ڈاکٹر ساجد خاکوانی

مادری زبان،پس منظر و پیش منظر

زبان وہ ذریعہ ہے جس سے ایک انسان اپنے احساسات،خیالات اور اپنے جذبات دوسرے انسان تک منتقل کرتاہے۔زبان انسان کے اندر کی نمائندگی کرتی ہے،یہ مافی الضمیر کے اظہار کاایک وقیع ذریعہ ہے۔زبان کے ذریعے انسان اپنی حاجات اور اپنی ضروریات کا بھی اظہار کرتا ہے۔انسانی معاشروں میں بولی جانی زبانیں انسانی باہمی ربط و تعلق کی ایک اہم بنیاد …

مزید پڑھئے

پشاور میں چترال ڈے اختتام پذیر

پشاور: اتوار کے روز پشاور میں دو روزہ ثقافتی میلہ اختتام پذیر ہو گیا جس میں مختلف کھیل جیسے فٹ بال، ٹگ آف وار اور کوئز مقابلے، نعت مقابلہ اور چترالی میوزیکل شو شامل تھے۔ چترالی کھانوں اور دستکاری کے اسٹالز بھی لگائے گئے تھے۔ اس میلے کی سرپرستی قشقار فاونڈیشن، کے پی یوتھ افیئرز اور تیریچمیر بیک پیکرز کلب …

مزید پڑھئے

تحریک تحفظ حقوق چترال نے صدر اور جنرل سیکٹری کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا 

چترال (زیل نمائندہ) تحریک تحفظ حقوق چترال نے صدر اور جنرل سیکٹری کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ۔اعلامیے کے مطابق سید وسیم اکرم صدر اور طاہر الدین شاداں جنرل منتخب صدارتی امیدوار کے لیے چار نام سامنے آئے تھے جن میں محمد الیاس، شمس النبی معاویہ، خواجہ آفتاب اور سید وسیم اکرم شامل تھے رائے شماری کے بعد شمس النبی معاویہ …

مزید پڑھئے

قیمتی لکڑیوں کی اسمگلنگ میں استعمال ہونے والا ٹرک بحق سرکار ضبط

چترال: چترال میں ٹمبر مافیا کے حلاف تاریحی قدم اٹھایا گیا۔ چترال کی تاریح میں پہلی مرتبہ ٹمبر مافیا کی ٹرک کو بحق سرکار ضبط کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق تین نومبر کو محکمہ جنگلات کے اہلکاروں نے براڈم فارسٹ چیک پوسٹ پر ایک دس ویلر ٹرک پکڑا جس کے باڈی کے نیچے اور ڈرائیور سیٹ کے پیچھے نہایت ہوشیاری …

مزید پڑھئے

چترال میں جاب فئیر اور سکلز اگزیبیشن کا انعقاد

چترال (زیل نمائندہ) گورنمنٹ ٹیکنیکل کالج برائے خواتین بلچ چترال گذشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی جاب فئیر اور سکلز اگزیبیشن کا انعقاد کر رہی ہے جس میں کثیر تعداد میں اسٹالز لگائے گئے ہیں۔ أج اس تقریب کا افتتاح ڈائریکٹر TEVTA کے پی کے نے مذکورہ کالج میں ترتیب دیئے گئے ایک پروگرام میں کیا۔ تقریب کا اہتمام …

مزید پڑھئے

ہندوکش اہمیت کا حامل ہے: چترال قراقرم، پامیر اور واخان کے سنگ

چوتھی انٹرنیشنل ہندوکش کلچرل کانفرنس کے کچھ چیدہ تحقیقی مقالہ جات اور سینئر محققین کے کلیدی خطابات کے خلاصے اردو ترجمہ کے ساتھ قارئین کی دلچسپی کے لیے پروفیسر ظہور الحق دانش اس امید کے ساتھ پیش کر رہے ہیں کہ ایسی کوششوں سے نوجوانوں میں صحت مند مکالموں اور تحقیق کی تحریک پیدا ہو سکے۔ پہاڑی حصاروں کے آس …

مزید پڑھئے

چترال کی تاریخ نگاری کے پُراسرار نشیب و فراز کی کہانی

چوتھی انٹرنیشنل ہندوکش کلچرل کانفرنس کے کچھ چیدہ تحقیقی مقالہ جات اور سینئر محققین کے کلیدی خطابات کے خلاصے اردو ترجمہ کے ساتھ قارئین کی دلچسپی کے لیے پروفیسر ظہور الحق دانش اس امید کے ساتھ پیش کر رہے ہیں کہ ایسی کوششوں سے نوجوانوں میں صحت مند مکالموں اور تحقیق کی تحریک پیدا ہو سکے۔ انگریز چترال کی تاریخ …

مزید پڑھئے

جمالیاتی محرومیت

انسانی بقا جنسی پیداواری صنعت کی مرہون منت ہے بشرطیکہ قدرتی یا کیمیائی آفات آڑے نہ آئے۔ جنسی پیداواری صنعت کے پیچھے جمالیاتی حس کارفرما ہے وگرنہ یہ ایک مشقت ہے جو انسانی فطرت کے خلاف ہوسکتا ہے۔ جمالیاتی احساسات انسان کو جذباتیت کی طرف دھکیل دیتا ہے جہاں مشقت لذت کی شکل اختیار کرلیتی ہے۔ انسان ما فی ارادہ …

مزید پڑھئے

شب و روز کی کھڑکیاں

کھڑکیاں کیا ہوتی ہیں؟ کس مقصد کیلئے بنائی جاتی ہیں ؟ اِس لیے تاکہ ہم باہر کی دنیا پر ایک نظر ڈال سکیں؟ جہاں ہم ہیں، وہاں سے اگر نہ نکل سکے تب بھی باہر کے مناظر کو دیکھ سکیں۔ کیا کھڑکیاں راہ فرار ہیں پنے حال سے؟ اپنی موجودگی سے؟ یا جہاں ہم اس وقت ہوتے ہیں وہاں سے …

مزید پڑھئے

تحریر

آج جو موضوع زیر تحریر ہے وہ خود "تحریر” ہے. تحریر کیا ہے؟ تحریر زریعہ اظہار مدعا ہے، تحریر ایک ہنر بے بہا ہے، تحریر رب کی طرف سے ایک عطا ہے. تحریر کی ایک صفت بقا ہے، بقا کی ضد فنا ہے،اور فنا ہر انسان کے لئے روا ہے. تحریر کراماکاتبین کا پیشہ ہے اور تحریر نتیجہ فکر و …

مزید پڑھئے