زیل نیٹ ورک

زیل نیٹ ورک چترال کے جانے مانے صحافیوں اور لکھاریوں پر مشتمل ایک ٹیم ہے جو کہ صحافتی میدان میں ایک نمایاں مقام اور نام رکھتے ہیں۔ ان کی ہمیشہ کوشش ہوتی ہے کہ خبر ہمیشہ سچ ہو اور اسلامی نظریہ اور نظریہ پاکستان سے متصادم نہ ہو۔

دلہا کی بہن کی کھانا غریبوں میں تقسیم کرنے کی ویڈیو وائرل

بھارت میں شادی کا کھانا غریبوں میں تقسیم کرنے کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس پر صارفین کی جانب سے دلچسپ تبصرے کیے جارہے ہیں۔ برصغیر خاص طور پر پاکستان اور بھارت میں سردیاں آتے ہی شادیوں کا سیزن شروع ہوجاتا ہے اور دلچسپ امر یہ ہے کہ ہر کوئی اپنی شادی کو بہترین کرنے کی کوشش کرتا ہے ، …

مزید پڑھئے

متحدہ عرب امارات: عوام جلد ہی ٹرینوں کے ذریعے سفر کرسکیں گے

متحدہ عرب امارات میں عوام جلد ہی ملک بھر میں ٹرینوں کے ذریعے سفر کر سکیں گے۔ اماراتی حکومت نے ملک بھر میں سامان اور مسافروں کی نقل و حرکت کے لیے میگا ریلوے پروگرام لانچ کردیا۔ ریلوے پروگرام کی لانچنگ تقریب میں امارات کے نائب صدر اور وزیراعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم، ولی عہد ابوظہبی اور مسلح افواج …

مزید پڑھئے

انسانی امداد کی تنظیم کی جانب سے افغانستان میں غذائی کمی کا انتباہ

غذائیت سے متعلق، ٹوکیو میں منگل کے روز سے شروع ہونے والے دو روزہ بین الاقوامی اجلاس میں توقع ہے کہ افغانستان کا موضوع سرِفہرست ہوگا۔ انسانی امداد کی تنظیموں کا کہنا ہے کہ اس ملک میں تقریباً 30 لاکھ بچے غذا کی انتہائی کمی کا شکار ہیں۔ یہ تنظیمیں دنیا پر زور دے رہی ہیں کہ مدد فراہم کریں۔ …

مزید پڑھئے

کاربن کے صفر اخراج کے لیے ہائیڈروجن سے چلنے والے ہوائی جہاز کا منصوبہ

کاربن کے اخراج کو ختم کرنے کی غرض سے ٹرانس ایٹلنٹک پروازوں کےلیے مائع ہائیڈروجن سے چلنے والا جہاز بنایا جارہا ہے۔ درمیانے سائز کا ایئر کرافٹ 279 مسافروں کے لیے تیار کیا جارہا ہے جس کی رفتار اور آرم آج کے جہازوں کی طرح ہوگا۔ امید کی جارہی ہے کہ یہ جہاز لندن سے امریکا کے مغربی ساحل سان …

مزید پڑھئے

ارسلان نصیر نے بڑی کامیابی حاصل کر لی

پاکستان سوشبز انڈسٹری کے اداکار ارسلان نصیر کے یوٹیوب پر 10 سال مکمل ہوگئے ہیں۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اس وقت ہیش ٹیگ 10 ایئرز آف سی بی اے (10yearsofCBA#) ٹاپ ٹرینڈز میں شامل ہے ۔ اداکار ارسلان نصیر کے یوٹیوب پر 10سال مکمل ہونے پر مداحوں کی جانب سے مبارک باد پیش کی جا رہی ہیں۔ 1M+ …

مزید پڑھئے

آئین کو بار بارروندنا ہمارے مصائب کی بنیاد بنا ہے، سعد رفیق

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ آئین کو بار بارروندنا ہمارے مصائب کی بنیاد بنا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں خواجہ سعد رفیق نےکہا کہ یوم جمہوریہ پاکستان کو آئین کے دفاع کے دن کے طور پر منایا جانا لازم تھا اور لازم ہے۔ یوم ِ …

مزید پڑھئے

اومیکرون وائرس : جاپانی پارلیمنٹ کا غیر معمولی اجلاس شروع ہو گیا

جاپان میں پارلیمان میں عالمگیر وباء کورونا وائرس اور دیگر ملکی معاملات کے حوالے سے غیر معمولی اجلاس شروع ہو گیا۔ یہ اجلاس 16 روز تک جاری رہے گا، اور 21 دسمبر کو ختم ہو گا۔ جاپان کے وزیر اعظم کشیدا فومیو نے افتتاحی اجلاس میں پارلیمان کے دونوں ایوانوں سے اپنا پالیسی خطاب کیا۔ جاپانی وزیراعظم نے دونوں ایوانوں …

مزید پڑھئے

گورنر سندھ نے متنازع بلدیاتی قانون بل اعتراضات کے ساتھ واپس بھیج دیا

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے متنازع بلدیاتی قانون کو آئین کے خلاف قرار دیتے ہوئے اعتراضات کے ساتھ واپس بھیج دیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے بلدیاتی ایکٹ کے ترمیمی بل کو آئین کے آرٹیکل 140 اے کے خلاف قرار دیتے ہوئے دوبارہ نظر ثانی کی ہدایات کے ساتھ واپس بھیج دیا ہے۔ اس بارے میں …

مزید پڑھئے

اشنا شاہ لباس کی وجہ سے شدید تنقید کا شکار

پاکستانی اداکارہ و ماڈل اشنا شاہ اپنے لباس کی وجہ سے شدید تنقید کا شکار ہو گئیں۔ اشنا شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی۔   View this post on Instagram   A post shared by Ushna Shah (@ushnashah) اداکارہ کی جانب سے تصویر شئیر کرتے ہی اشنا شاہ تنقید کی زد میں آگئیں۔ …

مزید پڑھئے

ناریل کے پانی کے بے شمار فائدے

 ناریل کے پانی میں بہت سی بیماریوں کا علاج ہے۔ ماہرین کے مطابق ناریل کے پانی کو بچوں کے ڈبے کے دودھ سے بہتر جانا جاتا ہے یہی وجہ ہے کہ ناریل کا پانی ہمیں کئی بیماریوں میں فائدہ پہنچاتا ہے۔ یاد رہے کہ ناریل کا پانی دنیا کے بہترین مشروب میں شامل ہے اس پانی میں ہمیں مکمل غذائیت …

مزید پڑھئے