ٹیگ آرکائیوز

بیوٹی فی کیشن فنڈز کی تقسم میں لٹکوہ وادی کے ساتھ ہونے والی ناانصافی کسی صورت قبول نہیں، عمائدین لٹکوہ

گرم چشمہ(نمائندہ) لٹکوہ ڈیویلپمنٹ فورم کے زیر انتظام گرم چشمہ میں ایک ہنگامی اجلاس کا انعقادکیا گیا جس میں علاقے کے عمائدین اور ایل ڈی ایف کے ممبران نے شرکت کی۔ ہنگامی میٹنگ میں ضلع لوئر چترال کو بیوٹی فی کیشن فنڈکی مد میں ملنے والی رقم اور اس کی غیر منصفانہ تقسیم پر شدید تحفظات کا اظہار کیا گیا …

مزید پڑھئے

مدک لشٹ چترال میں اسماعیلی کمیونٹی کے زیر اہتمام “گلوبل سووک ڈے“ کے موقع پرصفائی مہم اور شجر کاری

گزشتہ دنوں مدک لشٹ چترال میں اسماعیلی کمیونٹی کے زیر اہتمام “گلوبل سووک ڈے“ منایا گیا ۔ جس میں لوکل کمیونٹی کے نمائندے، والنٹیئرز، سکاوٹس اور گرلز گائیڈ نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ اس مہم کا مقصد ماحولیاتی تحفظ اور ساتھ ہی پاکستاں میں موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کو کم کرنے کے اقدامات میں مدد فراہم کرنا ہے۔  

مزید پڑھئے

چترال میں باز پروری کی روایت

چترال میں نہایت قدیم زمانے سے بازپروری کا رواج رہاہے۔ ریاستی دورمیں یہاں کے حکمران اورشاہی خاندان کے افراد کے علاوہ اشرافیہ طبقہ اور دیگر طبقوں سے تعلق رکھنے والے ثروت مند افراد نے باز پالنے اوربازکے ذریعے شکار کے فن کو صدیوں تک زندہ رکھے رکھا۔ ریاستی دورکے اختتام کے بعد اگرچہ اس فن کا پہلے جیسا رواج نہیں …

مزید پڑھئے

فلک ناز کرے

وہ کہنا یہ تھا کہ فلک ناز اور ہم میں بہت ساری چیزیں مشترک ہیں۔ وہ بھی پی ٹی ائی کی کارکن ہیں اور ہم بھی ہیں۔ وہ بھی چترال سے ہیں اور ہم بھی ہیں۔ وہ بھی فرسودہ نظام کا لبادہ لپیٹنے کی تحریک کی سپاہی ہیں اور ہم بھی اس تحریک سے کلی اتفاق کرتے ہیں۔ وہ بھی …

مزید پڑھئے

چترال لوٹکوہ کے علاقے رباط میں برفانی چیتا پہاڑ سے گر کر زحمی

Zeal Breaking News

چترال (زیل نمائندہ) لوٹکوہ کے علاقے رباط میں برفانی چیتا پہاڑ سے گر کر زحمی حالت میں ہے اور اطلاعات کے مطابق رباط کے نوجوان زخمی چیتے کو اپنے نگہداشت میں رکھے ہوئے ہیں اور ساتھ ہی وائلڈ لائف حکام اور ضلعی انتظامیہ سے زخمی برفانی چیتے کی علاج کے لئے فوری ایکشن لینے کی اپیل کرتے ہیں۔

مزید پڑھئے

چترال میں بھی محکمہ صحت کے اہلکاروں کوکرونا ویکسین لگائے گئے

چترال(گل حماد فاروقی) کرونا وائریس کے خلاف فرنٹ لائن پر کام کرنے والے ہیلتھ ورکرز کو کرونا ویکسین لگانے کا باقاعدہ آغاز کردیا گیا۔ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال چترال میں اس سلسلے میں باقاعدہ تقریب منعقد ہوا جس میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر شہزادہ حیدرا لملک، ڈپٹی کمشنر اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے بھی شر کت کی۔ ڈی ایچ کیو …

مزید پڑھئے

طویل خشک موسم کے بعد چترال میں بارشوں اور برف باری کی  پیش گوئی

چترال (زیل آن لائن) اس سال چترال میں کافی عرصے بعد میں خشک موسم اور متوقع خشک سالی سے علاقے کے باسی کافی  پریشان تھے۔پورے علاقے میں  بارش کے لیے انفرادی واجتماعی دعاؤں کے ساتھ نمازاستسقابھی ادا کی گئی۔ اب اللہ کی  رحمت نازل ہونے والی ہے۔  محکمہ موسمیات  نے چترال میں بارش اور برف باری کی پیش گوئی کردی …

مزید پڑھئے

موسم بہار کے شجر کاری مہم دنین میں بڑی تقریب، تمام محکموں کے سربراہان کی شرکت

چترال(زیل نمائندہ) کلین اینڈ گرین پاکستان پروگرام کے تحت دنین لشٹ کے مقام پر شجرکاری مہم کا بہت بڑا پروگرام منعقد ہوا اس موقع پرشجرکاری اور درختوں کے فوائد پر اظہار حیال بھی کیا گیا پودے لگانے کے ساتھ ساتھ مفت پودے بھی تقسیم ہوئے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈویژنل فارسٹ آفیسر احمد جلال نے شرکاء سے کہا کہ …

مزید پڑھئے

سینیٹ کے لئے فلک ناز کی نامزدگی ایک قابل ستائش فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ تمام اختلافات کو ایک طرف رکھتے ہوئے، اس حقیقت سے انکار نہیں کیا جاسکتا کہ تحریک انصاف نے کچھ اقدامات ایسے اٹھائے ہیں جو پاکستان کی سیاسی تاریخ میں غیر معمولی رہے ہیں۔ ان میں سے ایک قدم انتخابات میں پیراشوٹرز کی بجائے ایماندار پارٹی کارکنوں کو تسلیم کرنا اور آگے لانا ہے، چاہے عام …

مزید پڑھئے

ایلیمنٹری کالج دروش میں ریسکیو1122کے اہلکاراور آئی ٹی اے دروش

دروش(زیل نمائندہ)انصاف ٹیچر ایسوسی ایشن تحصیل دروش کے ایک وفد نے صدر آئی ٹی اے تحصیل دروش کی قیادت میں اے سی دروش سے انکے دفتر ملاقات کی۔ ملاقات میں اسسٹنٹ کمشنر دروش کو ایلیمنٹری کالج رائیٹ دروش میں رسکیو1122کے اہلکارو ں کو رکھنے پر اپنے تحفظات سے آگاہ کیا گیا۔ چونکہ05ستمبر2020سےرائیٹ دروش میں میل اور فیمل ٹیچرز کے فیس …

مزید پڑھئے