ٹیگ آرکائیوز

چترال سے ہیرے کے چھ باکس نواز شریف کے گھر کیوں لائے گئے؟ اہم انکشاف

کراچی (نیٹ نیوز)سندھ ہائی کورٹ نے قرض اتارو ملک سنوارو، یلو کیپ اور دیگر اسکیموں میں کھربوں روپے کی مبینہ خورد برد سے متعلق نااہل سابق وزیر اعظم نواز شریف پر مقدمہ درج کرنے کی درخواست قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب کرلیے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ کے ڈویژنل بینچ نے سابق وزیر اعظم شریف کے خلاف مقدمہ چلانے …

مزید پڑھئے

چترال شندور روڈ کے لیے پی سی ون منظور

اسلام آباد: نیشنل ہائی ویز اتھارٹی کے ایگزیکٹیو بورڈ نے جمعرات کو دو میگا پراجیکٹ کے پی سی ون منظور کرلیےجن کی مالیت 19.545 بلین روپے ہیں۔ ان روڈ کی تعمیر سے چترال میں سیاحت، معیشت، تجارت اور دوسرے سرگرمیوں کو فروع ملے گا۔ مزید تفصیلات اس لنک میں https://tribune.com.pk/story/1518935/chitral-shandur-road-gets-nha-thumbs/

مزید پڑھئے

ووٹر اور موٹر

2013 کے انتخابات میں  چترال ٹو کے  میرے جیسے وہ ووٹرز  انتہائی کنفیوز تھے جو ہر قسم کی سیاسی جماعتوں سے متنفر ہوکر شخصی ووٹ دینے کے حامی تھے ۔  ہر سیاسی پارٹی کے جلسوں میں شرکت کرنے والے ان ووٹروں کے پاس امیدوار کو جانچنے کااگر کوئی طریقہ بچا تھا تو وہ  فن خطابت تھی جس کے ذریعے ان …

مزید پڑھئے

چترال کے دو ممکنہ آزاد امیدوار

چترال: حالیہ دنوں چترال میں سیاسی گہماگہمی عروج پر ہے۔ کوئی ایک پارٹی چھوڑ کر دوسرے پارٹی میں شامل ہو رہا ہے تو کوئی خود امیدارو بننے کے لیے پر تول رہا ہے۔ مصدقہ اطلاعات کے مطابق امیر اللہ (ر) صوبیدار17 سال فوکس پاکستان میں خدمات انجام دینے کے بعد گزشتہ دنوں فوکس پاکستان سے ریٹائر ہوگئے۔ اپنے اعزاز میں دیئے …

مزید پڑھئے

چترال بازار میں کھانوں اور سبزیوں کے مسائل

Zeal Breaking News

چترال (خصوصی رپورٹ) چترال بازار میں کھانوں کی تو بہتات ہےمگر ان کی کوالٹی کے میں بات کرتے ہوئے ڈر لگتا ہے۔ چترال میں دوسرے اضلاع سے آئے ہوئے کاروباریوں سمیت چترال کے باسی ہی عوام کے صحت کے ساتھ کھلواڑ کررہے ہیں۔ چترال میں سبزیوں کی اچانک قلت پڑ گئی، زیل نیوز کے تحقیقاتی ٹیم نے اس مسئلے سے …

مزید پڑھئے

چترال اور گلگت کے فٹ بال ٹیموں کے مابین مقابلہ، چترال کی جیت

چترال(نمائندہ زیل) ہیڈکوارٹر جغور فٹ بال کلب اور چترال کے ایک ثقافتی ٹیم نے مظہر علی،اعجاز علی ،فضل الربی لال اور انصار الہیٰ کے زیر قیادت گلگت بلتستان کا دورہ کیا۔جنہیں یاسین کے راجہ فیملی نے گلگت بلتستان کے دورے کی دعوت دی تھی ۔دورے کے دوران یاسین میں یوم آزادی کے سلسلے میں منعقدہ مختلف پراگرمات میں شرکت کے …

مزید پڑھئے

جماعت اسلامی چترال کے اراکین کے مستعفی ہونے کی خبر سراسر من گھڑت اور بے بنیاد ہے

چترال (پریس ریلیز)جماعت اسلامی چترال کے اراکین کے مستعفی ہونے کی خبر سراسر من گھڑت اور بے بنیاد ہے۔ کل کے اخبارات اور سوشل میڈٰیا میں آنے والی خبر میں کوئی صداقت نہیں۔ صحافی حضرات کو اس قسم کی خبریں شائع کرنے سے پہلے ذرا تحقیق کی زخمت اٹھانے کی ضرورت ہے۔ جماعت اسلامی کی رکنیت سے مستعفی ہونے کا …

مزید پڑھئے

عوامی نیشنل پارٹی کے کارکنوں کا آزادی ریلی۔ جشن آزادی کے سلسلے میں اے این پی کے کارکن بھی میدان میں اتر آئے۔

چترال(گل حماد فاروقی) عوامی نیشنل پارٹی کے کارکنوں نے ضلعی صدر الحاج عید الحسین کے سربراہی میں ایک آزادی ریلی نکالی جو اس کے مرکزی دفتر سے نکل کر عبد الولی خان بائی پاس روڈ سے گزرتے ہوئے شاہی بازار میں آئے اور پھر اتالیق چوک میں ایک جلسہ عام کی صورت احتیار کر گئی۔جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے اے …

مزید پڑھئے

پہاڑی سلسلے کی سبز ہلالی پرچم

چترال (نمائندہ زیل) پہاڑ کے دامن میں پاکستان کا جھنڈا نمایاں نظر آرہا ہے۔ چترال سکاؤٹس کے جوانوں نے پہاڑ کی دامن میں جا کر پاکستان کا جھنڈا پتھروں سے سجا دیا ہے جو کہ سیاحوں کیلئے ایک دلکش نظارہ اور سماں باندھ رہا ہے۔ خاص کر 14اگست کی نسبت سے چترال سکاؤٹس کی یہ کاوش ہمارے افواج کے اس …

مزید پڑھئے