زیل نیٹ ورک

زیل نیٹ ورک چترال کے جانے مانے صحافیوں اور لکھاریوں پر مشتمل ایک ٹیم ہے جو کہ صحافتی میدان میں ایک نمایاں مقام اور نام رکھتے ہیں۔ ان کی ہمیشہ کوشش ہوتی ہے کہ خبر ہمیشہ سچ ہو اور اسلامی نظریہ اور نظریہ پاکستان سے متصادم نہ ہو۔

پاکستان سپر لیگ سیزن سیون سے قبل پشاور زلمی کی سرگرمیاں جاری

پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) سیزن سیون سے قبل پشاور زلمی کی سر گرمیاں جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ سیزن سیون سے قبل  پی ایس ایل فرنچائز پشاور کی جانب سے سے سرگرمیوں کا سلسلہ جاری ہے خیبر پختونخوا کے بعد آزاد کشمیر میں بھی پشاور زلمی کی جانب سے نئے ٹیلنٹ کی تلاش کے لیے ٹرائلز …

مزید پڑھئے

سندھ کی ثقافت انسانی تاریخ کی ایک عظیم تہذیب کا عکس ہے ، بلاول بھٹو

بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ سندھ کی ثقافت انسانی تاریخ کی ایک عظیم تہذیب کا عکس ہے۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سندھی کلچر ڈے پر خصوصی پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ سندھی ثقافت کے دن پر اہلیانِ سندھ سمیت پوری قوم کو مبارکباد دیتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ سندھ کی ثقافت انسانی تاریخ کی …

مزید پڑھئے

متروکہ وقف املاک بورڈ کی زمینوں پر قابض افراد کے خلاف گھیرا تنگ

سپریم کورٹ کی جانب سے متروکہ وقف املاک بورڈ میں بے ضابطگیوں پر سوموٹو نوٹس کے معاملے پر ایف آئی اے ڈائریکٹر اسلام آباد زون وقار احمد چوہان کی زیر نگرانی تحقیقاتی ٹیمیں تشکیل دیدی گئیں۔ تحقیقاتی ٹیموں نے 73 آڈٹ پیرا پر تحقیقات کا آغاز کیا ہے۔ جس کے بعد متروکہ وقف املاک بورڈ کی زمینوں پر ناجائز قابض …

مزید پڑھئے

فلسطین: قصبے ہیبرون میں اسرائیلی قابضین کا فلسطینی کسانوں پر حملہ

فلسطین کے مغربی کنارے واقع قصبے ہیبرون میں اسرائیلی قابضین نے فلسطینی کسانوں پر حملہ کرکے ان کی پالتو بھیڑوں کو کھول دیا تاکہ وہ فصلوں کو نقصان پہنچا سکیں۔ فلسطینی خبر ایجنسی وفا کے مطابق اسرائیلی فوجیوں کی پُشت پناہی میں قابضین کے درجنوں جتھوں نے جنوبی ہیبرون کی پہاڑیوں میں واقع قصبے طوبیٰ میں فلسطینی کسانوں کی زمینوں …

مزید پڑھئے

کراچی میں گرین لائن بس سروس کا آغاز25 دسمبرکے بعد ہو گا ، مراد سعید

مراد سعید نے کہا ہے کہ کراچی میں گرین لائن بس سروس کا آغاز25 دسمبرکے بعد ہو جائے گا۔  وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ سندھ اسمبلی میں اپوزیشن کاکمیٹی میں کوئی رکن نہیں ، سندھ کی کمیٹیوں میں فریال تالپور،شرجیل میمن جیسےلوگ ہیں ، ایسےلوگ کمیٹیوں میں ہونگےتوکیسااحتساب ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ کورونامیں وزیراعلیٰ سندھ …

مزید پڑھئے

نیو دہلی فضائی آلودگی:تو کیا پاکستان کی انڈسٹری بند کردیں،بھارتی چیف جسٹس

بھارت کی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس این وی رمنا نے نیو دہلی میں فضائی آلودگی کے حوالے سے کہا کہ کیا پاکستان کی انڈسٹری بند کی دی جائیں نیو دہلی میں فضائی آلودگی کے حوالے سے بھارتی ریاست اترپردیش کی حکومت کو سپریم کورٹ میں طلب کیا تھا تاکہ وہ ریاست میں فضائی آلودگی کا باعث بننے والے عوامل …

مزید پڑھئے

بلدیاتی انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے تجربے کا فیصلہ

‏الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بلدیاتی انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے تجربے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع الیکشن کمیشن کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ‏پائلٹ پراجیکٹ کے نتائج کی روشنی میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) کے مستقبل کا فیصلہ ہوگا۔ ذرائع کے مطابق ‏الیکشن کمیشن نے پائلٹ پراجیکٹ کیلئے وزارت سائنس و ٹیکنالوجی سے رجوع کرتے …

مزید پڑھئے

سندھی ثقافت بھائی چارے پر مبنی ہے ، مرتضیٰ وہاب

مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ سندھی ثقافت بھائی چارے پر مبنی ہے۔ سندھی کلچر ڈے کے موقع پر ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ سندھی قوم سمیت پورے پاکستان کو سندھی کلچر ڈے مبارک ہو۔  انہوں نے کہا کہ سندھ کی قدیم ثقافت ہے ، سندھی ثقافت بھائی چارے پر مبنی ہے ، اس …

مزید پڑھئے

چاند پر ٹکراتے سیارچے دِکھنے لگیں تو کیسے لگیں گے؟

دنیا کے گرد گھومنے والے چاند پر روزانہ سیارچے گرتے رہتے ہیں لیکن ہم زمین پراس  مظہر کا مشاہدہ نہیں کرپاتے۔ حال ہی میں یوٹیوب پر ایک ویڈیو اپ لوڈ کی گئی ہے جس میں اینیمیشن کے ذریعے بتایا گیا ہے اگر یہ سیارچے گرتے ہوئے دِکھنے لگیں تو کیسے لگیں۔ ہیزگریارٹ نامی یوٹیوب چینل پر ایک ویڈیو اپ لوڈ …

مزید پڑھئے

سانحہ سیالکوٹ: قانون ہاتھ میں لینے کا کسی کو حق حاصل نہیں، سینیٹر ساجد میر

لاہور: مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے سربراہ سینیٹر پروفیسر ساجد میر نے سانحہ سیالکوٹ پر جاری اپنے بیان میں  کہا ہے کہ قانون ہاتھ میں لینے کا کسی کو حق حاصل نہیں، سیالکوٹ واقعہ کے لیے مذمت کے الفاظ کم ہیں۔ سینیٹر پروفیسر ساجد میر کا کہنا ہے کہ دین اور دنیا کے کسی قانون میں بڑے سے بڑے …

مزید پڑھئے