زیل نیٹ ورک

زیل نیٹ ورک چترال کے جانے مانے صحافیوں اور لکھاریوں پر مشتمل ایک ٹیم ہے جو کہ صحافتی میدان میں ایک نمایاں مقام اور نام رکھتے ہیں۔ ان کی ہمیشہ کوشش ہوتی ہے کہ خبر ہمیشہ سچ ہو اور اسلامی نظریہ اور نظریہ پاکستان سے متصادم نہ ہو۔

کراچی کنگز اور محمد عامر کی راہیں جدا ہو گئیں

قومی کرکٹ ٹیم  اور کراچی کنگز کے فاسٹ باؤلر محمد عامر نے کراچی کنگز چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محمد عامر نے کراچی کنگز کے ساتھ تحفظات سے آگاہ کردیا  ہے،محمد عامر نے کراچی کنگز چھوڑ کر سپر لیگ ڈرافٹ میں جانے کا فیصلہ  کیا ہے محمد عامر پلاٹینم کیٹگری سے ڈائمنڈ میں بھیجے جانے پر …

مزید پڑھئے

جسٹن بیبر نے خدیجے چنگیز کے مطالبے کو نظر انداز کردیا

کینیڈین  گلوکار جسٹن بیبر نے جمال خاشقجی کی منگیتر خدیجے چنگیز کےمطالبے کو نظر انداز کردیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق، جسٹن بیبر نے سعودی عرب کے معروف صحافی کےمطالبے کو نظر کر کے اتوار کے روز جدہ کورنے سرکٹ میں پرفارمانس دے دی۔ جسٹن بیبر نے جدہ کنسرٹ میں اپنے سب سے مقبول ترین گانوں میں سے چند …

مزید پڑھئے

مولانا فضل الرحمان کا وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سے ٹیلیفونک رابطہ

جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سے ٹیلیفونک رابطہ کا ہے۔ ٹیلیفونک رابطے کے دوران مولانا فضل الرحمان نے شیخ رشید سے ان کے بھائی کی وفات پر تعزیت اور دکھ کا اظہار کیا۔ مولانا فضل الرحمان نے شیخ رشید کے مرحوم بھائی کی بلندی درجات کے لیے …

مزید پڑھئے

اریبہ حبیب کی دلکش تصاویر کے سوشل میڈیا پر چرچے

پاکستان کی نامور اداکارہ اریبہ حبیب کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔ اریبہ حبیب نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی چند تصاویر پوسٹ کی  ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Areeba Habib (@imareebahabib) شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ …

مزید پڑھئے

شکیب الحسن کی بارش کے پانی میں سلائیڈنگ کی ویڈیو وائرل

بنگلادیش کے اسٹار آل راؤنڈر شکیب الحسن کی بارش سے متاثرہ میچ کے دوران گراؤنڈ میں بچوں کی طرح سلائیڈنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو  رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان ڈھاکہ کے شیر بنگلا کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ کے تیسرے روز کا کھیل بھی بارش کے باعث تاخیر کا …

مزید پڑھئے

اداکارہ مہوش کی ہمایوں سعید کے ہمراہ لی گئی تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکارہ مہوش حیات کی اداکار ہمایوں سعید کے ساتھ لی گئی تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول ہو گئی۔ اداکارہ مہوش حیات نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں۔ انسٹاگرام پر اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ فیروزی فراک زیب …

مزید پڑھئے

این اے 133 میں ہمیں اپنی غلطی سے شکست ہوئی، آصف علی زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ پنجاب میں ہماری اپنی کمزوریاں آڑے آجاتی ہیں، این اے 133 کے ضمنی انتخابات میں ہمیں 50 ہزار ووٹوں کی امید تھی۔ بلاول ہاؤس لاہور میں حلقہ این اے 133 میں بہتر کارکردگی پرجشن کی تقریب سے خطاب میں پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین آصف …

مزید پڑھئے

سورج کی لی گئی اب تک کی سب سے صاف تصویر

اجرامِ فلکیات کی فوٹوگرافی کرنے والے ایک ماہر نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں اب تک کی سب سے صاف سورج کی تصویر کھینچی ہے۔ اینڈریو میکارتھی نے سورج کی ڈیڑھ لاکھ تصاویر کو پرتوں میں رکھ کر نظامِ شمسی کے سب سے بڑے ستارے کی تفصیلی تصویر لی۔ فوٹو گرافر نے تصویر میں سورج سے نکلتے آگ کی لپٹوں …

مزید پڑھئے

شعیب اور ثانیہ نے ’دی مرزا ملک شو‘ لانچ کردیا 

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شعیب ملک اور ان کی اہلیہ ثانیہ مرزا کا چیٹ شو اردو فلکس سے آن ایئرہوگا۔ پاکستان کے پہلے او ٹی ٹی پلیٹ فارم اردو فلکس نے چند روز قبل انسٹاگرام پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک اور ان کی اہلیہ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی تصاویر اپ لوڈ کی اور …

مزید پڑھئے

روسی صدر کا دورہ بھارت، موجودہ حالات میں کتنی اہمیت کا حامل ہے؟

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن آج بھارت کے دورے پر پہنچے ہیں۔ اس دورے کے دوران دونوں ملکوں کے سربراہ دفاعی اور توانائی کے شعبوں میں تعلقات کو مزید استحکام دینے کے معاہدے بھی کریں گے۔ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے وزیراعظم مودی سے ملاقات سے قبل کہا ہم بھارت کو ایک بڑی طاقت، ایک دوستانہ قوم اور ایک دیرینہ دوست …

مزید پڑھئے