زیل نیٹ ورک

زیل نیٹ ورک چترال کے جانے مانے صحافیوں اور لکھاریوں پر مشتمل ایک ٹیم ہے جو کہ صحافتی میدان میں ایک نمایاں مقام اور نام رکھتے ہیں۔ ان کی ہمیشہ کوشش ہوتی ہے کہ خبر ہمیشہ سچ ہو اور اسلامی نظریہ اور نظریہ پاکستان سے متصادم نہ ہو۔

ایف آئی اے نے انسانی اسمگلنگ میں ملوث سرکاری ملازمین کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے انسداد انسانی اسمگلنگ سیل نے اسلام آباد میں کارروائی کرتے ہوئے نادرا اور پاسپورٹ آفس کے افسران سمیت 4 غیر ملکی باشندوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق انسانی اسمگلنگ میں ملوث اس گروہ  میں شامل افغان باشندوں کو ایئر پورٹ جب  کہ سرکاری افسران کو راولپنڈی سے حراست میں لیا گیا ہے۔ گرفتار افراد میں …

مزید پڑھئے

برطانیہ: آئندہ آنیوالی وبائیں کورونا سے زیادہ خطرناک ہوسکتی ہیں، آکسفورڈ یونیورسٹی

برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی نے کہا ہے کہ مُستقبل میں آنے والے وبائی امراض کورونا سے بھی زیادہ خطرناک ہو سکتے ہیں۔ فرانس کی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق کورونا وائرس کی ویکسین ایسٹرا زینیکا کی موجد اور آکسفورڈ یونیورسٹی میں ویکسینالوجی کی پروفیسر سارہ گلبرٹ نے کہا ہے کہ یہ پہلا موقع نہیں ہے کہ وائرس …

مزید پڑھئے

عرب اتحاد کا 24 گھنٹوں میں 280 حوثی باغیوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

عرب اتحاد کے ترجمان نے اپنے ایک بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 280 حوثی باغیوں کوہلاک کر دیا ۔ خلیجی میڈیا کے مطابق عرب اتحاد نے حوثی باغیوں کے خلاف 47 مختلف فوجی کاروائیاں کیں جس کے دوران حوثی باغیوں کی 34 گاڑیاں بھی تباہ کی گئیں۔ ایرانی حمایت یافتہ حوثی باغیوں کے خلاف …

مزید پڑھئے

غفلت کے باعث بچی کی موت، اسپتال پر 65 کروڑ روپے سے زائد کا جرمانہ

ناٹنگھم یونیورسٹی ہوسپیٹل فاؤنڈیشن ٹرسٹ غفلت کی وجہ سے مردہ پیدا ہونے والی بچی کے والدین کو28 لاکھ پاؤنڈز جرمانے کی مد میں دے گا۔ والدین کے وکیل کے ماننا ہے کہ پیدائش کے وقت غفلت برتنے کے سبب ہونے والی اموات میں یہ جرمانہ سب سے بڑا ہے۔ ہیریئٹ نوٹنگھم سٹی ہوسپیٹل میں 17 اپریل 2016 کو اسپتال کی …

مزید پڑھئے

پاکستانی عمرہ زائرین کیلئے بڑی خوشخبری؛ سعودی عرب کا بڑا اعلان

پاکستانی عمرہ زائرین کیلئے بڑی خوشخبری سامنے آگئی، سعودی عرب نے پاکستانی عمرہ زائرین کو عمرہ ویزے جاری کرنے کی ہدایت کر دی ۔ سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق پاکستانی عمرہ زائرین کو عمرہ ویزے جاری کرنے کی ہدایت کر دی گئی، پاکستان کے علاوہ انڈونیشیا، مصر اور بھارت کے عمرہ زائرین …

مزید پڑھئے

کترینہ کیف اور وکی کوشل شادی کیلئے راجستھان روانہ

بھارتی اداکارہ کترینہ کیف اور اداکار وکی کوشل ممبئی ایئرپورٹ سے راجستھان کے لئے روانہ ہوگئے۔ اداکارہ کترینہ کیف اور وکی کوشل نے شادی کے حوالے سے مکمل خاموشی اختیار کی ہوئی ہے لیکن بھارتی میڈیا نے اس مشہور جوڑی پر نظر رکھی ہوئی ہے۔ ان تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے دونوں بھارتی اداکار بہت خوش نظر آ رہے ہیں۔ …

مزید پڑھئے

برطانیہ میں اومی کرون کیسز میں 50 فیصد اضافہ

برطانوی میڈیا  نے دعویٰ کیا ہے کہ برطانیہ میں کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ اومی کرون کے کیسز میں 50 فیصد اضافہ ہوگیا ہے۔ برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانیہ میں کورونا وائرس کا نیا ویرینٹ اومی کرون کیسز میں 50 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جب کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 86 نئے کیسز کے ساتھ اومی …

مزید پڑھئے

کووڈ-19 کے پھیلاؤ کو کم کرنے والی چیونگ گم

ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ایک انوکھی چیونگ گم کووِڈ کا پھیلاؤ کم کرنے میں مؤثر ثابت ہوسکتی ہے۔ یونیورسٹی آف پینسلوینیا، دی وِسٹر انسٹیٹیوٹ اور فرانہوفر یو ایس اے کے محققین کی مشترکہ کاووشوں سے یہ بات معلوم ہوئی ہے کہ ایک انوکھی چیونگ گم جس میں ایک پودے کا پروٹین ہے، کووِڈ وائرس کو …

مزید پڑھئے

عائزہ خان کی خوبصورتی نے مداحوں کو دیوانا کردیا

پاکستان کی نامور اداکارہ عائزہ خان کی خوبصورتی نے مداحوں کو دیوانا کردیا۔ اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی نئی تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak) شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ میکسی زیب …

مزید پڑھئے

سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 125 نئے کیسز رپورٹ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی تازہ ترین صورت حال سے متعلق بیان جاری کردیا ہے۔ وزیر اعلی ہاؤس سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق سندھ بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 125 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جب کہ اسی دورانیے میں 9 ہزار136 نمونوں کی جانچ کی گئی۔ مجموعی طور پر …

مزید پڑھئے