زیل نیٹ ورک

زیل نیٹ ورک چترال کے جانے مانے صحافیوں اور لکھاریوں پر مشتمل ایک ٹیم ہے جو کہ صحافتی میدان میں ایک نمایاں مقام اور نام رکھتے ہیں۔ ان کی ہمیشہ کوشش ہوتی ہے کہ خبر ہمیشہ سچ ہو اور اسلامی نظریہ اور نظریہ پاکستان سے متصادم نہ ہو۔

مبینہ پولیس مقابلے میں نوجوان کی ہلاکت پر انکوائری کمیٹی قائم

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں پولیس مقابلے کے نتیجے میں نوجوان کی ہلاکت پر انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہونے والا نوجوان ارسلان مسعود ڈمپر ایسوسی ایشن کے عہدیدار حاجی لیاقت کا بیٹا ہے۔ دوسری جانب پولیس مقابلے میں نوجوان کی ہلاکت کے بعد اس کے اہل …

مزید پڑھئے

قبرص میں ہماری مساجد پر حملہ کرنیوالوں کو بھاری قیمت چکانا ہوگی، ترک صدر

ترک صدر رجب طیب اردوان نے یونانی قبرص میں مسجد پر ہوئے حملے کے بارے میں کہا ہے کہ ہماری عبادت گاہوں پر اس طرح کی تخریب کاری میں ملوث ہونے کی آپ کو بھاری قیمت ادا کرنا پڑے گی، ہم ان واقعات میں ملوث افراد کی تلاش میں ہیں۔ صدر اردوان نے یہ بیان قطر کے دورے پر روانگی …

مزید پڑھئے

سجل علی اور بلال عباس کا فوٹو شوٹ مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سجل علی اور بلال عباس کا نیا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر مقبول ہو گیا ہے۔ اداکارہ سجل علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے نئے فوٹو شوٹ کی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔ انسٹاگرام پر اداکارہ سجل علی کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے …

مزید پڑھئے

بلدیاتی قانون اداروں کو مالی طور پہ خودمختار بنانے کیلئے ہونا چاہیے، خرم شیر زمان

پی ٹی آئی رہنماء خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ بلدیاتی قانون اداروں کو مالی طور پہ خودمختار بنانے کیلئے ہونا چاہیے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں خرم شیر زمان نے کہا کہ سندھ حکومت نے بلدیاتی بل ان اصولوں کے بلکل برخلاف بنایا اور پاس کروایا، بلدیاتی قانون اداروں کو مالی اور …

مزید پڑھئے

حبا بخاری اور آریز احمد کی تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستانی اداکارہ حبا بخاری کی اداکار آریز احمد کے ساتھ لی گئی تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول ہو گئیں۔ اداکارہ حبا بخاری نے فوٹو اینڈ اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جس میں اداکارہ کے ساتھ  ان کے دوست اور اداکار آریز احمد کو بھی دیکھا جا سکتا ہے۔  انسٹاگرام پر اداکارہ کی جانب سے …

مزید پڑھئے

باکسر محمد وسیم کا پیرس اولمپکس میں حصہ لینے کا اعلان

پاکستانی باکسر محمد وسیم نے پیرس اولمپکس میں میں پاکستان کی نمائندگی کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں ڈی ایچ اے باکسنگ چیمپئین شپ کے فائنلزپر میڈیا سے بات کرتے ہوئے پروفیشنل باکسنگ میں ورلڈ ٹائٹلز جیتنے والے محمد وسیم کا کہنا ہے کہ پروفیشنل سے امیچور باکسنگ میں حصہ لینے کے لیے تین ماہ پروفینشل فائٹ …

مزید پڑھئے

ثناہ جاوید کی تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ثناہ جاوید کا نیا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔ اداکارہ ثناہ جاوید نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے نئے فوٹو شوٹ کی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Sana Javed (@sanajaved.official) اداکارہ ثناہ جاوید کے اس فوٹو شوٹ …

مزید پڑھئے

پولارڈ کے دورہ پاکستان سے باہر ہونے کے بعد نئے کپتان کا اعلان کردیا گیا

ویسٹ انڈیز کے کپتان کیرون پولارڈ کے دورہ پاکستان سے باہر ہونے کے بعد ویسٹ انڈیز نے نیا کپتان مقرر کردیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کاؤنسل (آئی سی سی) کے مطابق ویسٹ انڈیز نے دورہ پاکستان کے لیے بلے باز نکولس پورن کو کپتان مقرر کردیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے اس …

مزید پڑھئے

حسن علی کی اہلیہ سامعہ آرزو کی سوئٹزر لینڈ کی  تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر حسن علی کی اہلیہ سامعہ آرزو نے سوئٹزر لینڈ سے اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردیں۔ تفصیلات کے مطابق فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر حسن علی کی اہلیہ سامعہ آرزو نے اپنی کچھ نئی تصاویر شیئر کی ہیں۔ View this post on Instagram A post shared by Samiya Hassan Ali (@samyahkhan1604) …

مزید پڑھئے

پی ایس ایل کا ساتواں ایڈیشن 27 جنوری سے شروع ہوگا، دنیا کے ٹاپ کرکٹرز ایونٹ کاحصہ

پاکستان سپر لیگ(پی سی ایل) کے ساتویں ایڈیشن کیلئے دنیا بھر سے443 کرکٹرز مختلف کیٹیگریز میں رجسٹرڈ ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کرس گیل، تبریز شمسی، ڈیوڈ ملر، ایلیکس ہیلز، جیسن روئے، جیمز فوکنر اور بین کٹنگ سمیت ٹاپ پلیئرز 27 جنوری سے شروع ہونیوالے ایونٹ میں جگمگانے کو تیار ہیں۔ پاکستان سپر لیگ کا ساتواں ایڈیشن 27 جنوری سے …

مزید پڑھئے