شمالی علاقہ جات

جمعیت اہل حدیث ضلع چترال کےپلیٹ فارم سے مفت کتابیں لٹریچر اور پمفلٹ بھی تقسیم کئیے جائیں گے۔میٹنگ میں فیصلہ

نئے عیسوی سال کے آغاز پر ضلعی سطح پر جمعیت اہل حدیث کے اراکین کا ہنگامی اجلاس جمعیت کے مرکزی دفتر واقع اتالیق بازار میں منعقد ہوا – اجلاس کا مقصد انتظامی امور کی انجام دہی کو بہتر بنانا اور ضلعی سطح پر تنظیم سازی کے کام کو مزید تیز کرنا تھا – اجلاس کا آغاز درس قرآن پاک سے …

مزید پڑھئے

زیل نیوز چترال کی طرف سے تمام قارئیں کونیا عیسوی سال 2017 مبارک

دعا ہے کہ یہ نیا سال آپ اور ہم سب کیلئے امن ، سکون ،صحت تندرستی ، خوشحالی اور خوشیوں کا باعث اور ضامن ہو– اللہ تبارک وتعالٰی آپ سب کو خوشیاں اور آسانیا ں عطا فرمائےاور خوشیاں اور آسانیاں بانٹنے والا بنائے ۔ آمین!!

مزید پڑھئے

سال ۲۰۱۷ میں بھی ظہیر الدین صدر و کابینہ چترال پریس کلب برقرار

چترال ( نامہ نگار) چترال پریس کلب کے اراکین نے متفقہ طورپر نئے سال کے لیے گزشتہ سال کی کابینہ کو برقرار رکھاجس کے مطابق ظہیر الدین(روزنامہ ڈان) صدر اور سیف الرحمن عزیز (چترال ٹائمز ) سینئر نائب صدرمیاں آصف علی شاہ کاکاخیل (پی ٹی وی)،جنرل سیکرٹری عبدال غفارلال( آوازچترال ڈاٹ کم)،خزانچی نورافضل خان( روزنامہ آج) اورآفس سیکرٹری نذیراحمدشاہ( روزنامہ …

مزید پڑھئے

چترال پولیس میں پانچ ہیڈ کنسٹیبلوں کو اے ایس آئی کے رینج پر ترقی

چترال (نمائندہ زیل ) ڈسٹرکٹ پولیس لائن چترال میں منعقدہ ایک خصوصی تقریب میں پانچ ہیڈ کنسٹیبلوں کو اے ایس آئی کے رینک کے بیج لگادئیے گئے۔ ڈسٹرکٹ پولیس افیسر سید علی اکبر شاہ کی موجودگی میں دیگر افسران بشمول ڈیس ایس پی ہیڈ کوارٹرز محی الدین، ایس ڈی پی او ز ظفر احمد اور عبدالستار نے ترقی پانے والے …

مزید پڑھئے

لواری ٹنل آمدرفت کیلئے اضافی ٹائم دینے میں بہت زیادہ مشکلات درپیش ہیں ۔ تاہم وہ اپنی طرف سے کوشش جاری رکھیں گے ۔۔ڈپٹی کمشنر چترال شہاب حامدیو سفزئی

چترال (نامہ نگار) چترال کے نئے ڈپٹی کمشنر شہاب حامدیو سفزئی نے اپنا عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلی مرتبہ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ چترال کے لوگ انتہائی مشکل حالات میں زندگی گزار رہے ہیں اور گونا گوں مسائل سے دوچار ہیں ۔ ایسے میں اس علاقے میں زندگی بحال رکھنا ہی جان جوکھوں کا کام …

مزید پڑھئے

ڈپٹی کمشنر چترال بازارمیں تجاوزات کے خلاف ایکشن لیں۔عوامی حلقے

چترال ( نامہ نگار ) چترال بازار کے بعض دکانداروں نے ایک مرتبہ پھر تجاوزات کا سلسلہ شروع کردیا ہے ۔ شہید ڈپٹی کمشنر اُسامہ احمد وڑائچ نے دکانداروں کو جن حد بندیوں تک محدود کر دیا تھا ۔ اب اُن کی شہادت سے فائدہ اُٹھا کر اپنے سامان دکانوں کے برآمدوں سے باہر ڈسپلے کرکے راہگیروں کے چلنے کیلئے …

مزید پڑھئے

وزیرا علیٰ کے چین اجلاس میں بر وقت مداخلت کی بدولت ملاکنڈ ڈویژن بھی مکمل طور پر سی پیک سے منسلک ہو گیا ہے ۔مظفر سید ایڈوکیٹ

خیبر پختونخوا کے وزیر خزانہ مظفر سید ایڈوکیٹ نے پاک چین اقتصادی راہداری کے حوالے سے صوبے کے لیےتین بڑے منصوبے منظور کرانے پر وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کو خراج تحسین پیش کیا ہے ۔پشاور میں سی پیک منصوبوں کے حوالے سے پلاننگ سیل کے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے حکام کو ہدایت کی کہ ہمارے صوبے …

مزید پڑھئے

UNDPکے زیر نگرانی دروش تھانے میں تعمیراتی کام اختتامی مراحل میں داخل ہو چکے ہیں۔ارشاد مکررؔ

دروش( نامہ نگار) UNDPسی پی ایف پروگرام کے کوارڈینیٹ گذشتہ روز تھانہ دروش میں UNDPکے تعاؤن سے بننے والے تعمیراتی کاموں کا معائنہ کیا۔دروش تھانے میں تین کمرے بمع باتھ روم اختتامی مراحل میں پہنچ گئے ہیں۔جبکہ دو عدد کمرے مزید بنائے جائیں گے۔اور دروش تھانے کو 97عدد فرنیچر آئیٹمز میز ،کرسی،الماری ،ٹولز وغیرہ شامل ہیں۔سی پی ایف کوارڈینیٹر ارشاد …

مزید پڑھئے

چترالی محمد سیار نے2016 Kunming international marathon in china میں ایشیا میں پہلی اور پوری دنیا میں پانچویں پوزیشن حاصل کی۔

رپورٹ (سید مظفر علی شاہ پرواک)محمد سیار نے حال ہی میں میں ورلڈ ڈے چیمپئن شب چئنا ٹوروحصّہ لیا اوردنیا میں پانچویں پوزیشن اور ایشیا میں پہلی پوزیشن حاصل کرکے گولڈ میڈل جیت کرصرف چترال کا نہیں بلکہ پورے پاکستان کا نام روشن کیا۔لیکن افسوس کا مقام یہ ہے میڈیا پہ اس ہیرے کا کہیں ذکر سننے میں نہیں آیا …

مزید پڑھئے

حکومت خیبر پختونخواہ /پیڈو کی مالی معاونت سے تیار ہونے والے ایک اور بجلی گھر کا کامیاب پری ٹیسٹ۔

پختونخواہ انرجی ڈیولپمنٹ آرگنائیزیشن (PEDO) /حکومت خیبر پختونخواہ کی مالی معاونت اور آغاخان رورل سپورٹ پروگرام (AKRSP) پیڈو پراجیکٹ کے زیر انتظام لٹکوہ کے آخری گاؤں گبور بخ میں کمیونٹی پارٹنر شپ کے اصول کے تحت تیار ہونے والے 50 کلوواٹ بجلی گھر کا کامیاب پری ٹیسٹ کیاگیا ۔ اس موقع پر گاؤں کے انتظامی کمیٹی کے ممبران، صارفین ، …

مزید پڑھئے