سے پہلے انہی صفحات پر سی پیک کے علاقے پر ثقافتی اثرات اور ہماری شناخت پر بات  کی گئی تھی ۔ آج ہم سی پیک سے جڑے ہوئے معاشی  وسائل اور ان سے مقامی لوگوں کے فائدہ اُٹھانے کی بات کریں گے۔تاکہ ہماری شناخت اور پہچان ترقی کے ساتھ بھی برقرار رہےاور ہم آنے والے وقت  کا ادراک کرکے   …

مزید پڑھئے

شہید اُسامہ ورائچ کیرئیر اکیڈمی نے چترالیوں کی خدمت کادوسرا سنگ میل عبور کرلیا

چترال (نمائندہ زیل نیوز) گورنمنٹ  ہائی سکول چترال کے ہال میں جمعہ کے دن ایک تقریب منعقد ہوئی۔ جس میں شہید اُسامہ ورائچ کیرئیر اکیڈمی کے دوسرے بیچ میں پاکستان ائیر فورس  سکولوں اور کیڈیٹ کالجوں  کی تیاری کے سلسلے میں  ہونے والے دو مہینے پر محیط کلاسز کے طلباء میں اسناد تقسیم کئے گئے۔ تقریب میں اے سی چترال …

مزید پڑھئے

ذہنوں کا انخلاء اور بدلتے دل؛ چترال چترال نہیں رہا!

یونیورسٹی میں،سندھ سے تعلق رکھنے والے ایک لڑکے سے پہلی بار تعارف ہوا تو موصوف کافی دیر میرا چہرہ تکتے رہے،اور آخرکارجب بول پڑے تو کہنے لگے کہ یار میں نے سنا ہے چترال میں جنت ہے۔اور جنت کی انہوں نے کچھ نہایت احمقانہ تصویر کشی بھی کی کہ جہاں دودھ اور شہدکی نہریں تک موجود ہیں۔صاحب رکے نہیں بلکہ …

مزید پڑھئے

اسامہ ورائچ کے بعد عبد الکرم بازاروں میں حفظان صحت کےلیے کود پڑے

چترال (نمائندہ ذیل) اسسٹنٹ کمشنر چترال عبد الاکرم نے بدھ کے روز چترال کے مختلف بازاروں کا معائنہ کیا ۔جہاں ناقص صفائی ، کم وزن اور گران فروشی پر 177دکانداروں کے خلاف کا روائی کرتے ہوئے انھیں بھاری جرمانہ کیا گیا ۔ جبکہ درجن سے زیادہ دکانداروں کو وارننگ دیا گیا اور ساتھ غیر قانونی انکروچمنٹ کو بھی ہٹاتے ہوئے …

مزید پڑھئے

اسلام آباد میں مقیم چترالیوں نے موسم بہار کا آغاز صدیوں پرانی ثقافتی انداز سے کیا۔

اسلام آباد(نامہ نگار) اسلام آباد میں مقیم چترالیوں نے چترال یوتھ فورم  کے زیر انتظام  پاکستان نیشنل کونسل آف ارٹس میں  ایک خوبصورت پروگرام ’’سپرنگ فیسٹیول ‘‘ (Spring Festival) کے نام سے منعقد کرکے  موسم  بہار  کو خوش آمدید کہا ۔اس پروگرام کا بنیادی مقصد موسم بہار کو خوش آمدید کرنے کے ساتھ ساتھ  چترال کے صدیوں  پرانی ثقافتی طرز …

مزید پڑھئے

جیپ نمبر 1026-B کو حادثہ ایک ہلاک دو زخمی

چترال ( نمائندہ زیل ) چترال سے اوی جاتے ہوئے جیپ نمبر 1026-B جسے ڈرائیور فدا محمد چلا رہا تھا ،مروئے کے مقام پہان لشٹ میں خراب سڑک کے باعث بے قابو ہو کر سینکڑوں فٹ نیچے کھائی میں جا گری ۔ جس کے نتیجے میں اُن کی والدہ زوجہ ہدایت خان جان بحق جبکہ وہ خود اور جیپ میں سوار …

مزید پڑھئے