ٹیگ آرکائیوز

کیا پھر کسی حادثے کا انتظار کریں؟؟

ہمارے ملک میں جب بھی کوئی بڑا حادثہ رونما ہوتا ہے تو حکمرانوں سے لیکر عوام تک ہر خاص و عام مغموم نظر آتا ہے اور ہر زبان پر ہائے افسوس یا صدافسوس کی صدائیں بلند ہوتی ہیں۔ حکومت ایسے واقعات اور سانحات کو روکنے کےلیے مختلف تدابیرکا اعلان کرتی ہے۔ واقعہ اگر دہشت گردی کا ہو تو دہشت گردوں …

مزید پڑھئے

پاک چائینا اکنامک کوریڈور اور چترال

چترال کے کاشغر کے ساتھ تاریخی تجارتی روابط۔ کاشغر زمانہ قدیم سے ایک بڑے علاقے کا مرکز رہا ہے۔ یہ علاقہ مختلف اوقات میں یا تو خود مختار ریاست رہا یا سلطنت چین کا حصہ۔ اس علاقے کو ہندوکش، قراقرم اور Kuen Lun کے بلند پہاڑی سلسلے برصغیر پاک و ہند سے الگ کرتے ہیں، جس کی وجہ سے ان …

مزید پڑھئے

نئے ڈی سی صاحب ۔۔۔ ہیرو یا زیرو

سابق ڈی سی چترال اسامہ احمد وڑائچ شہید کی اچانک جدائی نے اگرچہ ایک ایسا خلا پیدا کر دیا ہے جوکہ شاید ہی پر ہوسکے اب چونکہ اسامہ شہید کی خالی جگہ پر کرنے کرنے لیے نیا ڈپٹی کمشنر تعینات کر دیا گیا لیکن یہ وقت ہی بتائے گا کہ نیا ڈی سی صاحب صرف اسامہ شہید کی خالی ہونی …

مزید پڑھئے

عنایت اللہ اسیر صاحب کے وفات کی جھوٹی خبر

شوسل میڈیا پر گردش کرنے والی یہ خبر کہ چترال کے معروف سماجی شخصیت عنایت اللہ اسیر انتقال کر گئے ہیں جنگل کے آگ کی طرف پھیل گئی۔ اس خبر میں صداقت نہیں تھی اور فیس بک میں کئی ایک پوسٹوں کے بعد اخر کار فیس بک کے ایک صارف نے جب اسیر صاحب کو کال کی جو اس کا …

مزید پڑھئے

یونیورسٹی آف چترال کے لئے ڈائیریکٹر کی تعیناتی عمل میں لائی گئی۔ذرائع

یونیورسٹی آف چترال کے لئے ڈائیریکٹر کی تعیناتی عمل میں لائی گئی۔ تفصیلات کے مطابق چترالیوں کا درینہ خواب شرمندہ تعبیر ہونے جارہا ہے۔ اور چترال میں ایک مکمل یونیورسٹی تعمیر ہونے جارہاہے۔ جس کے لئے چترالیوں نے بہت کوشش کی اور اپنے اسی اصولی موقف پر ڈٹے رہے۔ ذرائع کے مطابق چترال میں یونیورسٹی کے قیام اور تعمیراتی کاموں …

مزید پڑھئے

چترال میں 15 قسم کے معدنیات کی کان کنی کی جائے گی

خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے میں 70،000 مربع کلومیٹر کے علاقے میں کان کنی کے لئے علاقائی ریسرچ مکمل کر لیا ہے سرکاری ذرائع کے مطابق، بڑے پیمانے پر کان کنی کے فروغ کے لئے، قیمتی معدنیات اور جیمز سٹون سمیت دھاتی معدنیات کے پندرہ ریسرچ بلاکوں کی نشاندہی ضلع چترال میں کر دیا گیا ہے. اسی طرح سات ایکسپلوریشن بلاک ہزارہ …

مزید پڑھئے

کھوار کا پہلاثقافتی ناول منظر عام پہ آگیا ہے ۔بڑی خبر

کھوار کا پہلا ناول “انگرستانو” چھپ کر منظر عام پر آگیا ہے، یہ ناول کھوار کے صاحب طرز انشا پردازظفر اللہ پروازؔ کی تخلیق ہے۔اس ناول کا موضوع چترالی ثقافت ہے۔چترال کی معدوم ہوتی ثقافت مختلف کرداروں اور کہانیوں کے دامن میں خوبصورتی سے سمویا ہے۔ ادبی حلقوں میں اس ناول کو ایک خوبصورت اضافے کے ساتھ ساتھ چترالی تہذیب …

مزید پڑھئے

شہید بینظیر بھٹویونیورسٹی کمپس بونی کے بندش کے خلاف کیمپس کے طلباءوطالبات کا احتجاجی مظاہرہ اور مارچ

شہید بینظیر بھٹویونیورسٹی کمپس بونی میں زیر تعلیم طلباء اور طالبات کیمپس کی بندش کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے جلوس کی شکل میں مین چوک بونی پہنچے طلباء اور طالبات نے بینرز اور پلے کارڈ اٹھارکھے تھے جن پر کیمپس کی بحالی کے نعرے درج تھے بونی مین چوک پہنچ کر جلوس جلسے کی شکل اختیار کی جس میں عمائدین …

مزید پڑھئے

بے نظیر بھٹو یونیورسٹی بونی کمپیس بند

بے نظیر بھٹو یونیورسٹی بونی کمپیس بغیر کوئی نوٹیفیکشن کے بند کیاجارہاہے۔ سامان پیک ہورہے ہیں لیکں بدقسمتی کی بات یہ ہے سب ڈویژن مستوج کاکوئی بھی لیڈر اس مسئلے کو سنجیدہ نہیں لے رہاہے۔ علم و اگاہی کے اس دور میں ہمارے لیڈر پل اور سڑک کا افتتاح کرکے خوشی محسوس کررہے ہیں لیکن اعلی تعلیم کا وہ ادارہ …

مزید پڑھئے

شہید بے نظیربھٹویونیورسٹی کے تحت ہونے والے سپلمنٹری امتحانات کا شیڈول جاری

کنٹرولر امتحانات شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی شیرینگل ڈاکٹر محمدعلی خان کے دفتر سے جاری اعلامیہ کے مطابق بی اے/بی ایس سی اور بی کام کے سپلمنٹری امتحانات برائےسال 2016مورخہ29نومبر سے شروع ہونگے۔ اس سلسلے میں تمام انتظامات مکمل ہوچکے ہیں۔تمام پرائیویٹ امیدواروں کے رول نمبر سلپ انکے پتے بذریعہء رجسٹرڈ ڈاک بھیجے گئے ہیں جبکہ ریگولراور لیٹ کالج امیدوار اپنے …

مزید پڑھئے