ٹیگ آرکائیوز

چترال کے لئے 2 میگاواٹ بجلی گھر کے ٹربائین نصب

چترال میں تاریکیوں کو ختم کرنے کے لئے سرحد رورل سپورٹ پروگرام کے زیرنگرانی زیرتعمیربجلی گھر تیاری کے آخری مراحل میں ہے۔ ایس آرایس پی کے ذرائع کے مطابق آج یعنی منگل کے روز چینی انجںئیروں کی ایک ٹیم نے ٹربائین کے تنصیب کا کام مکمل کرلیا ۔ اور سائیٹ پر کام انتہائی تیزی سے جاری ہے اور اس کو …

مزید پڑھئے

ڈپٹی کمشنر چترال اُسامہ احمد وڑائچ اور اُن کی ٹیم دادو تحسین کے مستحق

چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا عابد سعید نے کہا ہے ۔کہ چترال کے تمام مسائل قابل توجہ ہیں ۔ اور میں صوبائی حکومت کو ان مسائل سے متعلق پوری تفصیلات سے آگاہ کروں گا ۔ اور ان کو حل کرنے کی بھر پور کوشش کی جائے گی ۔ مختلف علاقوں کا دورہ کرکے لوگوں کے مسائل سننا ہماری سرکاری فرائض میں …

مزید پڑھئے

مردان کے بعد چترال میرا دوسرا گھر ہے۔ حیدر ہوتی

عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اور سابق وزیر اعلی خیبر پختونخوا امیر حیدر ہوتی نے کہا ہے ۔کہ اقتصادی راہداری منصوبے میں خیبر پختونخوا ہ کوبھی اُتنا ہی حصہ ملنا چاہیے ۔جتنی پنجاب اور دیگر صوبوں کو مل رہا ہے ۔ پاکستان کے چار صوبے چار بھائیوں کی طرح ہیں ۔ اس لئے انصاف کا تقاضا یہ ہے ۔ …

مزید پڑھئے

پاکستان پیپلز پارٹی کے ضلعی صدر اور تحصیل صدر کے ناموں سے پُکارنے سے گریز کریں۔

پاکستان پیپلز پارٹی سب ڈویژن مستوج کے سابق صدر ابولیث خان رامداسی نے ایک اخباری بیان میں گاؤں ریشن میں سابق یوسی ناظم امیر اللہ کے رہائش گاہ میں انجمن ترقی کہوار کے ضلعی سطح پر ہونے والی منعقدہ مشاعرہ کے دوران انجمن ترقی کہوار کے گاؤں ریشن کی جانب سے صاحب خانہ سابق یوسی ناظم امیر اللہ کو پاکستان …

مزید پڑھئے

’’کالاش زبان و ثقافت کا تحفظ کے پراجیکٹ‘‘کی تکمیل پرتقریب

دنیا کی منفرد تہذیب وثقافت کے حامل کالاش قبیلے کی زبان کلاشہ کو معدومیت کے خطرے سے باہر نکال لیا گیاہے جس پر کالاش اقلیت نے امریکی عوام کا شکریہ ادا کیا ہے جوکہ یو ایس ایڈ کے ایک پراجیکٹ کے ذریعے یہ کام انجام دیا اور تاریخ میں پہلی بار اس کو تحریر ی شکل دے دی جوکہ ابھی …

مزید پڑھئے

ہیڈکوارٹر چترال ٹاسک فورس میں سیکیورٹی کانفرنس

ہفتہ 5نومبرکو ہیڈکوارٹر چترال ٹاسک فورس میں کمانڈر چترال ٹاسک فورس کرنل نظام الدین شاہ کی زیر نگرانی سیکیورٹی کانفرنس منعقد ہوئی۔جس میں کمانڈر چترال ٹاسک فورس کرنل نظام الدین شاہ نے علاقے کے موجودہ سیکیورٹی صورت حال کے بارے میں شرکاء کو بتایااور حالات کے مطابق تمام سیکیورٹی اداروں کو تلقین کی کہ تمام ادارے چترال کے آمن کو …

مزید پڑھئے

جی او سی ملاکنڈ آرمی ڈویژن میجر جنرل آصف غفور کا شاہ سلیم کا دورہ

جی او سی ملاکنڈڈویژن میجر جنرل آصف غفورنے جمعہ کے روز گرم چشمہ کے انتہائی پسماندہ گاؤں شاہ سلیم کا دورہ کیا۔وہ علاقے کے لوگوں سے ملے اور اُن کے مسائل سُنے۔میجر جنرل آصف غفور نے اس موقع پرعلاقے کے لوگوں میں غذائی اشیاء کیپیکیجز بھی تقسیم کی۔دورے میں کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کرنل نظام الدین شاہ بھی اُن کے ہمراہ …

مزید پڑھئے

ضلع چترال میں بعض مفاد پرست گروہ ( آل پاکستان مسلم لیگ) کا بینر استعمال کر کے لوگوں کو گمراہ کر رہے ہیں

تقدیرہ خان کوآڈینیشن سیکرٹری آل پاکستان مسلم لیگ چترال و گلگت بلتستان جنرل سیکرٹری (وویمن ونگ) آل پاکستان مسلم لیگ نے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ ہمارے علم میں آیا ہے کہ بعض مفاد پرست گروہ APML ( آل پاکستان مسلم لیگ) کا بینر استعمال کر کے لوگوں کو گمراہ کر رہے ہیں ۔ ایسے تمام عناصر کو …

مزید پڑھئے

ڈی ایس ایل کے معاملے کو ہم دیکھ رہے ہیں بہت جلد یہ مسئلہ حل ہوگا

گذشتہ روز ڈی ایس ایل کے ناقص سروس کے خلاف ہونے والے پریس کانفرس کے جواب میں پی ٹی سی ایل کے جواب سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ وہ اس معاملے کو دیکھ رہے ہیں اور بہت جلد اس کا حل نکالا جائے گا۔ PTCLCares کے ٹوئیڑ ہینڈل سے ہمارے ٹوئیٹ کا جواب دیتے ہوئے …

مزید پڑھئے

چترال میں پی ٹی سی ایل کی ناقص سروس کے خلاف جےآئی یوتھ کا پریس کانفرنس

جماعت اسلامی یوتھ ضلع چترال کے صدر وجیہ الدین نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی سے مطالبہ کیا ہےکہ چترال میں پی ٹی سی ایل کی طرف سے انٹرنیٹ کے صارفین کے ساتھ روا رکھے جانے مذاق کا فوری نوٹس لیا جائے جہاں ایک ماہ سے ڈی۔ایس۔ ایل سروس بند ہے اور اپٹیکل فائبر سسٹم کی تنصیب کے باوجود چالو کرنے …

مزید پڑھئے