ٹیگ آرکائیوز

نئے ضلع "اپرچترال” کے لیے نئے پریس کلب کا قیام عمل میں لایا گیا

بونی (زیل نمائندہ) ضلع اپر چترال کے قیام کے بعد  علاقے کے صحافی حضرات نے طویل غور و خوص کے بعد فیصلہ کیا  کہ اپر چترال کے لئے الگ سے پریس کلب کا قیام عمل میں لایا جائے ۔ اس سلسلے میں طویل مشاورت کے بعد” ہندوکش پریس کلب ”کے نام سے اپر چترال کے لئے الگ پریس کلب کے قیام …

مزید پڑھئے

دنیا کو درپیش سب سے بڑے خطرات

ورلڈ اکنامک فورم کے ایک سروے کے مطابق دنیا کے نازک ترین مسائل میں سے درج ذیل کلیدی نوعیت کے ہیں۔ ان چیلنجز کو سامنے رکھ کر چترال کو درپیش مسائل کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ ۱۔موسمیاتی تبدیلی اور قدرتی وسائل  کی تباہی:دنیا کی تقریباً آدھی آبادی سمجھتی ہے کہ موسمیاتی تبدیلی اور اس کے نتیجے میں پیدا ہونے …

مزید پڑھئے

گولین ویلی میں پاکستان تحریک انصاف کے الیکشن کمپین آفس کا افتتاح ، کئی خاندان پی ٹی آئی میں شامل

گولین (زیل نمائندہ)  ہفتہ کے روز گولین ویلی میں پاکستان تحریک انصاف کے الیکشن آفس کا باقاعدہ طور پر افتتاح کرلیا گیا، جس میں علاقے کے تمام کارکنان نے بھرپور تعداد میں شرکت کی۔ واضح رہے کہ حال ہی میں پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرنے والے استاد محترم عظیم الدین نے فیتہ کاٹ کر الیکشن کمپین آفس کا …

مزید پڑھئے

وفاقی حکومت کی طرف سے ڈسٹرکٹ بارایسوسی ایشن چترال کو ایک ملین روپے کا چیک موصول

چترال(زیل نمائندہ)مسلم لیگ(ن) کی وفاقی حکومت کی طرف سے ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن چترال کو 10لاکھ روپے کا امدادی چیک موصول ہوگیا ہے۔ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر خورشید حسین مغل ایڈوکیٹ نے ایک اخباری بیان میں وفاقی وزیرقانون اور مشیر وزیراعظم بیرسٹر ظفر اللہ خان کا شکریہ ادا کیا۔جنہوں نے اپنے وعدے کے مطابق بار کے لیے خطیر رقم …

مزید پڑھئے

عجب کرپشن کی غضب کہانی

ایک شخص نے کسی دانشور سے دریافت کیا حضرت ! کرپشن کی تعریف کیا ہے؟ اسے جواب ملا کرپشن اپنے اختیارات سے تجاوز کرنے کو کہتے ہیں ۔اگر اس فارمولے پر عمل کیا جائے تو ہمارے ہاں اداروں سے لیکر افراد تک سب اس بہتی گنگا میں خوب ہاتھ صاف کررہے ہیں ۔دو ہزار تیرہ کے انتخابات کے بعد عوام …

مزید پڑھئے

چترال یونیورسٹی میں عالمی کانفرنس

چترال یونیورسٹی میں منعقدہ ہونے والی انٹر نیشنل بوٹانیکل کانفرنس سال ۲۰۱۸ کی پہلی سہ ماہی میں چترال کو عالمی سیاحت کے نقشے پر نمایاں کرنے والا تحفہ ہے ۔ اس تحفے کے لیے ہم چترال یونیورسٹی کی انتظامیہ ،خصوصاً پراجیکٹ ڈائریکٹر ڈاکٹر بادشاہ منیر بخاری اور ان کی ٹیم کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں ۔علم نباتات کے حوالے …

مزید پڑھئے

مادری زبانوں کی ترقی اور حکومتی رویہ

دنیا میں ہرسال ۲۱ فروری کو زبانوں کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتاہے۔ عالمی طور پر ۱۹۹۲ کے بعد اقوام متحدہ میں  زبان و ثقافت کے تنوغ پر بحث ہونے لگی تھی ۔ آخرکار چھوٹی زبانوں اور ثقافتوں کو معدوم ہونے سے بچانے کی خاطر ۱۷ نومبر ۱۹۹۹ کو اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یو این ایجوکیشن سائنسٹیفیک …

مزید پڑھئے

محکمہ ایلیمنٹری ایند سیکنڈری ایجوکیشن ضلع چترال صوبائی حکومت کامشکور

Zeal Breaking News

چترال (نمائندہ زیل نیوز ) محکمہ ایلیمنٹری ایند سیکنڈری ایجوکیشن ضلع چترال کے تمام مینیجمنٹ کیڈر آفیسرز کا ایک اجلاس محمود غزنوی ایس ڈی ای او چترال کے زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں مینیجمنٹ کے دیرینہ مطالبہ پر پوسٹوں کی اپ گریڈیشن کی منظوری پر وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ، وزیر تعلیم خیبر پختونخواہ، سیکرٹری تعلیم ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن …

مزید پڑھئے

انگار غون کی پانی میں ریت اور پانی کی کمی سے عوام نہایت پریشان

چترال(نمائندہ زیل) حکومت جرمنی کی مالی تعاون سے چترال ٹاؤن کو انگار غون (شاہ شاہ) سے لانے والا پانی کا پائپ لائن نہایت بوسیدہ ہوچکا ہے۔ ایک طرف یہ پائپ لائن جگہہ جگہہ ٹوٹ چکا ہے جس کی وجہ سے محتلف مقامات پر اس سے پانی لیک ہورہی ہے تو دوسری طرف اس پانی میں ریت آرہاہے جو گردوں میں …

مزید پڑھئے

اگلے ماہ تاریخی فیفا ورلڈ کپ ٹرافی پاکستان پہنچے گی

لاہور، 11 جنوری، 2018: کوکا۔کولا کی جانب سے فیفا ورلڈ کپ ٹرافی رواں سال اگلے ماہ 3 فروری کو پاکستان کے شہر لاہور پہنچ رہی ہے۔ اس تاریخی موقع پر پاکستانی فٹ بال شائقین کو اسے ملاحظہ کرنے کا نادر موقع ملے گا۔ کوکا۔کولا کی جانب سے فیفا ورلڈ کپ ٹرافی ٹور کی بدولت عالمی سطح پر کروڑوں لوگوں کو …

مزید پڑھئے