ٹیگ آرکائیوز

صوبائی حکومت کی طرف سے ڈپٹی کمشنر کو مزید وقت دیا جائے

ممبر تحصیل کونسل گرم چشمہ خوش محمد نے ڈپٹی کمشنر چترال اُسامہ احمد وڑائچ کی خدمات پر اُسے خراج تحسین پیش کیا ہے ۔ اپنے ایک اخباری بیان میں انہوں نے کہا ۔ کہ موجودہ ڈپٹی کمشنر چترال نے انتہائی دلچسپی اور لگن سے چترال کے مسائل حل کرنے میں اہم کردار ادا کیا ۔ اور ہسپتال ، روڈز ،پارک …

مزید پڑھئے

جےآئی یوتھ ڈی ایس ایل کی ناقص سروس کے خلاف احتجاجی ریلی اور پریس کانفرنس کرے گی

نیٹ رپورٹ: پاکستان میں انٹرنیٹ کی سہولت فراہم کرنے والے ادارے پی ٹی سی ایل کی جب سے نجکاری ہوئی ہے اس کی کارکردگی میں تنزلی آئی ہےاور چترال جیسے دور افتادہ علاقوں میں اس کی سروس انتہائی ناقص اور خراب ہے۔ جس کی وجہ سے صارفین کو بے حد مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ خصوصا نوجوان طبقہ جو …

مزید پڑھئے

پی ٹی سی ایل صارفین کی بڑھتی ہوئی شکایات کا ازالہ کون کرے گا؟

چترال کے سماجی، کاروباری اور علمی حلقوں نے مطالبہ کیا ہے کہ چترال میں ڈی ایس ایل کی ناقص سروس کی مشکلات کو دور کرنے اور صارفین کی بڑھتی ہوئی شکایات کا ازالہ کرنے کے لئے برانڈ بینڈ فائبر آپٹک سسٹم کو چلایا جائے۔ایک اخباری بیان میں ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی،قاضی فیصل احمد سعید اور عالم زیب ایڈوکیٹ نے اس …

مزید پڑھئے

چائلڈ پروٹیکشن یونٹ چترال کی کاروائی بچوں پر تشدد کرنے والے پانج ملزمان گرفتار

چائلڈ پروٹیکشن یونٹ چترال کے ٹیم نے پولیس اسٹیشن بمبوریت کے ذریعے بچوں پر تشدد کرنے والے پانج ملزمان کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق25اکتوبر 2016کو بدھ کے روز شخاندہ بمبوریت سے تعلق رکھنے والے تین چائلڈ لیبر جو کہ سوختنی لکڑی جنگل سے کاٹ کر گاؤں لاکر بیجکر اپنے گھر والوں کو خرچہ دیتے تھے اچانک گاؤں کے پانج غونڈے …

مزید پڑھئے

زرعی بینک کے قرضوں کی معافی کا جو اعلان کیاگیا تھا اس پر عمل کیا جائے

چترال کے زرعی بینک کے قرضداروں نے وزیر اعظم محمد نواز شریف سے پُر زور اپیل کی ہے ۔ کہ سیلاب اور زلزلے کے دوران چترال کے دورے کے موقع پر کوراغ میں زرعی بینک کے قرضوں کی معافی کا جو اعلان کیا تھا ۔ فوری طور پر اُس پر عملدر آمد کرکے چترال کے غریب عوام کو اس بوجھ …

مزید پڑھئے

ڈی ایچ کیوہسپتال چترا ل میں صحت سہولت کارڈ کا باقاعدہ افتتاح

سیکرٹری محکمہ ہیلتھ خیبرپختونخوامحمدعابدمجیدنے چترال کے مختلف ہسپتالوں کے دورے کے موقع پرآرایچ سی مستوج،آغاخان ہسپتال بونی،آرایچ سی گرم چشمہ اورڈی ایچ کیوہسپتال چترا ل کامعائنہ کیا ۔اس دوران ڈی ایچ کیوہسپتال چترا ل میں صحت سہولت کارڈ کا باقاعدہ افتتاح کیا۔اور خطاب کرتے ہوئے کہاکہ صحت سہولت پروگرام خیبرپختونخواکی جانب سے عوام کے لئے ایک ایسی سہولت ہے جس …

مزید پڑھئے